بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس (صفحہ 7)

ٹیکنولوجی اور سائنس

سائنس دانوں نے بلیک ہول ’’دیکھ‘‘ لیا ہے… کیا واقعی؟

عالمی میڈیا میں خبر گرم ہے کہ ماہرینِ فلکیات کی ایک عالمی ٹیم نے بلیک ہولز کی ’’اوّلین تصویر‘‘ حاصل کرلی ہے جسے وہ 10 اپریل کے روز ایک بین الاقوامی پریس کانفرنس میں دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

اپنے فیس بک کو ناپسندیدہ مواد کے لیے ممنوعہ علاقہ بنائیں

کیلی فورنیا: فیس بک کے نئے فیچر کی مدد سے صارفین نیوز فیڈ کو اپنی پسند اور رجحان کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔ فیس بک جہاں اپنوں سے رابطوں اور تفریح کا ایک سامان ہے وہیں ناپسندیدہ مواد کی بھرمار ...

مزید پڑھیں »

کیا آپ واٹس ایپ گروپس سے پریشان ہیں؟توآپ کے لیے واٹس ایپ نے دستیاب کرائی ہے یہ سہولت۔۔ یہاں پڑھیں

واٹس ایپ نے پرائیویسی سٹینگس میں اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیاہے۔ اس اب ڈیٹ کے ذریعہ آپ کو یہ اختیارمل جائے گاکہ واٹس ایپ کے کسی گروپ میں آپ کوکون شامل یعنی ایڈ کرسکتاہے۔واٹس ایپ نے بتایا کہ ایسے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ کے لیے نئے عالمی ضوابط مرتب کیے جائیں: مارک زکربرگ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کے بانی اور چیف ایگزیکيٹو مارک زکربرگ نے اقوامِ عالم سے کہا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے لیے نئے ضوابط تشکیل دیں۔ انہوں نے نئے ضوابط کا مطالبہ معتبر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ ...

مزید پڑھیں »

فیس بک اکاؤنٹس کے 60 کروڑ پاس ورڈ خفیہ نہیں رہے

کیلیفورنیا: سیکیورٹی میں خامیوں، جھوٹی خبروں کی تشہیر اور صارفین کا ڈیٹا دیگر کمپنیوں کو دینے کے بعد فیس بک کے متعلق ایک اور انکشاف ہوا ہے کہ اس پلیٹ فارم پر کم سے کم 20 سے 60 کروڑ صارفین ...

مزید پڑھیں »

اب تک خلا میں ہندوستان کی سب سے بڑی حصولیابی، یہ ہیں’مشن شکتی’ سے متعلق پانچ بڑی باتیں

خلا میں ہندوستان نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ ہندوستانی سائنسدانوں نے خلا میں ایک لائیو سیٹلائٹ کومارگرایا۔ یہ سیٹلائٹ ایل ای او یعنی لوارتھ آربٹ زمرے کا تھا۔ ہم آپ کو بتا رہے ہیں اس مشن سے متعلق پانچ ...

مزید پڑھیں »

کیا 5G ٹیکنالوجی صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟

موبائل فون نیٹ ورک کی پانچویں جنریشن یعنی فائیو جی میں ہائی فریکوئنسی اور بینڈ ویتھ استعمال کی جائے گی۔ اس کی وجہ سے صارفین ماضی کے مقابلے میں کئی گنا تیزی سے ڈیٹا ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ کر ...

مزید پڑھیں »

سافٹ ڈرنکس کا بے تحاشا استعمال، ناگہانی موت کا پیغام، تحقیق

ہارورڈ: ہر روز ایک سے زائد سافٹ ڈرنکس پینے والے افراد ہوجائیں خبردار کہ یہ عادت ان کے لیے وقت سے پہلے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ جرنل سرکولیشن میں 18 مارچ کو ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے ...

مزید پڑھیں »

خوشخبری: اب ایس بی آئی کےاے ٹی ایم سےنکالیں بغیرکارڈ کے روپئے، جانئے نئی سروس کے بارے میں

ملک کےسب سے بڑے سرکاری بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے اپنے صارفین کے لئے خاص سروس شروع کی ہے۔ اس نئی سروس یونوکیش کے ذریعہ اب آپ کوایس بی آئی کے1.65لاکھ اے ٹی ایم سے رقم ...

مزید پڑھیں »

فیس بک سربراہ کا پرائیویسی برقرار رکھنے کیلیے بڑا اعلان

کیلی فورنیا: فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ میسیجنگ سروس کو قابل بھروسہ، محفوظ اور پرائیوسی کے مروجہ اصولوں کو برقرار رکھنے کے انقلابی اقدام کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ...

مزید پڑھیں »

ایم ٹی این ایل کسی بھی وقت بند ہوسکتی ہے، اِس کا پٹری پر واپس آنا ممکن نہیں

نقصان اور فنڈ کمی کی وجہ سے سرکاری ٹیلی کام کمپنی مہانگر ٹیلی فون نگم لمیٹڈ (ایم ٹی این ایل) کو حکومت کسی بھی وقت بند کر سکتی ہے اور اس تعلق سے نیتی آیوگ نے حکومت کو مشورہ دیا ...

مزید پڑھیں »

ہوشیار ! بند ہورہی ہے گوگل کی یہ سروس ، فوری محفوظ کرلیں تصاویر اور ویڈیوز

گوگل نے اپنے سوشل نیٹ ورک گوگل +(گوگل پلس ) کو گزشتہ سال اکتوبر 2018 میں بند کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ گوگل سپورٹ پیج پر اپ ڈیٹ کی گئی جانکاری سے پتہ چلا ہے کہ دو اپریل 2019 ...

مزید پڑھیں »

بی ایس این ایل میں 20 ہزار کروڑ کا گھوٹالہ، خمیازہ بھگتیں گے صارفین!

بی ایس این ایل میں بے ضابطگی کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ بے ضابطگی کم و بیش 20 ہزار کروڑ کی ہے جو کہ محکمہ ٹیلی مواصلات (ڈاٹ) کی ملکیتوں یعنی عمارتوں اور زمینوں کو بی ایس ...

مزید پڑھیں »

کوریا میں راہ گیروں کی جان بچانے والی سڑک تیار

جنوبی کوریا: کوریا کے ماہرین نے رات کے وقت سڑک عبور کرنےوالا ایک نظام وضع کیا ہے جو ایک جانب تو راہگیروں کی رہنمائی کرتا ہے تو دوسری جانب ڈرائیوروں کو اس امر سے خبردار کرتا ہے کہ کوئی سڑک ...

مزید پڑھیں »