بنیادی صفحہ / عالمی (صفحہ 4)

عالمی

چین نے امریکا کی کئی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

شنگھائی ۔ ایجنسیاں چین نے تائیوان کے ساتھ اسلحہ کے معاہدے کرنے والی کئی امریکی کمپنیوں‌ کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے جمعہ کے روز ایک بیان میں امریکا کو خبردار کیا کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

ایران پر آبنائے ہرمز میں برطانوی بحری جہاز کا راستہ روکنے کی کوشش کا الزام

برطانیہ نے ایران پر آبنائے ہرمز میں اُس کے بحری جہاز کا راستہ روکنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے جسے ایران نے مسترد کر دیا ہے۔ قبل ازیں امریکہ کے دفاعی حکام نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ خلیج ...

مزید پڑھیں »

فرانس اور ایران میں بات چیت دوبارہ شروع کرنے کی شرائط پر اتفاق

تہران: ایران اور دنیا کی دیگر سپر پاور کے درمیان جوہری معاہدہ سے امریکہ کے گزشتہ سال ہٹ جانے کے بعد پیدا ہونے والے بحران کو دیکھتے ہوئے فرانس اور ایران نے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کی شرائط پر ...

مزید پڑھیں »

چین نے چھوٹے۔ چھوٹے مسلم بچوں کو کیا ان کے کنبے سے الگ، اسکولوں میں کیا قید

ایک نئے ریسرچ کے مطابق شنجيانگ صوبے میں چین مسلسل مسلم بچوں کو ان کے کنبوں، مذہبی عقائد اور زبان سے الگ کر رہا ہے۔ چین نے ایک ساتھ کئی ہزار بچوں کو بڑے سے کیمپس میں بند کر رکھا ہے ...

مزید پڑھیں »

حافظ سعید کے خلاف پاکستان کی بڑی کارروائی : 26/11کےماسٹر مائنڈ کے خلاف کیس درج

پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام پر جماعت الدعوة سمیت پانچ کالعدم تنظیموں کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے ہیں۔محکمے کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا؛ خود کش حملوں کو روکنے میں ناکامی پر پولیس چیف اور سیکریٹری دفاع گرفتار

کولمبو: سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر چرچوں اور ہوٹلوں پر 6 خود کش حملوں کو روکنے میں ناکامی پر پولیس چیف اور سیکریٹری دفاع کو حراست میں لے لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری ...

مزید پڑھیں »

ایران سے کشیدگی کے درمیان امریکی اقدام، ’ایف-16‘ جنگی طیارے قطر میں تعینات

واشنگٹن: ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان امریکہ کی ٹرمپ حکومت نے پہلی مرتبہ قطر میں واقع ایئر بیس میں ایف-22 ریپٹر اسٹیلتھ طیاروں کو تعیات کیا ہے۔ ایران کے ساتھ تازہ واقعات کے تناظر کے بعد سے ہی ...

مزید پڑھیں »

کوریا میں ٹرمپ اور کم کی تاریخی ملاقات، سیاسی تھیئٹر یا کچھ اور!

سول: ڈونلڈ ٹرمپ 53-1950 کی کوریا کی لڑائی کے ختم ہونے کے بعد کوریائی سرحد پار کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے کوریائی جزیرے کے غیر فوجی علاقے کا دورہ کیا اور اس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

تجارتی محاذ پر امریکا اور چین ’جنگ بندی‘ پر متفق

اوساکا: امریکا اور چین نے گزشتہ ایک برس سے ایک دوسرے پر ٹیکسوں کی گولہ باری کو روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ’تجارتی جنگ بندی‘ پر اتفاق کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں ہونے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ۔ ہندوستان تعلقات: وزیراعظم نریندرمودی کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

جاپان کے شہراوساکا میں جمعہ کی صبح جی ٹوئنٹی سمٹ کا آغاز ہوا۔ اس موقع پرہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پرہندوستان اور سعودی عربیہ کے تعلقات ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کی دھمکی کے آگے ایران کبھی نہیں جھکے گا: روانچی

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر ماجد تخت روانچی نے کہا ہے کہ امریکہ جب تک ایران کو پابندیوں کے دباؤ کی دھمکی دیتا رہے گا، ایران اس کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔ روانچی نے گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

جمال خاشقجی کے قتل کو ٹرمپ نے کیا فراموش، سعودی عرب کو سراہا

واشنگٹن: اقوام متحدہ کے ذریعہ واشنگٹن پوسٹ کے لیے کالم لکھنے والے جمال خاشقجی کے قتل کی جانچ فیڈرل بیور آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) سے کرائے جانے کی درخواست کے بیچ امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ نے جمال خاشقجی ...

مزید پڑھیں »

ایتھوپیا کے آرمی چیف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

ادیس ابابا: ایتھوپیا کے آرمی چیف کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے پر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک ایتھوپیا میں بغاوت کی کوشش کی گئی ہے اور آرمی چیف ...

مزید پڑھیں »

اگر جنگ ہوئی تو ایران کا خاتمہ کردیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ جنگ نہیں چاہتے لیکن ایران سے جنگ چھڑی تو وہ اسے نیست و نابود کردیں گے۔ امریکی ٹی وی این بی سی سے خصوصی انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ...

مزید پڑھیں »