بنیادی صفحہ / قومی (صفحہ 4)

قومی

راجستھان میں متعدی بیماری برڈ فلو سے 500 سے زیادہ پرندے فوت

 جے پور: راجستھان میں پرندوں کی متعدی بیماری برڈ فلو سے اب تک تقریباً 530 پرندوں مرچکے ہیں۔ جس میں 475 سے زیادہ کوّے شامل ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست کے سوائی مادھو پور اور جھالا واڑ سمیت چھ ...

مزید پڑھیں »

سال نو میں بینک لین دین کے نئے ضابطے نافذ، جانیں کیا کچھ ہوا تبدیل!

نئی دہلی: نئے سال میں بینکوں نے کئی ضابطے تبدیل کر دیئے ہیں اور کئی تبدیل ہونے جا رہے ہیں۔ کہیں ملنے والی سہولیات میں تبدیلیاں ہو رہی ہیں تو کہیں لین دین کا عمل تبدیل ہو رہا ہے۔ ان ...

مزید پڑھیں »

رام مندر تعمیر میں رخنہ انداز ہوئی ’مٹی‘، نہیں کھڑا ہو پائے گا مضبوط ستون!

ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لیے جب سبھی قانونی پیچیدگیاں ختم ہو گئی ہیں، اور پی ایم مودی کے ذریعہ کئی مہینے قبل سنگ بنیاد بھی رکھا جا چکا ہے، تو اب کچھ دوسرے ایسے مسائل سامنے آ گئے ...

مزید پڑھیں »

یوم جمہوریہ تقریبات میں شامل نہیں ہوں گے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن : رپورٹ

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن 26 جنوری کو یوم جمہوریہ تقریبات میں شامل نہیں ہوں گے ۔ رائٹرس کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزیر اعظم نے ہندوستان کا دورہ رد کردیا ہے ۔ وہ 26 جنوری کو یوم ...

مزید پڑھیں »

13 جنوری کو ہندستان میں لگایا جا سکتا ہے کورونا وائرس کا پہلا ٹیکہ: صحت سکریٹری

نئی دہلی۔ مرکزی صحت سکریٹری راجیش بھوشن نے منگل کو کہا کہ ہندستان میں کورونا وائرس (Coronavirus) کی پہلی ویکسین 13 جنوری کو دی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی یوز اتھورائزیشن جس دن ہوا ہے اس کے ...

مزید پڑھیں »

مودی حکومت کے ضدی رویہ سے کسان مایوس، میٹنگ پھر بے نتیجہ ختم

مودی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ زرعی قوانین پر کسانوں اور حکومت کے درمیان جاری رخنہ اندازی آج کی میٹنگ میں بھی ختم نہیں ہو سکی۔ زرعی قوانین پر مودی حکومت کے ضدی رویہ کے سبب کسان کافی مایوس ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کسان تحریک: شدید ٹھنڈ، بارش کے باوجود مطالبات کے لیے ڈٹے کسان

غازی آباد/نوئیڈا: نئے سال کے آغاز سے شدید سردی اور اتوار کو بارش کے قہر کے درمیان زرعی قوانین کے خلاف کسان دہلی اترپردیش کی سرحد پر ڈٹے رہے غازی پور اور نوئیڈا کے چیلا بارڈر پر کسان کسی طرح ...

مزید پڑھیں »

چاندنی چوک واقع ہنومان مندر منہدم کیے جانے پر ہنگامہ، عآپ-بی جے پی آمنے سامنے

دہلی کے چاندنی چوک واقع 50 سال قدیم ہنومان مندر منہدم کیے جانے کو لے کر ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ عآپ اور بی جے پی کے درمیان زبانی جنگ شروع ہو گئی ہے اور دونوں مندر کی انہدامی کارروائی ...

مزید پڑھیں »

’کوویکسین‘ کو لے کر کیوں ہو رہا تنازعہ، سیاستداں سے لے کر ماہرین تک اٹھا رہے انگلیاں!

کورونا وائرس سے جاری جنگ کے درمیان یکم جنوری اور 2 جنوری کو ایکسپرٹ کمیٹی نے بالترتیب کووی شیلڈ اور کووویکسین کو ایمرجنسی استعمال کے لیے منظوری دے دی، اور پھر 3 جنوری کو ڈی سی جی آئی (ڈرگ کنٹرولر ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے نئے اسٹرین سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 38 ہوئی : وزارت صحت

برطانیہ میں پائے جانے والے کورونا وائرس کووڈ۔ 19 کی نئی قسموں سے متاثرہ افراد کی تعداد اب ملک میں 38 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت و خاندانی فلاح وبہبود کی وزارت نے پیر کو اطلاع دی کہ انساکاگ کی 10 ...

مزید پڑھیں »

رابرٹ واڈرا کے دفتر پہنچی انکم ٹیکس کی ٹیم ، بے نامی املاک کیس میں کررہی ہے پوچھ گچھ

بے نامی املاک کے معاملہ میں انکم ٹیکس محکمہ کے افسران نے پیر کو کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا کا بیان درج کیا ۔ جانچ سے وابستہ ایک آئی ٹی محکمہ کے ذرائع نے نیوز ایجنسی ...

مزید پڑھیں »

حکومت صرف چند سرمایہ دار دوستوں کے مفاد میں کام کرتی ہے: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی والی مرکزی حکومت کسانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرکے ان کی بات ماننے سے انکار کرتی ہے اور اپنے چند سرمایہ دار دوستوں کے مفاد ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے نئے کیسز ایک ہفتہ میں تیسری بار 19 ہزار سے کم، فعال معاملات میں مسلسل کمی واقع

نئی دہلی: ملک میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی فعال کیسز میں گراوٹ درج کی جا رہی ہے۔ ایک ہفتہ میں یہ تیسرا دن ہے جب کورونا ...

مزید پڑھیں »

محمد رفیق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیں گے

بھوپال: مدھیہ پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل آج یہاں راج بھون میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں اسٹیٹ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد رفیق کو حلف دلائیں گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق راج بھون میں دوپہر 2 بجے ...

مزید پڑھیں »