بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس

ٹیکنولوجی اور سائنس

صارفین کو دھوکا دینے پر ایپل کمپنی پر 9 ملین ڈالر جرمانہ

سڈنی: آسٹریلوی عدالت نے معروف موبائل کمپنی ایپل پر صارفین کو دھوکا دینے کے جرم میں 9 ملین آسٹریلین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی عدالت نے معروف موبائل فون کمپنی ایپل پر ...

مزید پڑھیں »

کمپیوٹر سے موبائل میسیجز بھیجنے کی سہولت متعارف کرادی گئی

نیویارک: گوگل نے کمپیوٹراورلیپ ٹاپ کے ذریعے اینڈرائڈ اسمارٹ فون پر میسیجز بھیجنے اور وصول کرنے کی سہولت متعارف کرادی۔ اینڈرائڈ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے اب موبائل ڈیوائس کے بغیر کام کے دوران کمپیوٹر کے ذریعے پیغامات بمعہ تصاویراوراسٹیکربھیج ...

مزید پڑھیں »

آئی فون کیلئے نئی دلچسپ ایپلی کیشن متعارف

کیلیفورنیا: ایپل فون کے سافٹ ویئر آئی او ایس کے لیے پکسار اور ایپل کمپنی نے مشترکہ طور پر ایک نیا فائل فارمیٹ متعارف کرایا ہے جسے یو ایس ڈی زیڈ فائل فارمیٹ کا نام دیا گیا ہے۔ ہم کمپیوٹراورٹیبلٹ ...

مزید پڑھیں »

سام سنگ کا تہہ ہوجانے والا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان

سیؤل ، جنوبی کوریا: ایک طویل انتظار کے بعد سام سنگ نے اسکرین تہہ ہوجانے والے پہلے اسمارٹ فون کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسی سال ریلیز ہوگا اور اس کی قیمت 1800 ڈالر سے شروع ...

مزید پڑھیں »

آئی بی ایم نے 128 جی بی ریم والا لیپ ٹاپ پیش کردیا

سلیکان ویلی: مشہورِ زمانہ کمپنی آئی بی ایم نے 128 گیگا بائٹ ریم اور 6 ٹیرابائٹ ہارڈ ڈسک والا لیپ ٹاپ متعارف کرادیا جو بطورِ خاص تھری ڈی تصاویر اور موویز کےلیے استعمال کیا جاسکے گا۔ اپنی 15.6 انچ اسکرین، ...

مزید پڑھیں »

گوگل نے مارگا فالسٹچ کا ڈوڈل بناکر خراج عقیدت پیش کیا

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے ہفتہ کو مشہور سائنسداں مارگا فالسٹچ کو ان کی 103ویں سالگرہ کے موقع پر ڈوڈل کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا۔ محترمہ فالسٹچ جرمن سائنسداں تھیں، انہوں نے شیشے کی تین سو قسموں پر کام ...

مزید پڑھیں »

فیس بک نے عالمی بلڈ ڈونر ڈے پر نئی سہولت فراہم کر دی

فیس بک نے خون کے عطیہ کنندہ کے عالمی دن کے اعزاز میں بلڈ ڈونیشنز کے نام سے فیس بک پر ایک نیا مرکز بنایا ہے اس مرکز میں پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت اور برازیل کے لوگوں کو قریبی مقام ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹریڈ سینٹر نیویارک 16 سال بعد کھول دیا گیا

نیویارک: نیو ورلڈ ٹریڈ سینٹر اسکائی سکریپر نیویارک 16سال بعد کھول دیا گیا۔ یہ 80 منزلہ آفس بلڈنگ ہے جو تھرڈ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے نام سے معروف ہے،یہ عمارت 1079 فٹ (329 میٹر) بلند ہے جسے ایک برطانوی ماہر ...

مزید پڑھیں »

دو لاکھ ٹریلین حسابات فی سیکنڈ لگانے والا، دنیا کا طاقتورترین سپرکمپیوٹر

واشنگٹن: امریکا نے دنیا کا اب تک کا طاقت ور ترین سپر کمپیوٹر منظر عام پر پیش کردیا ہے جو ایک سیکنڈ میں دو لاکھ ٹریلین حسابی سوالات حل کرسکتا ہے۔ امریکی محکمہ توانائی کے زیر انتظام اوک رِج نیشنل ...

مزید پڑھیں »

ناسا کے خلائی جہاز نے مریخ پر قدیم نامیاتی مالیکیول دریافت کرلیا

کیلفورنیا: دوسرے سیاروں پر زندگی کی تلاش کےلیے کئی خلائی جہاز بھیجے گئے ہیں۔ ان میں سے ناسا کا ایک چھوٹا روبوٹ ’کیوریوسٹی‘ اب بھی مریخ کی خاک چھان رہا ہے جس نے حال ہی میں سرخ سیارے پر قدیم ...

مزید پڑھیں »

ایپل واچ کےلیے ’’واکی ٹاکی ایپ‘‘ لانچ کردی گئی

کیلیفورنیا: موبائل فون کی آمد سے قبل وائرلیس اور واکی ٹاکی بہت اہم اشیا تصور کئے جاتے تھے اور اب ان ہی کی یاد میں ایپل کمپنی نے ایپل واچ کے لیے واکی ٹاکی ایپ پیش کردی ہے۔ اس ایپ ...

مزید پڑھیں »

گھر کے کونے کونے میں روشنی پہنچانے والے دھوپ روبوٹ

سان تیاگو: ہم چالاک انسان کےلیے لفظ کائیاں استعمال کرتے ہیں لیکن کائیا ایک روبوٹ کا نام ہے جو آپ کے گھر کے کونے کونے کو قدرتی دھوپ سے روشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خوبصورت روبوٹ کائیا کی پیداوار ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ صارف اپنے ’راؤٹرز‘ کو ری بوٹ کریں ورنہ نقصان اٹھانا ہوگا، ایف بی آئی

واشنگٹن: بین الاقوامی ہیکرز کے گروہ نے دنیا بھر میں استعمال ہونے والی گھریلو اور دفتری انٹرنیٹ ڈیوائسز ’راؤٹرز‘ تک رسائی حاصل کرلی ممکنہ نقصان سے بچنے کے لیے ایف بی آئی اے نے خصوصی ہدایات جاری کردیں۔ امریکی تحقیقاتی ...

مزید پڑھیں »

ٹویٹر نے ’الیکشن کمپیئن‘ کے لیے نئے قوانین متعارف کرا دیئے

واشنگٹن: انتخابات پر اثر انداز ہونے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے استعمال کے پیش نظر ٹویٹر نے اپنی پالیسی تبدیل کرلی۔ امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں فیس بک کا ڈیٹا استعمال ہونے کے انکشاف کے ...

مزید پڑھیں »