بنیادی صفحہ / کھیل (صفحہ 20)

کھیل

چینائی نے ممبئی انڈین کو دی شکست

بھٹکلیس نیوز 26 اپریل14 د بئی ۔آ ئی پی ایل ۔7 کے ایک او ر میچ میں چینا ئی سو پر کنگس نے ممبئی ا نڈ ینس کو 7 و کٹ سے ہر ا دیا ۔ ممبئی ا نڈ ینس ...

مزید پڑھیں »

آئي پی ایل: کولکتہ کی بنگلور خلاف دلچسپ فتح

بھٹکلیس نیوز25اپریل14 انڈين پریمیئر لیگ کے ساتویں سیزن کے گیارہویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائڈرز نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں رائل چيلینجرز بنگلور کو دو رن سے شکست دے دی۔جیت کے لیے آخری گیند پر رائل چیلینجرز بنگلور کو ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل: چینئی سپر کنگز کی راجستھان رائلز کو شکست

بھٹکلیس نیوز 24 اپریل 14 انڈين پریمیئر لیگ کے حالیہ سیزن کے دسویں میچ میں چینیئی سپر کنگز نے راجستھان رائلز کو سات رنز سے شکست دے کر اس ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کی ہے۔چينیئی سپرکنگز نے پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل: کنگز الیون پنجاب کی مسلسل تیسری فتح

بھٹکلیس نیوز23اپریل14 انڈین پریمیئر لیگ کے حالیہ سیزن کے نویں میچ میں کنگز الیون پنجاب نے سن رائزر حیدرآباد کو 72 رنز سے شکست دی اور اس طرح پنجاب کی ٹیم نے مستقل تیسری کامیابی حاصل کی ہے۔ کنگز الیون ...

مزید پڑھیں »

چینیئی نے دلّی ڈئیر دیولس کو دی کراری شکست

بھٹکلیس نیوز،22اپریل14 انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں سیزن کے آٹھویں میچ میں چینیئی سپر کنگز نے دلّی ڈيئر ڈیولز کو 93 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ابو ظہبی میں کھیلےگئے اس میچ میں چینیئی سپر کنگز کے ...

مزید پڑھیں »

میکسویل اور ملر کی جارحانہ بیٹنگ، کنگز الیون پنجاب کی فتح

بھٹکلیس نیوز12اپریل14 (دبئی )انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں سیزن کے ساتویں میچ میں کنگز الیون پنجاب نے گلین میکسویل اور ڈیوڈ ملر کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت راجستھان رائلز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔کنگز الیون پنجاب ...

مزید پڑھیں »

رائل چیالنجرس کی ممبئی پر دوسری شاندار جیت

بھٹکلیس نیوز19اپریل14 (دبئی ) آئی پی ایل  کے ایک بہترین مقابلے میں ممبئی انڈینس کے فاسٹ بولر ظہیرخان نے رائل چیالنجرس بنگلور کے حریف کپتان ویراٹ کوہلی اور یوراج سنگھ کو ایک ہی اوور میں صفر پر آوٹ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 7: راجستھان رائلز اور کنگز الیون پنجاب کی فتح

بھٹکلیس نیوز19 اپریل14 ابوظہبی ۔ آئی پی ایل کے 3 سے زائد سیزنس میں اپنی حکمرانی دکھانے والی مہندر سنگھ دھونی کی زیرقیادت چینائی سوپر کنگس نے آئی پی ایل 7 کا غیرمعمولی بیاٹنگ مظاہرہ کے ساتھ آغاز کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ممبئی اور کولکتہ مقابلہ کے ساتھ آج آئی پی ایل 7 کا آغاز

بھٹکلیس نیوز 16 اپریل14 اسپاٹ فکسنگ تنازعہ کی وجہ سے بدنام ہوچکی انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کاآج  ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں دفاعی چمپیئن ممبئی انڈینس اور کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے درمیان کھیلے جانے والے مقابلہ کے ...

مزید پڑھیں »

IPL-7کا آغاز 16 اپریل سے ۔

بھٹکلیس نیوز15 اپریل14 چہارشنبہ سے آئی پی ایل کا سیزن 7شروع ہونے جارہاہے۔اور اس بار 8ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ہر ٹیم نے اپنی طرف سے کومبی نیشن کو مضبوط بنانے کے لئے زور لگایا ہے۔کئی ٹیموں میں دیسی اسٹار کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پٹھان برادران کو آئی پی ایل۔ 7 میں بہتر کار کردگی کی امید

بھٹکلیس نیوز،11اپریل 14 طويل عرصے سے ہندوستانى کرکٹ ٹيم سے باہر چلنے والے پٹھان برادران يوسف اور عرفان نے16 اپريل سے شروع ہونے والی  انڈين پريمير ليگ کے ساتويں ايڈیشن ميں اپنى بہترين کارکردگى کا وعدہ کيا ہے۔دونوں بھائيوں کو ...

مزید پڑھیں »

دھونی آئی سی سی کے ٹی 20 کے کپتان (مزید

بھٹکلیس نیوز08 اپر یل14 بین ا لا قو ا می کر کٹ کو نسل نے ٹو ر نمنٹ کے بہتر ین کھلا ڑ یو ں پر مشتمل ‘ ٹیم آف دی ٹو ر نمنٹ‘ کا اعلا ن کیا ہے جسمیں ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے ہندوستان کو شکست دے کر ٹی 20 پر کیا قبضہ

بھٹکلیس نیوز 07اپریل 14 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے ہندوستان کو چھے وکٹ سے شکست دے کر ٹوئنٹی 20 عالمی کپ کرکٹ ٹورنا منٹ جیت لیا ہے۔بنگلہ دیش کے شہر میر پور کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں اتوار کو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ۔ ٹی ٹوئنٹی فائنل سری لنکا اور ہندوستا ن کے مابین دلچسپ مقابلہ

بھٹکلیس نیوز 06اپریل14 ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آئی سی سی عالمى کپ ٹوئنٹى 20 کے خطابی مقابلے سے قبل ہفتہ کو یہاں کہا کہ سری لنکا کے خلاف میچ آسان نہیں ہوگا لیکن ٹیم اس وقت اچھی فارم ...

مزید پڑھیں »