بنیادی صفحہ / خلیجی / عمان کے نئے سلطان بنے ہیثم بن طارق، حلف برداری مکمل

عمان کے نئے سلطان بنے ہیثم بن طارق، حلف برداری مکمل

Print Friendly, PDF & Email

عمان کے نئے سلطان بنے ہیثم بن طارق، حلف برداری مکمل

عمان کے سلطان قابوس بن سعید کے انتقال کے بعد ملک کے نئے سلطان کا اعلان ہو گیا ہے۔ ہیثم بن طارق بن تیمور السعید نے نئے سلطان کا عہدہ سنبھالا ہے اور اس کا حلف بھی انھوں نے لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ قابوس بن سعید کا انتقال جمعہ کی شب ہوا تھا جس کے بعد ملک میں تین دنوں کے غم کا اعلان کیا گیا ہے۔ غم کے ان تین دنوں میں سرکاری اور پرائیویٹ دفاتر بند رہیں گے۔

x

Check Also

امارات: مدت ختم ہو جانے والے اقاموں میں 3 ماہ کی توسیع کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں کابینہ نے متعدد نئے فیصلوں کی منظوری دی ...