بنیادی صفحہ / صوبائی

صوبائی

کرناٹک میں حکومت کرنے والے نہ تو محب وطن ہیں اور نہ ہی مذہب کے محافظ، یہ 40 فیصد والے چور ہیں: راہل گاندھی

’بھارت جوڑو یاترا‘ کو کرناٹک میں بھی لوگوں کی زوردار محبت مل رہی ہے۔ بی جے پی حکمراں اس ریاست میں بھارت جوڑو یاترا کا قافلہ تقریباً تین ہفتوں تک عوام کو محبت کی ڈور میں باندھنے کی کوشش کرے ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک میں کانگریس کی جانب سے ’40 فیصد سرکار‘ اور ’پے سی ایم‘ کے پوسٹر کیے جارہے ہیں چسپاں: آخر کیوں؟

بنگلورو: 21 ستمبر، 2022 (ذرائع)  کرناٹک کانگریس نے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی پر بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف محاذ کھولا ہوا ہے۔ پارٹی کی جانب سے ریاست کی دیواروں پر ’پے ٹی ایم‘ سے ملتے جلتے ...

مزید پڑھیں »

بنگلورو میں تجاوزات کے خلاف انہدامی مہم کیلئے ایک روڈ میپ تیار، بہت جلد ہوگی کارروائی

چیف منسٹر بسواراج بومائی کی قیادت والی کرناٹک حکومت نے گزشتہ ہفتے طوفانی بارش کے دوران شہر کے آئی ٹی بیلٹ میں پانی بھر جانے کے بعد بنگلورو میں طوفانی نالے اور اس کے بفر ایریا پر تجاوزات کو ہٹانے ...

مزید پڑھیں »

بنگلورو میں بارش سے زندگی بے حال: کئی مقامات پر ٹرافک کو لگا جام۔ آئی ٹی کمپنیوں کو 225 کروڑ روپے کا نقصان

کرناٹک کی راجدھانی اور ملک کا آئی ٹی ہب بنگلورو میں زوردار بارش لوگوں کے لیے مصیبت بن گئی ہے۔ اتوار کی رات ہوئی موسلادھار بارش کے بعد سے ہی سڑکوں پر سیلاب جیسے حالات دکھائی دینے لگے اور پیر ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک میں بڑے پیمانے پر نئے اساتذہ کو بھرتی کرنے کا منصوبہ، ’تعلیمی میدان میں سمجھوتا نہیں ہوگا‘

کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی نے کہا کہ ریاستی حکومت تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے ایک سال میں ریٹائر ہونے والے اساتذہ کی جگہ نئے اساتذہ کی بھرتی کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ حکومت اس سال ریٹائر ...

مزید پڑھیں »

بنگلورو کے عیدگاہ میدان پر پھر تنازعہ، ہندو تنظیموں کا گنیش اتسو منانے کا مطالبہ

بنگلورو: کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں واقع عیدگاہ میدان پر تنازعہ لگاتار جاری ہے۔ ریاستی وقف بورڈ عیدگاہ میدان میں گنیش کی مورتیوں کو نصب کرنے کی اجازت دینے کے سلسلہ میں سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے، جس ...

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو معاملہ: مجرموں کی رہائی سے آئی آئی ایم بنگلور کی فیکلٹی اور عملہ حیران، چیف جسٹس کو لکھا خط

نئی دہلی: گجرات حکومت کی جانب سے معافی پالیسی کے تحت گزشتہ 15 اگست کو بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور ان کے اہل خانہ کے قتل عام کےک 11 مجرموں کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اس ...

مزید پڑھیں »

لاؤڈ اسپیکر  اذان دینے سے کسی کے بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں: کرناٹک ہائی کورٹ نے اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگانے سے کیا انکار

بنگلور: 23 اگست، 2022 (ذرائع)  کرناٹک ہائی کورٹ نے پیر کو مساجد میں اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے سے انکار کردیا ہے ۔ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے سے ...

مزید پڑھیں »

بنگلوروعیدگاہ میدان تنازعہ: گنیش اتسو کی اجازت نہیں دی  گئی تو نماز پڑھنے پر بھی سوال اٹھے گا:  بی جے پی لیڈر سی ٹی روی

بنگلورو: 18 اگست، 2022 (ایجنسی)  عیدگاہ میدان کے حوالہ سے جاری تنازعہ کے دوران بی جے پی کے قومی جنرل سیکریٹری سی ٹی روی نے بدھ کے روز کہا کہ اگر میدان میں گنیش اتسو نہیں منایا جا سکتا تو ...

مزید پڑھیں »