بنیادی صفحہ / صوبائی (صفحہ 180)

صوبائی

میسور کے قریب بھیانک سڑک حادثہ ؛ ایک ہی خاندان کے 9/ افراد ہلاک

بھٹکلیس نیوز / 14 مئی،2014 بینگلور / (نامہ نگار) میسور کے قریب پریاپٹنا نامی مقام پر آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے  9/افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ مختلف ذرائع سے موصولہ ...

مزید پڑھیں »

ایس ایس ایل سی کا امسال 81.91 فیصد نتیجہ

چکوڈی ضلع (91.77) کو پہلا مقام۔17/ہائی اسکولوں کا نتیجہ صفر بھٹکلیس نیوز / 12 مئی،2014 بنگلور/ (نامہ نگار)اپریل 2014 میں ہوئے ریاستی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہےجس میں ریاست بھر میں امتحان لکھنے والے طلبہ میں سے ...

مزید پڑھیں »

اینڈو سلفان متا ثرین کیلئے محکمہ محصولات کے ذ ریعہ پنشن ۔ شیو ا شا ئلم

بھٹکلیس نیوز/11مئی،14 منگلور ۔ریا ستی محمہمء صحت و خاندانی بہبود کے جنرل سکریٹریاین شیو ا شائلم نے بتایا کہ اینڈو سلفان کے متا ثرین کے لئے محکمہ کی جانب   سے جا ری  ماہا نہ و ظیفہ آئند ہ محکمہء محصولات ...

مزید پڑھیں »

لو ڈ شیڈ نگ ختم کرنے شو بھا کر ندلا جے کی آواز

بھٹکلیس نیوز/11مئی،14 (اڈ پی )سا بق ریا ستی وزیر برا ئے  تو انا ئی شو بھا کر ندلا جے نے ریا ستی وزیر اعلی  کو چیلنج کیا ہے کہ ریا ست میں لو ڈ شیڈ نگ  ترک کر کے منا ...

مزید پڑھیں »

لو ک آیوکتہ کا چھا پہ ۔4افسران رنگے ہا تھوں گرفتار

بھٹکلیس نیوز/11مئی،14 منگلور  ، پتور ،کوپل ضلع کشٹگی میں لو ک آیوکتہ چھا پوں کے دوران 4/افسران شکار ہو ئے ہیں ۔ اطلاع کے مطابق ایک تعلیمی ادارہ کے مندوب سے 30/ہزار روپئے رشوت حاصل کرتے ہو ئے کشٹگی کے ...

مزید پڑھیں »

کےایس آر ٹی سی بس کرایہ میں ۷تا ۸فیصد اضافہ کا امکان

بھٹکلیس نیوز/3مئی ،14 بنگلور /(ایجنسی ) کے ایس آ ر ٹی سی بس کرایہ میں اضافہ  ہو نے کا امکان ہے ، کے ایس آر ٹی سی ، ساوتھ ویسٹ ایس آرٹی سی ،ساؤتھ ویسٹ ایس آر ٹی سی ،نارتھ ...

مزید پڑھیں »

سکینڈ پی یو کے نتا ئج کا اعلان 7یا8 مئی اور ایس ایس ایل سی کا 15 مئی سے پہلے

بھٹکلیس نیوز / 1 مئی، 14 کر نا ٹکا اکژا میشن  اٹھا رٹی ((KEA  کے ڈائریکٹر  رامے گوڈا  نے اپنے بیان میںکہا کہ امتحانی پر چوںکی جانچ کا کامکمل کر لیا گیا ہے  ، اور اس ماہ  کےشروع کے  تین ...

مزید پڑھیں »

ریا ست کے 12پو لنگ بو تھ پر کل پو لنگ ہو گی

پو لنگ ہو نے والے اضلا ع میں تین دنوں  تک ضا بطہ اخلا ق جا ری رہے گا ۔ انیل کمار بھٹکلیس نیوز28 اپریل14 بنگلور /(نامہ نگار) 17 اپریل کو ہو نے والے پا رلیمانی انتخابات کے دوران الیکٹر ...

مزید پڑھیں »

کبیر شوٹ آؤٹ معاملہ نے لیا نیا موڑ؛ ڈرائیور پجاری نے بدلا اپنا بیان

بھٹکلیس نیوز / 27 اپریل،2014 سورتکل / (نامہ نگار) چند روز قبل شرنگیری میں ہوئے کبیر کے شوٹ آؤٹ معاملہ نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے اس لئے کہ کبیر کی گاڑی کی ڈرائیونگ کر رہے ڈرائیور نے اپنا ...

مزید پڑھیں »

ریاستی عازمین حج کے لئے کل قرعہ اندازی

بھٹکلیس نیوز/26اپریل ،14 بنگلور/(پریس ریلیز) اس سال   سفر حج پر جانے والوں کا  بیت اللہ حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ قرعہ  اندازی27 اپریل ساڑھے چاربجے ودھان سودھا کے  بینکویٹ ہا ل میں کیا جائے گا  ۔ آن لائن قرعہ ...

مزید پڑھیں »

کبیر قتل معاملہ میں اے این ایف کے جوان پر کیس درج

بھٹکلیس نیوز / 23 اپریل،2014 مینگلور/ (نامہ نگار) چند دن قبل شرنگیری میں ہوئے کبیر قتل معاملے میں انسداد نکسل فورس کے جوان پر قتل کا معاملہ درج کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکام نے اے این ایف ...

مزید پڑھیں »

کبیر شوٹ آوٹ معاملہ ,سی بی آئی سے تفتیش کا فیصلہ انٹلی جنس رپورٹ کے بعد ۔جارج

  بھٹکلیس نیوز 24 اپریل14 بنگلور ۔وزیر داخلہ کے جارج  نے کل کہا ہے کہ چکمگلور  ضلع  شرنگیری  میں نکسل فورس کے ہاتوں  جا نوروں  کے بیو پاری  کبیر پر گو لی چلا کر اسے قتل کر نے کے  معاملہ ...

مزید پڑھیں »

شرنگیری میں فرضی انکاؤنٹر کے خاطیوں کو بخشا نہیں جائے گا :سدا رامیا

بھٹکلیس نیوز22اپریل 14 بنگلور ۔چکمگلور کے شرنگیری میں انسداد نکسلی فورس کے ہاتھوں کبیر نامی ایک بے قصور مسلم نوجوان کے مبینہ فرضی انکاؤنٹر کے معاملے پر ریاست کے مسلمانوں میں بڑھتی ہوئی ناراضگی کو دیکھتے ہوئے کل وزیر اعلی ...

مزید پڑھیں »

حکومت کبیر کے ورثاء کو پانچ لاکھ کا معاوضہ دے گی :سدارامیا

بھٹکلیس نیوز،21اپریل 14 بنگلور(نامہ نگار)کل صبح کی اولین ساعتوں میں  چکمگلور ضلع کے شرنگیری کے قریب  تنی گوڈو  چیک پوسٹ  پر انسداد نکسل فورس  کی طرف سے  کئے گئے فر ضی انکاونٹر میں کبیر نامی ایک مسلم  نو جوان کی ...

مزید پڑھیں »