بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس (صفحہ 9)

ٹیکنولوجی اور سائنس

سماعت سے محروم افراد کے لیے گوگل کی دو نئی ایپس

واشنگٹن: گوگل نے اینڈروئڈ فون کا ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی بدولت سماعت سے محروم افراد یا سننے میں مشکل محسوس کرنے والے افراد فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ ان ٹولز کا نام لائیو ٹرانسکرائب اور ساؤنڈ ایمپلی فائر ...

مزید پڑھیں »

ایپل نے ’فیس ٹائم بگ‘ معاملہ پر معافی مانگی، خرابی جلد دور کرنے کا وعدہ

سان فرانسسکو: امریکہ کی مشہور الیکٹرونک اور سافٹ ویئر کمپنی ایپل نے ’گروپ فیس ٹائم سیکورٹی بگ‘ کی وجہ سے گاہکوں کی اطلاع کے بغیر ان کی بات چیت سنے جانے کے معاملے میں معافی مانگ لی ہے۔ ایپل نے ...

مزید پڑھیں »

مواصلاتی سٹلائیٹ جی سیٹ-31 کو 6 فروری کو فرنچ گوانا سے چھوڑنے کی تیاری

چنئی: ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) اس کے 40 ویں مواصلاتی سٹلائیٹ جی سیٹ – 31 کو 6 فروری کو یوروپی لانچ وہیکل ایرائین ۔ 5 کے ذریعہ فرنچ گوانا سے چھوڑنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس سٹلائیٹ کا ...

مزید پڑھیں »

ای میل آئی ڈی، پاس ورڈ ہیک کر کے کریڈٹ کارڈ کی جانکاری چرا رہا ہے یہ وائرس!۔

گلوبل سائبر سیکورٹی کمپنی پالو آلٹو نے ایک مالوئیر کی کھوج کی ہے جو صارفین کی جانکاریاں چرا رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق، یہ مالوئیر گوگل کروم میں محفوظ کئے گئے یوزر نیم، پاس ورڈ اور کریڈٹ کارڈ کی اطلاعات ...

مزید پڑھیں »

ہوشیار ! بند ہورہی ہے گوگل کی یہ سروس ، فورا محفوظ کرلیں تصاویر اور ویڈیوز ، اٹھانا پڑسکتا ہے یہ نقصان

گوگل نے اپنے سوشل نیٹ ورک گوگل +(گوگل پلس ) کو گزشتہ سال اکتوبر 2018 میں بند کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ گوگل سپورٹ پیج پر اپ ڈیٹ کی گئی جانکاری سے پتہ چلا ہے کہ دو اپریل 2019 ...

مزید پڑھیں »

صوفیہ: بچوں کو کوڈنگ سکھانے والی روبوٹ

کیلیفورنیا: امریکا میں سلیکن ویلی میں واقع ایک کمپنی نے لِٹل صوفیہ نامی روبوٹ بنایا ہے جو بچوں سے بات کرنے اور گانا گانے کےعلاوہ انہیں پروگرام کی زبان اور ہنر (کوڈنگ) بھی سکھاتا ہے اور بچے اسے دیکھ کر ...

مزید پڑھیں »

وائی فائی سگنل کوبجلی میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

بوسٹن: امریکی ماہرین نے ایک خاص مٹیریل سے آلہ تیار کیا ہے جو وائرلیس انٹرنیٹ اوردیگر برقناطیسی شعاعیں جذب کرکے اسے بجلی میں بدلتا ہے اس آلے کو ’ریکٹینا‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی بدولت اب وائی فائی ...

مزید پڑھیں »

فیس بک میسینجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو ضم کرنے کا فیصلہ

فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے انسٹا گرام، واٹس ایپ اور فیس بُک میسینجر کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مارک زکر برگ نے فیس بک میسینجر، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی میسیجنگ ...

مزید پڑھیں »

کیا سام سنگ گیلکسی ایس 10 کمپنی کا سب سے مہنگا فون ہوگا؟

جنوبی کوریا: اس سال ریلیز ہونے والا سام سنگ گیلکسی ایس 10 سام سنگ کی جانب سے پیش کیا جانے والا سب سے مہنگا فون ثابت ہوسکتا ہے۔ اسمارٹ فون کی دنیا سے وابستہ بعض تجزیہ نگاروں کے مطابق اس ...

مزید پڑھیں »

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بجلی اور ہائیڈروجن ایندھن میں بدلنے والا انقلابی نظام

جارجیا: امریکی ماہرین نے زمین کے درجہ حرارت میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ بننے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس جذب کرکے اسے بجلی اور ہائیڈروجن ایندھن میں بدلنے والا ایک مؤثر نظام تیار کیا ہے۔ ماہرین کا اصرار ...

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے ایک ہی میسج کو 5 سے زائد بار فارورڈ کرنے پر پابندی لگا دی

واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سےایک ہی میسج کو پانچ سے زائد بار فارورڈ کرنے پر پابندی لگا دی۔ واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق ایک ہی میسج کو 5 سے زائد بار فارورڈ کرنے پر پابندی کا فیصلہ سوشل ...

مزید پڑھیں »

سال کا پہلا مکمل چاند گہن کیوں ہے ’خونخوار بھیڑیے کا چاند‘!

سال 2019 کا پہلا مکمل چاند گہن یا سُپر بلڈ وولف مون آج ہونے جا رہا ہے۔ یہ چاند گہن نارتھ امریکہ، سینٹرل امریکہ اور ساؤتھ امریکہ میں دیکھا جاسکے گا جبکہ یورپ کے کچھ حصوں میں بھی اس کا ...

مزید پڑھیں »

یوٹیوب نے ویڈیوز پوسٹ کرنے سے متعلق نئے اصول وضع کردیے

کیلیفورنیا: یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر صارفین کی جانب سے ویڈیوز پوسٹ کرنے سے متعلق نئے اصول وضع کردیے۔ کمپنی نے بلاگ پوسٹ میں نئی پالیسی وضع کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان لیوا چیلنجز، خوفناک مذاق اور جسمانی ...

مزید پڑھیں »

طبیعیات دانوں نے پہلی مرتبہ ایٹم میں ’کمزور نیوکلیائی قوت‘ کی پیمائش کرلی

واشنگٹن: ماہرین نے برسوں کی کوشش کے بعد چار کائناتی قوتوں میں سے ایک ’کمزور نیوکلیائی قوت‘ یا ویک نیوکلیئر فورس کی پیمائش میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس ضمن میں ماہرین دہائیوں سے کوشش کررہے تھے۔ یہ نتائج اوک ...

مزید پڑھیں »