جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستان میں مسلمانوں پر کئے جا رہے حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طاہر نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ کرناٹک حجاب تنازعہ، مسلم خواتین ...
مزید پڑھیں »عالمی
تاریخ میں پہلی بار عرب ممالک میں کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی
منامہ: بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے ...
مزید پڑھیں »سیکیورٹی خدشات؛ اسرائیل کا دبئی کیلیے پروازیں بند کرنے کا عندیہ
تل ابيب: اسرائیل نے اپنی ایئرلائنز کے لیے سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان اور اس پر پیدا ہونے والے تنازع کی وجہ سے دبئی کے لیے پروازیں بند کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے سیکیورٹی ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کی بحری فوج نے 21 ہندوستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
کولمبو 2 فروری،2022 (ذرائع) سری لنکا کے سمندر میں غیر قانونی طور پر فشنگ کرنے والے 21 ہندوستانی ماہی گیروں کو سری لنکن بحریہ نے گرفتار کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی بحری فوج نے اپنے جزیرے ...
مزید پڑھیں »مصر؛ پولیس پر حملے کے الزام میں اخوان المسلمین کے 10 کارکنان کو سزائے موت
قاہرہ: مصر میں مظاہروں کے دوران پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں اخوان المسلمین کے 10 کارکنان کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں اپوزیشن جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن جاری ...
مزید پڑھیں »پاکستان: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طور پر عائشہ ملک نے لیا حلف
اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے پیر کو پاکستان کے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طور پر حلف لیا۔ جیو ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ کو ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم آرڈن نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دی
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے پیش نظر ریڈ الرٹ کے اعلان کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اتوار کو اپنی شادی منسوخ کر دی۔ ’دی گارجین‘ نے اپنی رپورٹ میں محترمہ آرڈرن کے حوالے ...
مزید پڑھیں »مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے ہٹایا گیا تھا، برطانوی رکن اسمبلی
لندن: برطانیہ کی رکن اسمبلی نصرت غنی نے کہا ہے کہ کنزرویٹو حکومت نے مجھے فروری 2020 میں صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے ہٹا دیا تھا۔ برطانوی اخبار ’’سنڈے ٹائمز‘‘ کے مطابق سابق جونیئر ٹرانسپورٹ منسٹر نصرت ...
مزید پڑھیں »-اب ’ایکس-رے‘ سے معلوم ہوگا کورونا ہے یا نہیں، 5 سے 10 منٹ میں ملے گا نتیجہ
اسائایڈنبرا: کورونا وائرس کی جانچ آر ٹی پی سی آر اور ریپڈ انٹی ٹیسٹ معمول کے ذریعے کیا جاتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ کے سائنسدانوں کے ایک گروپ نے اس کے لئے ایکس رے کا استعمال کرنے کا تجربہ کیا ...
مزید پڑھیں »مہنگائی کی زد میں آیا سویڈن، 1993 کے بعد سب سے زیادہ خستہ حالی
سویڈن میں دسمبر 2021 میں 1993 کے بعد سب سے زیادہ مہنگائی درج کی گئی ہے۔ ایک طے شرح سود کے ساتھ پیمائش کی گئی صارفین قیمتوں میں ایک سال پہلے کی یکساں مدت کے مقابلے میں 4.1 فیصد کا ...
مزید پڑھیں »ایران پرامریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چین
بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ ایران پرامریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ ایران پریکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ کا ...
مزید پڑھیں »امریکہ میں سکھ کیب ڈرائیور پر حملے کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی
واشنگٹن: امریکہ نے نیویارک سٹی کے جان ایف کینڈی ہوائی اڈے میں ایک سکھ کیب ڈرائیور پر حملے کی مذمت کی اور ملزم کو جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ امریکہ نے اتوار کے روز ایک سکھ ڈرائیور ...
مزید پڑھیں »جوبائیڈن نے ٹرمپ کو جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ کا پلندہ ہیں اور امریکہ میں جمہوریت کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ امریکی میڈیا میٹرو یو ایس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوبائیڈن نے تنقید کا نشانہ ...
مزید پڑھیں »طالبان کا کپڑوں کی دکانوں میں رکھیں ڈمیز کا سر قلم کرنے کا حکم
ہرات: امارت اسلامیہ افغانستان میں کپڑوں کے دکان داروں کو حکم دیا گیا ہے کہ لباس آویزاں کرنے والی ڈمیز کے سر قلم کردیئے جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت برائے نیکی کی تبلیغ اور برائی کی روک ...
مزید پڑھیں »