بنیادی صفحہ / قومی (صفحہ 6)

قومی

دی مسلم 500: عمران خان ‘مین آف دی ائیر’ اور راشدہ طالب ‘وومن آف دی ائیر’ قرار

اردن کے مشہور رسالہ ‘دی مسلم 500’ نے دنیا کے سب سے بااثر مسلمانوں کی ایک فہرست جاری کی ہے اور ‘مین آف دی ائیر’ کے ساتھ ساتھ ‘وومن آف دی ائیر’ اعزاز کے لیے ناموں کا بھی اعلان کیا ...

مزید پڑھیں »

کووڈ۔ 19ویکسین کو لے کر روس نے کیا ہندستان سے رابطہ، ساجھےداری میں کر سکتا ہے پروڈکشن

نئی دہلی۔ آج پوری دنیا کووڈ۔ 19 وبا (Covid-19 Pandemic) سے پریشان ہے۔ صرف ہندستان میں ہی اس عالمی وبا (Global Pandemic) نے اب تک 31.6 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔ ملک میں 58,390 ...

مزید پڑھیں »

پلوامہ حملے میں این آئی اے نے داخل کی 13ہزار500صفحات پرمشتمل چارج شیٹ، مسعوداظہر اور رؤف اصغرکا نام شامل

پلوامہ حملہ معاملے میں این آئی اے نے چارج شیٹ داخل کردی ہے ۔ یہ چارج شیٹ تیرہ ہزار پانچ سو صفحات پر مشتمل ہے ۔ چارج شیٹ میں مسعوداظہراوررؤف اصغرکانام شامل ہے اس کے علاوہ چار ج شیٹ میں ...

مزید پڑھیں »

کانگریس کی عبوری صدر بنی رہیں گی سونیا گاندھی، 6 ماہ میں منتخب کیا جائے گا نیا صدر

کانگریس ورکنگ کمیٹی (Congress Working Committee) کی میٹنگ تقریباً 7 گھنٹے کے بعد ختم ہوگئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے اطلاع ملیہے کہ میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ سونیا گاندھی (Sonia Gandhi) کانگریس کی (Congress Interim President) ...

مزید پڑھیں »

ایودھیا: مسجد تعمیر کے لیے تشکیل ٹرسٹ ‘انڈو-اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن’ نے جاری کیا لوگو

ایودھیا میں منہدم بابری مسجد کے بدلے ایودھیا سے باہر دھنّی پور میں نئی مسجد تعمیر کے لیے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ مسجد تعمیر کے لیے اتر پردیش سنٹرل سنی وقف بورڈ کے ذریعہ ‘انڈو-اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن’ ٹرسٹ کی ...

مزید پڑھیں »

سی ڈبلیو سی: سینئر لیڈروں کی ناراضگی کے بعد رندیپ سرجے والا کی وضاحت، راہل گاندھی نے نہیں لگائے بی جے پی سے ملی بھگت کے الزامات

نئی دہلی: کانگریس قیادت میں تبدیلی کے بارے میں پارٹی صدر سونیا گاندھی کو لکھے گئے خط پر ہلچل کے درمیان خط لکھنے والے لیڈروں کے بارے میں پارٹی کی اعلی ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس ...

مزید پڑھیں »

پرشانت بھوشن کا سپریم کورٹ سے معافی مانگنے سے انکار، بولے۔ دکھاوے کی معافی میرے ضمیر کی توہین ہوگی

نئی دہلی۔ توہین عدالت کیس میں وکیل پرشانت بھوشن (Prashant Bhushan) نے پیر کے روز سپریم کورٹ (Supreme Court) میں ایک نیا حلف نامہ داخل کیا ہے۔ انہوں نے معاملہ میں معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے صفائی ...

مزید پڑھیں »

جے ای ای-نیٹ: راہل-پرینکا کا مرکز پر حملہ، ادھیر کا بھی امتحان ملتوی کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ اعداد و شمار خوفناک جہاں خوفناک صورتحال اختیار کر رہے ہیں وہیں دوسری طرف مرکز میں بیٹھی مودی حکومت طلباء کی زندگیوں سے کھلواڑ کرنے پر آمادہ ہے اور جے ای ای ...

مزید پڑھیں »

سونے کے ذخائر میں کمی سے بیرونی زر مبادلہ میں آئی گراوٹ

ممبئی: سونے کے ذخائر میں دو ارب ڈالر سے زائد کی گراوٹ کی وجہ سے 14 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے بیرونی زر مبادلہ کے ذخائر 2.94 ارب ڈالر کم ہو کر 535.25 ارب ڈالر کے ...

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: بُک لانچ میں کپل مشرا تھے مہمان خصوصی! سوشل میڈیا پر ہنگامہ کے بعد تقریب منسوخ

نئی دہلی: دہلی فسادات پر مبنی کتاب ’دہلی رائیوٹس 2020، دی ان ٹولڈ اسٹوری‘ کا اجرا منسوخ ہو گیا ہے۔ رسم اجرا کی منسوخی کا اعلان کتاب کے پبلیشر بلومس بری انڈیا نے کیا ہے۔ کتاب کے اجرا کی تقریب ...

مزید پڑھیں »

یوپی اسمبلی: نظم و نسق کی بدحالی پر کانگریس سراپا احتجاج، ڈاکٹر کفیل کے حق میں لہرائے پوسٹر

لکھنؤ: کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دور میں ہفتہ کے روز اتر پردیش قانون ساز کونسل کی کارروائی کا آغاز ہوا۔ اجلاس کے دوران حزب اختلاف نے صوبہ کی ناقص نظم و نسق کی صورت حال اور دیگر امور ...

مزید پڑھیں »

تبلیغی جماعت کے 29 بیرون ممالک کے اراکین کے خلاف بامبے ہائی کورٹ نے ایف آئی آر منسوخ کی- عدالت نے کہا- انہیں بلی کا بکرا بنایا گیا

ممبئی: بامبے ہائی کورٹ (Bombay High court) نے تبلیغی جماعت (Tablighi Jamaat) کے 29 غیر ملکی اراکین کو بڑی راحت دیتے ہوئے ان کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر کو منسوخ کردیا ہے۔ ان 29 غیر ملکی لوگوں ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کی تاریخی جامع مسجد میں پانچ ماہ بعد نماز جمعہ ادا کی گئی، نمازیوں نے اپنائی احتیاطی تدابیر

سری نگر: وادی کشمیر کی تمام بڑی مساجد، خانقاہوں اور امام بارگاہوں میں پانچ ماہ بعد جمعہ کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے محراب ومنبر گونج اٹھے۔ قابل ذکر ہے کہ کورونا وبا کے پیش نظر وادی میں قریب پانچ ...

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: پاور اسٹیشن پر زبردست آگ، 17 میں سے 8 افراد سرنگ کے راستہ باہر نکلے میں کامیاب

حیدرآباد: تلنگانہ کے ناگارکرنول ضلع کے سری سیلم لیفٹ بینک کینال میں واقع ٹی ایس گینکو کے ہائیڈل پاور اسٹیشن میں زبردست آگ لگ جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں پر پھنسے 9 لوگوں کو محفوظ نکالنے کے لئے ...

مزید پڑھیں »