بنیادی صفحہ / قومی / گزشتہ 24 گھٹنے میں ملک میں کورونا وائرس کے 227 نئے معاملے

گزشتہ 24 گھٹنے میں ملک میں کورونا وائرس کے 227 نئے معاملے

Print Friendly, PDF & Email

ملک میں کورونا انفیکشن کا پھیلاؤ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 227 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے۔۔ ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 1251 مثبت معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، 102 افراد صحتمند بھی ہو گئے ہیں۔

مہاراشٹر اور کیرالہ سب سے زیادہ متاثرہ ریاستوں میں شامل ہیں۔ دہلی میں بھی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک دن میں نظام الدین مرکز سے 24 کوویڈ 19 مثبت معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔

x

Check Also

دہلی: 106 سالہ مختار احمد نے کورونا کو دی شکست، 1918 میں اسپینش فلو کا بھی نہیں ہوا تھا اثر

کووڈ-19 سے خوف زدہ ہندوستان میں ایک 106 سالہ شخص نے کورونا ...