بنیادی صفحہ / خلیجی / سعودی عرب: کووِڈ-19 کے کیسوں میں اضافہ، عوامی مقامات پر ماسک پہننا دوبارہ لازم

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے کیسوں میں اضافہ، عوامی مقامات پر ماسک پہننا دوبارہ لازم

Print Friendly, PDF & Email

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے ایک ذریعے نے بتایا کہ دنیا بھر میں کووِڈ-19 کے کیسوں میں اضافے کے پیش نظر جمعرات سے مملکت میں بیرونی تقریبات سمیت عوامی مقامات پرلازمی ماسک پہننے کی پابندی دوبارہ نافذ کی جا رہی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ 30 دسمبر 2021 کو صبح 7:00 بجے سے ماسک پہننے کی پابندی کا حکم نافذالعمل ہوگا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*