بنیادی صفحہ / خلیجی / وزیر اعظم نریندر مودی پہونچے متحدہ عرب امارات ،ابوظہبی میں رکھی مندر کی بنیاد

وزیر اعظم نریندر مودی پہونچے متحدہ عرب امارات ،ابوظہبی میں رکھی مندر کی بنیاد

Print Friendly, PDF & Email

ابو ظہبی ۔11فروری(ایجنسیاں)
وزیر اعظم نریندر مودی فلسطین کے دورہ کے بعد ہفتہ کو متحدہ عرب امارات کی راجدھانی ابو ظہبی پہنچے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق اتوار کو وزیر اعظم نے سب سے پہلے الکرمہ جاکر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد وزیر اعظم دبئی کے اوپیرا ہاوس سے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ ابو ظہبی میں تعمیر ہونے جارہی پہلی مندر کی بنیاد رکھی۔ بعد ازاں وزیراعظم اوپیرا ہاوس میں ہندوستانی برداری سے خطاب کررہے ہیں۔
وزیر اعظم کا یہ دو روزہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان چودہ سمجھوتوں پر دستخط کئے جانے کا امکان ہے۔

x

Check Also

نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی سرحد پر نہتے فلسطینی مظاہرین نے ایک ڈرون ...