بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / خاندانی افراد کی طرف سے ستائی جارہی ایک عورت کو مقامی پولس نے بچالیا

خاندانی افراد کی طرف سے ستائی جارہی ایک عورت کو مقامی پولس نے بچالیا

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 04 دسمبر،2017

بیلگاوی ؍ (اسماعیل ضوریز) یلاوا ناگپا نام کی ایک قبائلی عورت کو آج اس کے خاندان والوں کے شکنجہ سے پولس نے اس وقت بچایا جب وہ اسے بری روحوں والی کہہ کر گھر سے گھسیٹ کر نکال رہے تھے۔

اسے بعد میں پولس نے مقامی اسپتال روانہ کیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

x

Check Also

‘آج وزیر اعلی عہدہ کا حلف لیں گے کمار سوامی، بی جے پی منائے گی ‘مینڈیٹ مخالف دن

کرناٹک میں بدھ کو کانگریس ۔جے ڈی ایس کی گٹھبندھن حکومت بننے ...