بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں  کورونا کے 135 نئے معاملات: کل تعداد 2418 کو پہنچی
علامتی تصویر

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں  کورونا کے 135 نئے معاملات: کل تعداد 2418 کو پہنچی

Print Friendly, PDF & Email

بینگلور: 27 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاست کرناٹک میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں135 کورونا پوزیٹو معاملات کی تصدیق کی گئی ہے جس میں سب سے زیادہ گلبرگی سے 28 معاملات سامنے آئے ہیں۔

اسی طرح یادگیر سے16، ہاسن سے 15، بیدر سے 13،  دکشن کینرا سے 11، ضلع اُڈپی سے9 معاملات جبکہ ضلع اُترکینرا سے چھ معاملات سامنے آئے ہیں۔

شام پانچ بجے کی ہیلتھ بلٹین کے مطابق  اب تک کرناٹک میں کورونا کے  2418 معاملات سامنے آئے ہیں جس میں سے 781 افراد صحت یاب ہوکر گھروں کو لوٹ چکے ہیں  جبکہ کورونا سے اب تک 47 لوگوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔

x

Check Also

تصاویر: پولس میموریل ڈے پر کرناٹک میں شہیدوں کو پیش کیا گیا خراج عقیدت