بنیادی صفحہ / خلیجی / سعودی عرب: 60 سال سے زایدعمرافراد کوکوِوڈ-19 ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کا اعلان

سعودی عرب: 60 سال سے زایدعمرافراد کوکوِوڈ-19 ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں 60 سال سے زایدعمر کے افراد کوتقویت کے طور پر کووِڈ-19 ویکسین کی تیسری خوراک لگائی جائے گی۔

وزارت صحت نے سوموار کو مملکت میں کووِڈ-19 کے 59 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے اور اس مہلک وائرس کا شکار پانچ مریض وفات پا گئے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*