بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس (صفحہ 20)

ٹیکنولوجی اور سائنس

ہندوستان میں ہوئی سب سے بڑی ای کامرس ڈیل ، والمارٹ نے 1 لاکھ کروڑ میں فلپ کارٹ کو خریدا

امریکی ریٹیل کمپنی والمارٹ نے ہندوستانی ای کامرس کمپنی فلپ کارٹ میں بڑی شراکت داری خرید لی ہے۔ 16 ارب ڈالر ( ایک لاکھ کروڑ روپے) میں فلپ کارٹ – والمارٹ ڈیل ہوئی ہے۔ والمارٹ نے ہندوستانی کمپنی میں 77 ...

مزید پڑھیں »

پوری دیوار کو ٹچ اسکرین بنانے والا پینٹ

پٹسبرگ: ٹچ اسکرین ہماری زندگی کا ایک اہم جزو بن چکے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ایسا روغن (پینٹ) تیار کیا ہے جو بہت کم خرچ میں آپ کے گھر کی دیوار کو ٹچ اسکرین میں تبدیل کرسکتا ہے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

مختلف رنگوں والے 1374 ڈرونز کا ایک ساتھ پرواز کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ: چین کی کمپنی نے مختلف رنگوں والے 1374 ڈرونز سے فضا میں خوبصورت مناظر بکھیر کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا، اس سے قبل یہ ریکارڈ ایک امریکی کمپنی کے پاس تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین ...

مزید پڑھیں »

ہائپرلوپ؛ نقل و حمل کا نیا تیز رفتار ذریعہ

معاشرتی ارتقا میں سائنسی علوم کا کردار کلیدی رہا ہے، تمام شعبہ ہائے زندگی میں برپا ہونے والے انقلاب سائنس اور ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیش رفت ہی کے رہین منت ہیں اور یہ عمل مسلسل جاری ہے۔ دوسرے شعبوں ...

مزید پڑھیں »

نابینا مسافروں کو گاڑی کے باہر کے مناظر محسوس کرانے والے انوکھے شیشے

واشنگٹن: گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی فورڈ اپنی کار کے لیے ایسی ’اسمارٹ ونڈوز‘ تیار کررہی ہے جس کی مدد سے نابینا افراد بھی گاڑی سے باہر کے مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی ...

مزید پڑھیں »

شمسی طوفان 6 مئی کو زمین سے ٹکرائے گا

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے متنبہ کیا ہے کہ شمسی طوفان 6 مئی کو زمین سے ٹکرائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا نے پیش گوئی کی ہے کہ شمسی طوفان زمین سے ٹکرائے گا جس ...

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر انتظامیہ کی صارفین کو پاس ورڈ تبدیل کرنے کی ہدایت

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نےاپنے اندرونی سسٹم میں خرابی سامنے آنے کے بعد تمام صارفین کو پاس ورڈ تبدیل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے دنیا بھر میں موجود اپنے 336 ملین ...

مزید پڑھیں »

صرف تین ہفتوں میں پانی میں گھل کر ختم ہوجانے والی بوتل

لندن: پلاسٹک اور اس سے بنی بوتلیں پوری دنیا اور خصوصاً سمندروں کےلیے خطرہ بن چکی ہیں جب کہ یہ بوتلیں سینکڑوں برس میں بھی ختم نہیں ہوتیں اور سمندری جانوروں سمیت انسانوں کےلیے بھی خطرہ بنی ہوئی ہیں۔ اس ...

مزید پڑھیں »

ڈیٹا بریچ کے بعد زبرکرگ ہوئے محتاط ، فیس بک میں دیں گے ہسٹری ڈیلیٹ کا آپشن

ڈیٹا لیک معاملہ میں پریشانی جھیل رہے فیس کی منگل کو سالانہ ایف آٹھ کانفرنس شروع ہوئی ہے۔ دو دنوں تک چلنے والی اس کانفرنس میں فیس بک نے اپنے صارفین اور ایپ ڈیولپرس کیلئے دلچسپ فیچرس پیش کرے گا ...

مزید پڑھیں »

مصروف تاجروں کے لیے دستخط کرنے والی خود کار مشین ایجاد

گھڑیاں بنانے والی معروف کمپنی نے دستخط کرنے والی پاکٹ سائز مشین تیار کرلی ہے جو خودکار طریقے سے آپ کا ہوبہو دستخط کرسکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گھڑیاں بنانے والی معروف کمپنی نے ایک ایسی ...

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے گروپ ایڈمن کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے گروپ ایڈمن کے اختیارات وسیع کرتے ہوئے دیگر ممبران کی سرگرمیاں محدود کرنے کا اختیار بھی ایڈمنسٹریٹر کو دے دیا۔ واٹس ایپ نے گروپ ایڈمن کومزید طاقت ور بنادیا، پیغامی رسانی کی اس مقبول ایپلی کیشن ...

مزید پڑھیں »

ناسا نے خلا میں انسانی افزائش نسل کا منصوبہ شروع کردیا

واشنگٹن: ناسا کے سائنس دانوں نے خلا میں انسانی نسل کی افزائش سے متعلق ممکنات کا مطالعہ کرنے کےلیے انسانی اسپرم کے نمونے خلا میں بھیج دیئے ہیں۔ ناسا کے سائنس دانوں نے اُن سوالوں کے جوابات ڈھونڈنا شروع کردیئے ...

مزید پڑھیں »

اینڈروئڈ فون پر تیزی سے مقبول ہوتا گیم ’امپاسبل بوٹل فلپ‘

واشنگٹن: اینڈروئڈ ایپ کے لیے حال ہی میں لانچ کیا گیا ایک اسمارٹ فون گیم ’امپاسبل بوٹل فلِپ‘ بہت تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد اسے پسند کررہی ہے۔ اس کھیل کو ایپل فون کے لیے ...

مزید پڑھیں »

چھونے اور محسوس کرنے والے مصنوعی ہاتھ ایجاد

الینوائے: سائنس دان چھونے اور محسوس کرنے جیسی حسیات کے حامل مصنوعی بازو اور ہاتھ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ یونیورسٹی آف الینوائے اور بانا شیمپیئن کے سائنس دان طویل تحقیق کے بعد مصنوعی ہاتھوں کو محسوس کرنے والے اعصاب دینے ...

مزید پڑھیں »