بنیادی صفحہ / صوبائی

صوبائی

آپ کی بیوی سے آپ کی شادی کے لئے مودی یا میں وجہ نہیں ہوں:اداکارپرکاش راج

جنوبی ہند کے مشہور اداکار پرکاش راج نے کشمیرمیں اپنے ساتھ پیش آئے ایک تلخ واقعہ کو سوشیل میڈیا کے ذریعہ لوگوں کے سامنے لایا ہے۔ان کی یہ پوسٹ کافی وائرل ہوگئی ہے۔اس پوسٹ میں مودی کے کٹر مخالف سمجھے ...

مزید پڑھیں »

معروف فلم اداکار اور مصنف گریش کرناڈ کا 81 سال کی عمر میں انتقال

معروف فلم اداکار، فلم ڈائریکٹر، مصنف اور رنگ منچ ہستی گریش کرناڈ کا پیر کے روز  81 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ وہ ایک طویل عرصہ سے بیمار چل رہے تھے۔ انہوں نے بنگلورو میں اپنی زندگی کی آخری ...

مزید پڑھیں »

شوبھا کو وزارت: ایڈی یورپا کی سفارش پر غور نہیں ہوا

بنگلورو:2 جون 2019(سالارنیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر بی ایس ایڈی یورپا کوجمعرات کو ہزیمت اٹھانی پڑی اسلئے کہ اڈپی،چکمگلور سے منتخب رکن پارلیمان شوبھاکرندلاجے کو مرکزی وزارت میں لینے ان کی سفارش پر غور نہیں کیا گیا- ایڈی ...

مزید پڑھیں »

کانگریس جے ڈی ایس کیلئے 5سالہ فرمان ہے: سدارامیا

بنگلورو:2 جون،2019 (سالارنیوز) مخلوط حکومت کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے چیرپرسن سدارامیا جمعرات کو بی جے پی بالخصوص بی ایس ایڈی یورپا کی کانگریس جے ڈی ایس حکومت کو گرانے کی کوشش پر برس پڑے- کانگریس وزراء کے ساتھ ناشتے ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک میونسپل الیکشن میں لہرایا کانگریس کا پرچم، لوک سبھا نتائج پر اٹھے سوال

لوک سبھا انتخابی نتائج میں خراب کارکردگی کے بعد کانگریس کے لیے کرناٹک سے اچھی خبر آئی ہے۔ پارٹی نے ریاست میں ہوئے بلدیاتی انتخاب میں جمعہ کو سب سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں۔ ریاستی انتخابی کمیشن کے مطابق 56 ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک حکومت کو خطرہ نہیں: جی ٹی دیوے گوڑا

بنگلورو: کرناٹک کے اعلی تعلیم کے وزیر جی ٹی دیوے گوڑا نے سنیچر کو کہا کہ ہمیں حالیہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج سے سبق لینا چاہئے لیکن ریاست میں کانگریس۔جنتادل (سیکولر) اتحاد حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ دیوے ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک : سابق وزیرروشن بیگ کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری ۔ ایک ہفتہ میں داخل کرنا ہوگا جواب

عام انتخابات کے نتائج کا اعلان ابھی نہیں ہوا ہے لیکن ایگزٹ پولس سے جو اشارے مل رہے ہیں اس کے اثرات مختلف ریاستوں میں نمایاں ہورہے ہیں۔کرناٹک میں کانگریس کے اندرکھینچ تان کھل کر سامنے آرہی ہے۔کانگریس لیڈر آر ...

مزید پڑھیں »

پولیس زیادتی کا معاملہ : کرناٹک اقلیتی کمیشن کرے گا متاثرین کی مدد۔ ضمیراحمد خان نے کیا اعلان

پولیس زیادتیوں کا شکار ہونے والے اقلیتی نوجوانوں کومکمل طبی امداد فراہم کرنے کا کرناٹک اقلیتی کمیشن نے فیصلہ لیاہے۔ بنگلورو میں وزیراقلیتی بہبود اور اقلیتی کمیشن کے صدر ضمیراحمد خان نے وزیراعظم پندرہ نکاتی پروگرام کا معلوماتی کتابچہ جاری ...

مزید پڑھیں »

ایگزٹ پول میں نظر آ رہی ’مودی لہر‘ مصنوعی: کمارا سوامی

بینگلورو: کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)پر الزام لگایا کہ وہ ایگزٹ پول کے ذریعہ ملک میں مودی لہر دکھانے کے ساتھ ہی مرکزمیں اگلی حکومت بنانے کےلئے سیٹوں کی کمی کےپیش نظر چھوٹی پارٹیوں ...

مزید پڑھیں »

رکن اسمبلی منی رتن کے گھر کے باہر دھماکہ، ایک شخص ہلاک

بینگلورو: کرناٹک کے دارالحکومت بینگلورو کے مصروف علاقے ویالیکول ایکسٹینشن میں واقع کانگریس کے رکن اسمبلی منی رتن کی رہائش گاہ کے سامنے اتوار کو ہوئے دھماکے میں ایک شخس کی موت ہوگئی۔پولس نے بتایا کہ متوفی وینکٹیش (50) منی ...

مزید پڑھیں »

اتر کینرا کے ایم پی آننت کمار نے کیا پرگیہ سنگھ کا دفاع

بھوپال سے بی جے پی امیدوار سادھوی پرگیہ کے بعد مودی حکومت کے وزیر اور اتر کینرا کے ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے مہاتما گاندھی کی بے عزتی کرنے والا قدم اٹھایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ گوڈسے پر ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک: لوک سبھا الیکشن میں شکست کے خدشہ سے خوفزدہ بی جے پی، توڑ پھوڑ کی سیاست پر آمادہ

لوک سبھا انتخاب میں شکست کے امکانات کو دیکھ کر گھبرائی بی جے پی اب توڑ پھوڑ کی سیاست کر رہی ہے۔ پی ایم مودی اور ان کے وزیر لگاتار بیان دے رہے ہیں کہ ان کے رابطے میں اپوزیشن ...

مزید پڑھیں »

بنگلورو: پولیس مظالم کے شکارمحمد تنویرانصاف کے منتظر، اقلیتی کمیشن نےجاری کیا نوٹس

پولیس مظالم کا شکار بنگلورو کے نوجوان محمد تنویراب انصاف کی راہ تک رہے ہیں۔ دوسری جانب اس معاملے میں ریاستی اقلیتی کمیشن نے محکمہ پولیس کونوٹس جاری کیاہے۔ وزیراقلیتی بہبود ضمیراحمد خان نے محمد تنویرکودولاکھ روپئے کی مالی مدد ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک کے حلقہ اسمبلی چنچولی میں 19 مئی کو ووٹنگ

گلبرگی: ریاست کرناٹک کے حلقہ اسمبلی چنچولی میں جہاں ضمنی انتخاب منعقد ہورہاہے‘ 19مئی کو رائے دہی ہوگی۔ کانگریس کے امیدوارسبھاش رادوڈ کی تائیدمیں یہاں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی وزیرسماجی بہبود پریانک کھرگے نے عوام سے ...

مزید پڑھیں »