بنیادی صفحہ / خلیجی / عمان انڈین اسکول کی طالبہ کا سڑک حادثہ میں انتقال

عمان انڈین اسکول کی طالبہ کا سڑک حادثہ میں انتقال

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز / 06 ستمبر،2017

مسقط / (عمان ٹائمز) عمان کے انڈین اسکول میں تعلیم حاصل کر رہی طالبہ کا ایک سڑک حادثہ میں انتقال ہوا ہے جس کی شناخت شہریز کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق وہ اپنے والد کے ساتھ عید کی چھٹیاں گزار کر مسقط سے آرہی تھی کہ ان کی کار ایک اونٹ سے ٹکرا کر پلٹ گئی جس کے بعد ان کے والد تو بحفاظت نکل گئے لیکن شہریز اسپتال پہنچنے تک اللہ کو پیاری ہوگئی۔

اس کی موت پر اسکول انتظامیہ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 

x

Check Also

القدس ہمیشہ فلسطین کا دار الحکومت رہے گا ، ٹرمپ کے فیصلہ کی کوئی حیثیت نہیں : محمود عباس

غزہ : فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ...