بنیادی صفحہ / کھیل (صفحہ 2)

کھیل

عالمی کپ: سیمی فائنل میں ہار کے بعد ٹیم انڈیا کا سفر ختم، نیوزی لینڈ فائنل میں

مانچسٹر: نیوزی لینڈ نے اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں ہندوستان کو 18 رنوں سے شکست دے کر آئی سی سی عالمی کپ 2019 کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ منگل کے روز بارش ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کے اس میچ کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے ایم ایس دھونی ، یہ ہے اصل وجہ

ورلڈ کپ 2019 میں ٹیم انڈیا کا آخری میچ کونسا ہوگا ، اس کو لے کر ابھی تذبذب برقرار ہے ۔ کیا ٹیم انڈیا فائنل تک کا سفر طے کرے گی یا سیمی فائنل میں ہی وہ ٹورنامنٹ سے باہر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کے کچھ میچوں میں ہندوستانی ٹیم بھگوا ڈریس پہننے کو مجبور، جانیے وجہ…

ہندوستانی ٹیم کو عالمی کپ کے دوران آئندہ کچھ میچوں میں آپ بھگوا ڈریس پہنے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 22 جون کو افغانستان کے خلاف پہلی بار ہندوستانی ٹیم بھگوا رنگ کا ڈریس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019 : ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ، جانیں پوائنٹس ٹیبل میں کون کہاں

ہندستان اور نیوزی لیند کے مابین آئی سی سی عالمی کپ مقابلے میں جمعرات کو  کھیلا جانے والا میچ بارش کی نظر ہوگیا ہے اور اس کو رد کردیا گیا ہے ۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس ملے ہیں ...

مزید پڑھیں »

یوراج سنگھ نے کرکٹ کو کہا الوداع

لمیٹڈ اوورز کے کرکٹ میں ہندوستان کے بہترین ہر فن مولا کھلاڑیوں میں شمار یوراج سنگھ نے آج بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹارئمنٹ کا اعلان کر دیا۔ یوراج نے ایک پریس کانفرنس سے یہ اعلان کیا۔ یوراج سنگھ نے کہا ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان آئے گی پاکستان کی کرکٹ ٹیم ؟ سی او اے نے مرکزی حکومت سے مانگی اجازت !۔

کرکٹ ایڈمنسٹریٹرس کی کمیٹی نے اس سال ہونے والی ون ڈے سیریز میں پاکستانی خواتین ٹیم کی میزبانی کرنے کے معاملہ میں حکومت سے اجازت مانگی ہے ۔ یہ سیریز آئی سی سی ویمنس چمپئن شپ کا حصہ ہے ، ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ فاتح ٹیم کو ملیں گے 28 کروڑ روپے

انگلینڈ میں 30 مئی سے شروع ہونے والے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر (تقریبا 28 کروڑ روپے) کا انعام دیا جائے گا جبکہ رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر (تقریبا 14 کروڑ ...

مزید پڑھیں »

چار میچوں کے بعد نیشنل ڈیوٹی پر ہوں گے ہندوستانی کھلاڑی ، جانئے ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کا پورا شیڈیول

آئی پی ایل 2019 میں لیگ میچوں کا مرحلہ ختم ہوچکا ہے ۔ منگل سے ٹورنامنٹ کے پلے آف مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا ۔ چنئی سپرکنگس ، ممبئی انڈینس ، دہلی کیپٹلس اور سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ: پانڈیا-راہل پر 20-20 لاکھ روپے کا جرمانہ

کرکٹر ہاردک پانڈیا اور لوکیش راہل کو ایک ٹی وی شو میں خواتین کے خلاف کئے گئے قابل اعتراض تبصرہ کے معاملے میں ہندستانی کرکٹ كٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے امبوڈسمین نے 20-20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد ...

مزید پڑھیں »

وراٹ کوہلی کی کپتانی میں ورلڈ کپ کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان ، ان کھلاڑیوں کو ملی جگہ

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ کرکٹ کے اس سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی قیادت وراٹ کوہلی کریں گے جبکہ روہت شرما نائب کپتان ہوں گے ۔   آئی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ مداحوں کے لئے اچھی خبر، ملک میں ہی ہوگا آئی پی ایل -2019 کا مکمل ٹورنا منٹ

نئی دہلی:  ملک میں اپریل مئی میں عام انتخابات کے سبب اس بات کی قیاس لگ رہے تھے کہ انڈین پریمیئرلیگ کے 12 ویں ایڈیشن کے کچھ حصے کوبیرون ملک منعقد کیا جا سکتا ہے لیکن ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ ...

مزید پڑھیں »

اسپاٹ فکسنگ: کرکٹر سری سنت کے خلاف تاحیات پابندی ختم

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹیم انڈیا کے سابق بولر ایس سری سنت کو بڑی راحت دیتے ہوئے ان کے کرکٹ کھیلنے پر لگی تاحیات پابندی کو جمعہ کو ختم کر دیا۔ عدالت عظمی نے ہندوستانی ...

مزید پڑھیں »

صرف 11 رن دے کر 10 وکٹ لینے والے اس گیند باز کو ہندوستانی ٹیم میں ملی جگہ ، رقم کردی نئی تاریخ !۔

گزشتہ سال دسمبر میں منی پور کے تیز گیند باز ریکس راج کمار سنگھ نے صرف 11 رن دے کر 10 وکٹیں حاصل کرکے سنسنی مچادی تھی ۔ اب منی پور کے اسی تیز گیند باز کو انڈر 19 ٹیم ...

مزید پڑھیں »

اپنی موت کی جھوٹی خبروں سے پریشان ہوئے سریش رینا ، ٹویٹ کرکے کہا : میں پوری طرح ٹھیک ہوں

طویل عرصہ سے ٹیم انڈیا سے باہر چل رہے بائیں ہاتھ کے بلے باز سریش رینا ان دنوں یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ان کے بارے میں پھیلائی جارہی جھوٹی خبروں کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ سوشل میڈیا ...

مزید پڑھیں »