بنیادی صفحہ / صوبائی (صفحہ 28)

صوبائی

مخلوط حکومت کسانوں کی فلاح کیلئے عہد بند ایوان کے مشترکہ اجلاس کے دوران گورنر واجوبھائی کی کاشتکاروں کو یقین دہانی

بنگلورو:3؍جولائی(سالار) ریاستی گورنر واجوبھائی والا نے آج ریاست کے کسانوں کی فلاح وبہبودی کو اہمیت دیتے ہوئے کہاکہ نئی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت ہل کو اولین ترجیح دے گی۔ کسانوں کے دکھ درد کے دور کا بہت جلد ...

مزید پڑھیں »

بجٹ میں شکر ، نمک اور پام آئل بھاگیہ شامل کرنے کا امکان انابھاگیہ اسکیم کے تحت صرف بی پی ایل کنبوں کوسہولت حاصل ہوگی

بنگلورو: 01 جولائی،2018 (سالار نیوز) انابھاگیہ اسکیم کے تحت بی پی ایل کنبوں کو شکر،نمک اور پام آئل بھاگیہ کو بجٹ میں شامل کرنے کا امکان ہے ۔ 2017ء اپریل سے بی پی ایل کنبوں کے لئے یونٹ کے حساب ...

مزید پڑھیں »

گوری لنکیش قتل معاملہ:مشتبہ کی ڈائری سے خلاصہ،50 شوٹرس کے نشانے پر 36 لوگ

صحافی گوری لنکیش کے قتل کے مشتبہ امول کالے کی ڈائری سے ایک چوکانے والی بات کا خلاصہ ہوا ہے۔ڈائری سے پتہ چلا ہے کہ لنکیش کے علاوہ مشتبہ کے نشانے پر36 اور لوگ تھے۔ذرائع نے نیوز 18 کو بتایا ...

مزید پڑھیں »

علاج کے بعد سدارمیا واپس لوٹے بنگلور، کمارسوامی حکومت پرکنٹرول کی کرسکتے ہیں کوشش

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ سدارمیا جمعرات کی شب بنگلورواپس لوٹے۔ ایئرپورٹ پر اترنے کے 15 منٹ بعد سدارمیا نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ 15 دن کے آیورویدک علاج اورباڈی ڈٹاکسفکیشن کے بعد ان کا جسم اور دماغ سیاست میں سرگرم ...

مزید پڑھیں »

…..کرناٹک: سدارمیا نے ظاہر کیا اندیشہ، ‘2019 تک چلے گی حکومت، اس کے بعد

کرناٹک میں وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی بھلے ہی یہ بھروسہ دلا رہے ہوں کہ حکمراں جے ڈی ایس۔ کانگریس اتحاد میں سب کچھ ٹھیک ہے لیکن کانگریس لیڈر اور سابق سی ایم سدارمیا کا ایک ویڈیو کچھ اور ہی کہانی ...

مزید پڑھیں »

بڑا اعلان: آئی ٹی سیکٹر کے لئے بنگلورو کا متبادل تلاش کر رہے ہیں کمار سوامی

کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمار سوامی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیکٹر کیلئے بنگلورو کا متبادل تلاش کر رہے ہیں۔ کمار سوامی کے مطابق ان کی حکومت چاہتی ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی )سیکٹر اور زیادہ تیزی سےترقی پائے ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک میں گرنے والی ہے کانگریس۔ جے ڈی ایس کی مخلوط حکومت؟

بی جے پی صدر امت شاہ سے بی ایس یدی یورپا کی ملاقات کے بعد پارٹی کے اندرونی ذرائع نے واضح کر دیا کہ مرکزی قیادت کی کانگریس-جے ڈی ایس کی حکومت کو ‘گرانے‘ میں دلچسپی نہیں ہے۔ درحقیقت، یدی ...

مزید پڑھیں »

شہر میں موبائل کینٹین شروع کرنے میں بی بی ایم پی ناکام 24 وارڈوں میں جگہ کی نشاندہی کرنے کے باوجود ابھی تک کام کا آغاز نہیں ہوا

بنگلورو 25 جون(سالار نیوز) سلیکان سٹی میں موبائل اندرا کینٹین کے لئے عوام کا بہتر رد عمل دیکھنے کو مل رہا ہے ، اس کے باوجود جن وارڈوں میں اندرا کینٹین تعمیر نہیں کی گئی ہے ان وارڈوں میں موبائل ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک :عازمین حج سے ضرورت سے زائد رقم کی جارہی ہے وصول ، نئے وزیرحج ضمیراحمد خان کا الزام

بنگلور و : کرناٹک کے نئے وزیرحج ضمیراحمد خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سفرحج کےنام پر عازمین حج کو لوٹا جارہاہے۔ بنگلورو میں ضمیراحمد خان نے کہاکہ مرکزی حج کمیٹی عازمین حج سے کیوں زائد رقم وصول کررہی ...

مزید پڑھیں »

چھ بوگیوں کی نما میٹرو ریل کو وزیراعلیٰ نے ہری جھنڈی دکھائی

بنگلورو۔23؍ جون (سالارنیوز) ریاستی وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہاکہ دارالحکومت بنگلور کے آٹھوں سمت پہنچنے والی نما میٹرو کے چار مرحلوں پر مشتمل منصوبہ کے لئے بلو پرنٹ (نیلا نقشہ) تیار کرلیا گیا ہے ۔نما میٹرو پراجیکٹ کے تحت ...

مزید پڑھیں »

زراعت کے شعبے میں مجموعی تبدیلی کیلئے اقدامات: کمار سوامی رام نگرم ضلع سے ہی شروعات، زرعی قرض ضرور معاف کئے جائیں گے

رام نگرم:23؍جون (سالارنیوز) کسانوں کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے منصوبے تیار کئے گئے ہیں۔ ان تمام منصوبوں کو جاری کر کے زراعت کے شعبے میں غیر معمولی تبدیلی لائی جائے گی۔آئندہ بجٹ میں کسانوں کی فلاح و بہبودی ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک : حج بھون کو ٹیپو سلطان کا نام دینے کی تجویز ، بی جے پی نے کی شدید مخالفت ، احتجاج کی دھمکی

بنگلورو : کرناٹک کے حج بھون کو ٹیپوسلطان کا نام دئے جانے کی تجویزسامنے آتے ہی بی جے پی نے مخالفت شروع کردی ہے۔ خیال رہے کہ ریاست کے وزیراقلیتی بہبود اورحج ضمیراحمد خان کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں ...

مزید پڑھیں »

برقی بسیں خریدنے کے لئے مالی تعاون دینے سے مرکز کا انکار حکومت کے فیصلہ سے کے ایس آر ٹی سی کو زبردست دھچکا

بنگلور، 20 جون(سالار ) کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) کی طرف سے مختلف شہروں کے درمیان برقی بسیں دوڑانے کے طویل عرصہ سے منتظر منصوبہ کو ایک زبردست دھچکا لگا ہے، واضح رہے کہ کے ...

مزید پڑھیں »

انا بھاگیہ اسکیم کے تحت دئے جانے والے چاول میں دو کلو اضافہ زیر غور بی پی ایل کارڈ کو آدھار سے جوڑنے کی میعاد میں توسیع ہوگی: ضمیر احمدخان

بنگلور:20 جون۔(سالار)ریاستی وزیر برائے غذا وشہری رسدات، اوقاف، اقلیتی امورو حج بی زیڈ ضمیر احمد خان نے کہا کہ انا بھاگیہ اسکیم کے تحت ہر ایک فرد کو دئے جانے والے چاول میں مزید دو کلو اضافہ کی تجویز حکومت ...

مزید پڑھیں »