بنیادی صفحہ / خلیجی / یمن میں متحدہ عرب امارات کا طیارہ گر کر تباہ ، پائیلٹ جاں بحق
A Dassault Aviation French made Mirage 2000 belonging to the United Arab Emirates (UAE) Air Force performs during the Dubai Airshow on November 18, 2013, in Dubai. Emirates Airline's appetite for aircraft purchases will not cease, the airline's president Tim Clark told AFP a day after the Dubai-based carrier ordered 200 planes from Boeing and Airbus. AFP PHOTO/MARWAN NAAMANI (Photo credit should read MARWAN NAAMANI/AFP/Getty Images)

یمن میں متحدہ عرب امارات کا طیارہ گر کر تباہ ، پائیلٹ جاں بحق

Print Friendly, PDF & Email

ابوظبی،11ستمبر(ایجنسی) یمن میں متحدہ عرب امارات کا ایک لڑاکا طیارہ جنگی کارروائی کے دوران فنی خرابی کی بنا پر گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔حادثے میں طیارے کا پائیلٹ جاں بحق ہوگیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی مسلح ا فواج کے کمانڈر انچیف نے سوموار کو ایک بیان میں سارجنٹ ناصر غریب المزروئی کی موت کی تصدیق کی ہے۔متحدہ عرب امارات کے لڑاکا طیارے سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد میں شامل ہیں اور وہ یمن میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی قانونی حکومت کی بحالی کے لیے حوثی باغیوں اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار فورسز کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔

x

Check Also

سعودی وزارت انصاف میں خواتین کو پہلی بار ملازمتیں

ریاض/15نومبر(ایجنسی) سعودی عرب کے وزیر انصاف و قانون الشیخ ولید بن محمد ...