بنگلور، 13/ اگست،2022 (پریس ریلیز) مرکز تحفظ اسلام ہند کے ہفت روزہ عظیم الشان آن لائن ”عظمت صحابہؓ کانفرنس“ کی چھٹی نشست سے خطاب کرتے ہوئے دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظر عام حضرت مولانا سید بلال حسنی ندوی صاحب ...
مزید پڑھیں »صوبائی
بسوراج بومئی ’کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ‘ ہیں، وہ کرسی چھوڑنے کے لیے گھنٹے گن رہے ہیں: کانگریس
کرناٹک کی بی جے پی حکومت میں استحکام نظر نہیں آ رہا ہے۔ ایسے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ برسراقتدار بی جے پی حکومت میں جلد ہی کوئی بڑی تبدیلی ہو سکتی ہے۔ خبریں تو یہ بھی گشت ...
مزید پڑھیں »حجاب تنازعہ پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے بنچ تشکیل دینے کا کیا فیصلہ
سپریم کورٹ نے منگل کے روز کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف داخل کئی عرضیوں پر غور کرنے کے لیے ایک بنچ تشکیل کرنے پر متفق ہو گیا ہے، جس میں ریاست کے پری-یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہننے ...
مزید پڑھیں »نائب صدر انتخاب: موبائل خدمات بحال کر دیں، بی جے پی لیڈران کو کال نہیں کروں گی! مارگریٹ الوا کا بی ایس این ایل پر طنز
نئی دہلی: حزب اختلاف کی جماعتوں کی نائب صدر عہدے کی مشترکہ امیدوار مارگریٹ الوا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی کے کچھ لیڈروں سے بات کرنے کے بعد ان کی تمام کالیں ڈائیورٹ کر دی گئی ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »آر ایس ایس پر دلت مصنف کی کتاب نے کرناٹک کی سیاست میں مچا دی ہلچل، فروخت نے توڑے تمام ریکارڈ
کرناٹک میں ممتاز دلت مصنف اور سماجی کارکن دیونور مہادیوا کی آر ایس ایس پر کتاب ‘آر ایس ایس، آلا، اگلا’ (آر ایس ایس، گہرائی اور چوڑائی) سے ریاستی سیاست میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ دائیں بازو کے لوگ کتاب ...
مزید پڑھیں »بینگلورو عیدگاہ میدان تنازعہ: ہندو کارکنان نے کیا بند کا اعلان
بنگلورو:12 جولائی،2022 (ایجنسی) کرناٹک کے عیدگاہ میدان میں ہندو تہواروں کو منانے کی اجازت کے مطالبہ کو لے کر ہندو تنظیموں نے منگل کے روز بنگلورو میں بند کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر عید گاہ میدان کے ارد ...
مزید پڑھیں »ریاستی وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے والے کسانوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا
بنگلورو: بنگلورو میں وزیر اعلی بسوراج بومئی کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کرنے والے گنّا کسانوں کو پیر کے روز حراست میں لے لیا گیا۔ ریاست بھر سے ہزاروں گنا کسان اپنے مطالبات کو پورا کرانے کے ...
مزید پڑھیں »بینگلورو میں کسانوں کا آر بی آئی کے خلاف مظاہرہ، قرض پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ
بینگلورو: 28 جون ،2022 (ایجنسی) قرض پالیسی میں تبدیلی اور زراعتی قرض کی توسیع کے لیے سیبل اسکور کو الگ کرنے کے مطالبہ کو لے کر ہزاروں کسانوں نے منگل کو بنگلورو میں آر بی آئی (ریزرو بینک آف انڈیا) ...
مزید پڑھیں »کورونا کے بڑھتے معاملوں کے درمیان کیرالہ میں پھر پابندیوں کی واپسی
کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں اضافہ اور اس سے متعلق اموات کے اعداد و شمار بڑھنے کے ساتھ ہی کیرالہ میں ایک بار پھر پابندیوں کے دن واپس لوٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ حالات کو دیکھتے ہوئے کیرالہ ...
مزید پڑھیں »میسور آنر کلنگ : دلت لڑکے سے محبت کرنے پر قتل کی گئی لڑکی نے ٹہرایا اپنے والدین کو ذمہ دار۔کال ریکارڈنگ میں ہوا خلاصہ
دلت لڑکے کے ساتھ محبت کرنے کی وجہ سے نابالغ لڑکی کا اس کے والد کے ذریعہ مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا تھا جس کی آڈیو کلپ جمعرات کو پولیس کے سپرد کی گئی۔ آڈیو میں شالنی نے ...
مزید پڑھیں »رائچور میں آلودہ پانی پینے سے ایک کی موت۔23 بچوں سمیت 62 افراد ہوئے بیمار : میونسپل کارپوریشن کے خلاف پھوٹا عوام کا غصہ
رائچور : 31 مئی ، 2022 (ایجنسی ) ریاست کے رائچور شہر میں آلودہ پانی پینے سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے، جب کہ 23 بچوں سمیت 62 افراد بیمار پڑ گئے ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرایا ...
مزید پڑھیں »ٹوپی پہننے پر مسلم طالب علم کی پٹائی، عدالتی حکم کے بعد پرنسپل سمیت 7 کے خلاف مقدمہ درج
بنگلورو: کرناٹک کے ایک کالج کے احاطہ میں گول ٹوپی پہننے پر ایک طالب علم کی پٹائی کر دی گئی۔ اس معاملہ میں پرنسپل، سب انسپکٹر اور دیگر ساتھ افراد کے خلاف ایف آئی درج کی گئی ہے۔ خبر رساں ...
مزید پڑھیں »بنگلورو میں زوردار بارش کے سبب 2 مزدوروں کی موت، محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ
کرناٹک کے بنگلورو میں منگل کو ہوئی بارش سے شہر میں معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی ہے۔ اس دوران دو مزدوروں کی لاشیں برآمد کی گئیں جو بہار اور یوپی کے رہنے والے تھے۔ محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ...
مزید پڑھیں »لاؤڈ اسپیکر پر حکومت کا نیافرمان : 15دنوں کے اندر تحریری اجازت حاصل کریں یا لاؤڈ اسپیکر ہٹادیں
بنگلورو: 10 مئی ،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک کے وزیر اعلی بسوراج بومئی نے منگل کو ہوم، پولیس اور انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی اور ریاست بھر میں مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے متعلق ...
مزید پڑھیں »