بنیادی صفحہ / قومی / دہلی تشدد کو لے کر اعلی سطحی میٹنگ ، وزیر اعلی کیجریوال نے کہا : ضرورت پڑی تو فوج بھی کی جاسکتی ہے طلب

دہلی تشدد کو لے کر اعلی سطحی میٹنگ ، وزیر اعلی کیجریوال نے کہا : ضرورت پڑی تو فوج بھی کی جاسکتی ہے طلب

Print Friendly, PDF & Email
  وزیر اعلی کیجریوال نے میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت میں مسٹر شاہ کی میٹنگ کو اچھا قدم بتاتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ دارالحکومت میں تشدد رکے۔ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سبھی سیاسی پارٹیاں دہلی میں امن بحال کرنے میں تعاون کریں ۔ تصویر : پی ٹی آئی ۔
  اس سے پہلے مسٹر کیجریوال نے شمال مشرقی دہلی اور دیگر متاثرہ علاقوں کے ارکان اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کی تھی ۔ میٹنگ کے بعد انہوں نے پولیس فورس مناسب تعداد میں نہ ہونے اور تشدد پھیلانے کیلئے سرحدی ریاستوں سے فسادیوں کے آنے کی بات کہی تھی ۔ تصویر : پی ٹی آئی ۔
x

Check Also

کورونا: پوری طرح بند نہیں ہے ہندوستانی ریل، خاموشی کے ساتھ کر رہا آپ کی خدمت!

21 دنوں کے ملک گیر لاک ڈاؤن کے درمیان انڈین ریلویز نے ...