بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس (صفحہ 12)

ٹیکنولوجی اور سائنس

اسمارٹ فون، کیمرا اور لیپ ٹاپ ایک ساتھ

نیویارک: ایک غیرمعروف کمپنی پلانیٹ کمپیوٹر نے 90 کی دہائی کی دلچسپ ایجاد کو جدید رخ دیا ہے اور انہوں نے کوسمو کمیونکیٹر بنایا ہے جس میں ایک ساتھ موبائل فون، کیمرے اور چھوٹا لیپ ٹاپ سمویا گیا ہے۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

چین نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والا خود کار ڈرون ڈیزائن کرلیا

چین: چینی طلبا و طالبات نے ایسے ڈرون کا تصور پیش کیا ہے جو ایک مضبوط جال اٹھائے جلتی عمارتوں میں لوگوں کو تلاش کریں گے۔ کواڈ کاپٹر ڈرون چاروں کونوں سے جال کو تھامے اور پھیلائے رکھیں گے اور ...

مزید پڑھیں »

چینی کمپنی کا پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلان

بیجنگ: انٹرنیٹ اور وائی فائی کے دور میں دنیا کے ایسے ممالک بھی شامل ہیں جہاں ڈیجیٹل اندھیرا ہے اور وہاں یہ سہولیات موجود نہیں، اس تناظر میں چین کی ایک مشہور کمپنی نے پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم ...

مزید پڑھیں »

چاند کے انتہائی نایاب پتھر تقریباً 12 کروڑ روپے میں فروخت

نیویارک: نصف صدی قبل زمین پر لائے گئے چاند کے نایاب پتھر تقریباً 12 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 1970ء میں ’سویت لونا- 16 خلائی مشن‘ چاند کے تین انتہائی چھوٹے سائز کے پتھر پہلی ...

مزید پڑھیں »

عظیم پریم جی کی خدمات کا اعتراف، فرانس کے سب سے اعلیٰ اعزازسے سرفراز

وپروکے چیئرمین عظیم پریم جی کو فرانس کا سب سے اعلیٰ اعزاز "نائٹ آف دی لیجین آف آنر”سے سرفراز کیا گیا ہے۔ وپرو لمیٹیڈ نے بدھ کو کہا ہے کہ پریم جو یہ اعزازہندوستان میں فرانس کے سفیرالیکجنڈرجگلرنے پیش کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

خلائی جہاز ’’اِن سائٹ‘‘ نے مریخ کی تازہ تصاویر بھیج دیں

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ہندوستانی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے چھ بجے مریخ کی سطح پر اُترنے والے خود کار خلائی کھوجی ’’ان سائٹ‘‘ نے اپنی اوّلین تصویریں زمین کی طرف بھیجنا شروع کردی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پچیس کروڑ صارفین کے سم کارڈ ہوں گے بند، کہیں آپ کا نمبر فہرست میں تو نہیں؟

اگر آپ ائیرٹیل، ووڈافون یا آئیڈیا کا نمبر استعمال کرتے ہیں اور کم ریچارج کراتے ہیں تو آپ کے لئے بری خبر ہے کیونکہ آپ کا سم کارڈ کبھی بھی بند ہو سکتا ہے۔ ووڈافون، آئیڈیا اور بھارتی ائیرٹیل نے ...

مزید پڑھیں »

سائنس دانوں کا سورج کی حدت کم کرنے کیلئے فضا سے زمین پر کیمیکل اسپرے کا منصوبہ

میسا چیوسیٹس: سائنس دانوں نے تجویز دی ہے کہ سورج کی حدت کو کم کرنے کے لیے فضا سے زمین کی سطح پر کیمیکل اسپرے کرایا جانا چاہیے۔ سائنسی جریدے انوائرمنیٹل ریسرچ لیٹرز میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے میں ...

مزید پڑھیں »

کسی ایندھن کے بغیر آئنوائزڈ ہوا سے طیارہ اڑانے کا کامیاب تجربہ

بوسٹن: میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے دنیا کا پہلا ایسا طیارہ اڑانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس میں کسی قسم کا کوئی ایندھن نہیں تھا اور نہ ہی اس کا کوئی پرزہ ...

مزید پڑھیں »

یہ کمپنی ایک سال تک روزانہ دے گی 6 جی بی سے بھی زیادہ انٹرنیٹ، یہاں جانیں پورا پروسس

ٹیلی کام کمپنیوں کے بیچ ڈیٹا وار مسلسل جاری ہے۔ ایسے میں کمپنیاں کسٹمرس کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ایک سے بڑھ کر ایک پلان لانچ کررہی ہیں۔ اسی طرز کو آگے بڑھاتے ہوئے ستمبر میں سرکاری ٹیلی کام کمپنی بی ...

مزید پڑھیں »

ٹرک کے چلتے ٹائر کو واشنگ مشین میں بدلنے کا کامیاب تجربہ

ٹرک کے چلتے ٹائر کو واشنگ مشین میں بدلنے کا کامیاب تجربہ دبئی: ایران کے دو طالب علموں نے صنعتی پروجیکٹ ڈیزائن کے تحت ایک دلچسپ اختراع کی ہے جس کے تحت ٹرک کے چلتے ہوئے ٹائر کو ایک مؤثر ...

مزید پڑھیں »

اہل خانہ اورگھرانے کی معلومات کے لیے فیس بک کی متنازع ’پیٹنٹ‘

کیلیفورنیا: فیس بک نے حال میں ایک ٹیکنالوجی کے حقوق اپنے نام (پیٹنٹ) کرنے کی درخواست دی ہے جس کا تجزیہ کرنے کے بعد ماہرین نے اسے متنازع قرار دیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق فیس بک آپ کی تصاویرکو ...

مزید پڑھیں »

دوسری کہکشاؤں کو ہڑپ کرجانے والی بھوکی کہکشاں دریافت

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا نے چند سال قبل دریافت ہونے والی ایک دوردراز کہکشاں کے بارے میں دلچسپ انکشاف کیا ہےکہ وہ بہت تیزی سے دیگر کہکشاؤں کو ہڑپ کررہی ہے۔ اس کہکشاں کا نام بھی اپنے کام کی طرح عجیب ...

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا ’اَن سیوو چیٹ‘ کو گوگل ڈرائیو سے ختم کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے تصدیق کی ہے کہ غیر محفوظ ( اَن سیوو) ڈیٹا کو گوگل ڈرائیو سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔ واٹس ایپ اسمارٹ فونز کی سب سے ...

مزید پڑھیں »