بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس (صفحہ 5)

ٹیکنولوجی اور سائنس

کوریا میں راہ گیروں کی جان بچانے والی سڑک تیار

جنوبی کوریا: کوریا کے ماہرین نے رات کے وقت سڑک عبور کرنےوالا ایک نظام وضع کیا ہے جو ایک جانب تو راہگیروں کی رہنمائی کرتا ہے تو دوسری جانب ڈرائیوروں کو اس امر سے خبردار کرتا ہے کہ کوئی سڑک ...

مزید پڑھیں »

ماحول دشمن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو دوبارہ کوئلہ بنانے میں نمایاں کامیابی

برسبین: اگر آب و ہوا میں تبدیلی اور عالمی تپش کی بات کی جائے تو گرین ہاؤس گیسوں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سب سے بڑا مجرم قرار دیا جاتا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ ماہرین نے اس گیس ...

مزید پڑھیں »

نیپچون کا نودریافت شدہ چاند نظامِ شمسی کا سب سے چھوٹا چاند قرار

پیساڈینا، کیلیفورنیا: چند روز قبل ماہرین نے سیارہ نیپچون کے گرد زیرِ گردش چاند کا انکشاف کیا تھا اور اب تصدیق ہوئی ہے کہ یہ ہمارے پورے نظامِ شمسی کا سب سے چھوٹا چاند ہے جس کا قطر صرف 21 ...

مزید پڑھیں »

اس سال بڑی کمپنیاں فولڈنگ فونز کے میدان میں نبرد آزما ہوں گی

کیلیفورنیا: دنیا بھر کے عوام اسمارٹ فون میں جدت کے بھوکے ہیں؛ اور اسی اشتہا کو دیکھتےہوئے گزشتہ برس ایپل اور سام سنگ کمپنیوں نے تہہ ہوکر بند ہونے اور کھلنے والے فولڈ ایبل اسمارٹ فون کی نوید سنائی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

اپنی خبر خود دینے والا سینسر سے بھرپور جنگل

ساؤ پاؤلو: قیمتی جنگلات میں نایاب درختوں کی دیکھ بھال کوئی آسان کام نہیں کیونکہ ایک ایک درخت کی نشوونما، امراض اور ان کے نقصانات سے بچانے اور دیکھ بھال کے لیے بہت سارے ملازم درکار ہوتے ہیں لیکن اب ...

مزید پڑھیں »

جاپانی خلائی جہاز نے سیارچے کے اولین نمونے جمع کرلیے

جاپان: اربوں کلومیٹر دور، مشن پر بھیجے جانے والے جدید ترین جاپانی خلائی جہاز ہایابوسا2 نے نہایت کامیابی سے ایک سیارچے کی مٹی کے نمونے جمع کرلیے ہیں اور توقع ہے کہ دوسال بعد وہ زمین تک پہنچ جائیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

ماہرین نے زمین سے قریب ’ستاروں کا دریا‘ دریافت کیا

ویانا: ماہرین فلکیات نے اب تک ہماری آنکھ سے اوجھل اور زمین سے قریب ایسے ستاروں کا مجموعہ دریافت کیا ہے جو ایک ساتھ ایک سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ماہرین نے انہیں ستاروں کا دریا کا نام ...

مزید پڑھیں »

سرچ کیجئے بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ، جواب میں گوگل دکھائے گا پاکستان کا جھنڈا

گوگل امیج سرچ میں آپ اگر بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ان دی ورلڈ ( دنیا میں سب سے اچھا ٹوائلٹ پیپر ) سرچ کریں گے ، تو آپ کو شروعاتی نتائج میں  پاکستان کا جھنڈا نظر آئے گا ۔ سوشل میڈیا پر لوگوں ...

مزید پڑھیں »

پلاسٹک سے ایندھن کی تیاری میں ابتدائی کامیابی

نیویارک: ماحول کے ایک بڑے وِلن پلاسٹک کے بارے میں خبر آئی ہے کہ سائنسدانوں نے اسے کئی مراحل سے گزار کر ایندھن میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ امریکہ میں پورڈوا یونیورسٹی کے ماہرین نے پالیمر کی ...

مزید پڑھیں »

’ملکہ حسن‘ مدھوبالا کو گوگل کا ڈوڈل بنا کر خراج عقیدت

ہندی فلموں کی خوبصورت ترین اداکار مدھوبالا کی 86ویں سالگرہ پر گوگل نےانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کا ڈوڈل تیارکیا ہے۔ مدھوبالا محض 14سال کی عمرمیں راج کپور کی ہیروئین بن گئیں اور دوعشروں تک ہندی فلمی دنیا ...

مزید پڑھیں »

اگلے سال ٹوکیو اولمپکس کے تمغے برقی کچرے سے بنائے جائیں گے

ٹوکیو: اگلے سال یعنی 2020 کے اولمپکس مقابلے جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہوں گے اور مقابلوں میں جیتنے والے کھلاڑیوں کو قیمتی دھاتوں کے میڈل ہی دیئے جائیں گے تاہم یہ تمغے برقی کچرے (ای ویسٹ) سے نکالی ...

مزید پڑھیں »

کینسر کا ملا علاج، 48 گھنٹوں میں ختم ہو جائے گا کسی بھی اسٹیج کا کینسر

میڈیکل سائنس نے حال ہی  میں وہ کرشمہ کر دکھایا جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں پا رہا تھا۔ امریکہ میں ہوئے ایک سروے میں پایا گیا ہے کہ کینسر جیسی سنگین بیماری کو بھی پوری طرح سے ...

مزید پڑھیں »

انسٹاگرام کا دلخراش تصاویر کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ

سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے دلخراش مناظر، غصیلی اور خود کو نقصان پہنچانے والے مواد کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام نے ...

مزید پڑھیں »

اب واٹس ایپ کو فیس اور ٹچ آئی ڈی سے لاک، ان لاک کیا جاسکتا ہے

کیلیفورنیا: اب فون کے بایومیٹرک سیکیورٹی فیچرز کو چہرے (فیس) اور ٹچ آپشن کے ذریعے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔ فی الحال یہ آپشن آئی فون کے ایسے ماڈلوں کے لیے دستیاب ہے جو آئی او ایس استعمال کرتے ...

مزید پڑھیں »