بنیادی صفحہ / عالمی (صفحہ 2)

عالمی

سوئس حکومت کی شہریوں سے نقاب پر پابندی کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل

جنیوا: سوئس حکومت نے اپیل کی ہے کہ مارچ میں ہونے والے نقاب پر پابندی لگانے سے متعلق ریفرنڈم میں رائے دہندگان مخالفت میں ووٹ دیکر امتیازی رائے شماری کو ناکام بنادیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں ...

مزید پڑھیں »

جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کے پیش نظر امریکی صوبوں میں ہائی الرٹ

واشنگٹن: امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کے دوران سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے تشدد بھڑکانے کے خدشے کے پیش نظر سبھی 50 صوبوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ بائیڈن 20 ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں زلزلہ: 26 افراد ہلاک، زمین بوس ہسپتال کے ملبے میں متعدد افراد محصور

جکارتہ: انڈونیشیا میں آنے والے ایک شدید زلزلہ کے سبب بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ انڈونیشیا میں قدرتی آفات س نمٹنے والی ایجنسی کے مطابق جزیرہ سولاویسی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ! جو بائیڈن کی حلف برداری سے قبل صدر ٹرمپ کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگ کے روز منتخب صدر جو بائیڈن کی 20 جنوری کو مجوزہ حلف برداری سے قبل راجدھانی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنس نافذ کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے فیصلہ وفاقی ایجنسیوں کی طرف ...

مزید پڑھیں »

شہزادہ ہیری اور میگھن نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیئے

لندن: برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے بلا جواز تنقید اور نسلی امتیاز پر مشتمل تبصروں سے پریشان ہو کر سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے نے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کی بحریہ نے نو ہندوستانی ماہی گیروں کو حراست میں لیا

رامیشورم: سری لنکا کی بحریہ نے ہندوستانی ماہی گیروں پر اس کے خصوصی اقتصادی علاقے میں مچھلی پکڑنے کا الزام لگاتے ہوئے ان پر حملہ کر کے نو ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس کے علاوہ سری ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں مسافر بردار طیارہ لاپتہ ہوگیا: 62 مسافر تھے سوار

جکارتہ: انڈونیشیا میں 60 سے زائد مسافروں کو لیکر اُڑان بھرنے والا طیارہ کچھ ہی دیر بعد لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے درالحکومت سے اُڑان ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی ٹوئٹ کرنے کی دوسری کوشش ناکام! ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر بلاک

واشنگٹن: ٹوئٹر پر بہت ہی زیادہ متحرک رہنے والے رخصت پذیر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ جبکہ ان کی اپنے دوسرے سرکاری اکاؤنٹ ’پوٹس‘ (پریزیڈنٹ آف دی یونائیٹڈ اسٹیٹ) سے ٹوئٹ کی ...

مزید پڑھیں »

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کی جیت کی تصدیق کردی

کانگریس نے کپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے باعث تاخیر کا شکار ہونے مشترکہ اجلاس کے بعد نومنتخب صدر جوبائیڈن کی جیت کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن اگلے امریکی صدر جب کہ کمالا ہیرس نائب صدر ہوں ...

مزید پڑھیں »

امریکہ میں تشدد: 15 پوائنٹس میں جانیں پوری تفصیل

امریکہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی چہار جانب سے تنقید ہو رہی ہے۔ امریکی جمہوریت کا قلع تصور کی جانے والی کیپٹل بلڈنگ پر ہوئے پرتشدد حملے کے بعد پوری دنیا حیرت میں ہے۔ فسادیوں ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل طیاروں کا شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ

ادلب: شام میں ایک فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں نے میزائل حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جب کہ انہی طیاروں نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھی بمباری کی۔ عالمی ...

مزید پڑھیں »

چین ؛ کورونا سے متعلق سب سے پہلے خبر دینے والی خاتون صحافی کو 4 سال قید

بیجنگ: چین میں کورونا سے متعلق خبریں بریک کرنے اور سست ردعمل پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والی 37 سالہ خاتون صحافی ژانگ ژان کو 4 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے ...

مزید پڑھیں »

ایران میں برفانی تودہ گرنے سے 11 کوہ پیما ہلاک

تہران: ایران کے پہاڑی سلسلے میں برفباری اور تودا گرنے کے باعث 11 کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے شمالی پہاڑی سلسلے البروز میں برفانی تودا گرنے کے سبب 11 کوہ ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن فلسطین پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، ترک صدر

استنبول: ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہش مند ہیں لیکن فلسطین کے معاملے پر وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسی ناقابل قبول ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول میں صحافیوں ...

مزید پڑھیں »