بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / ریاست میں کورونا کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ : 24 گھنٹوں میں 149 معاملات ۔ منڈیا میں ایک ہی دن میں 71 کورونا پوزیٹیو معاملات
علامتی تصویر

ریاست میں کورونا کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ : 24 گھنٹوں میں 149 معاملات ۔ منڈیا میں ایک ہی دن میں 71 کورونا پوزیٹیو معاملات

Print Friendly, PDF & Email

بینگلورو: 19 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں لاک ڈاؤن میں کی گئی نرمی کے بعد تین دنوں سے کورونا پوزیٹیو معاملات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں کورونا کے 149 معاملات سامنے آئے ہیں جو کہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے شام کو جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج سب سے زیادہ 71معاملات منڈیا سے سامنے آئے ہیں جبکہ داونگیرے 22 معاملات کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

اسی طرح کلبرگی میں 13،  شیموگہ میں 10، بینگلورو میں 6، چکمگلورو میں 5، باگلکوٹ میں 5، اڈپی میں 4،  اتر کینرا میں 4، ہاسن میں 3 اور یادگیر، گدگ، چتردرگہ، رائچور ، بیدر میں ایک ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔

 

x

Check Also

بنگلورو: پیغمبر محمد سے متعلق قابل اعتراض پوسٹ کے بعد ہنگامہ، پولس فائرنگ میں 3 ہلاک، درجنوں زخمی

کرناٹک کے شہر بنگلورو میں گزشتہ شب پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ ...