بنیادی صفحہ / قومی (صفحہ 30)

قومی

ممبئی میں لگاتار تیز بارش سے آبی جماؤ کا منظر، لوگ پریشان

گردابی طوفان ‘نسرگ’ تو گزر گیا لیکن بدھ کی رات سے مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں ہو رہی لگاتار تیز بارش نے لوگوں کا برا حال کر دیا ہے۔ شہر میں جگہ جگہ آبی جماؤ کا منظر دیکھنے کو مل ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کا قہر: 9 ہزار سے زائد نئے معاملے، متاثرین کی تعداد تقریباً 2.17 لاکھ

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے نو ہزار سے زائد معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی کل تعداد 216919 تک پہنچ گئی ہے۔ مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جمعرات کو ...

مزید پڑھیں »

کورونا بحران میں ہریانہ نے اٹھایا بڑا قدم، اسکول و کالج کھولنے کا فیصلہ

ہندوستان میں کورونا بحران کے درمیان ریاستی حکومتیں یہ غور کر رہی ہیں کہ کالج اور اسکولوں کو کب کھولا جائے گا۔ اس درمیان ہریانہ حکومت نے اس سلسلے میں فیصلہ لے لیا ہے۔ ہریانہ نے جولائی سے اسکولوں میں ...

مزید پڑھیں »

ممبئی پہنچنے تک کمزور پڑا نسرگہ طوفان: ٹل گیا خطرہ، اب تک کوئی جانی نقصان نہیں!

ممبئی: 3 جون،20 (ذرائع) طوفان نسرگہ ممبئی پہنچ کر کمزور پڑ گیا ہے اور کئی مقامات پر درخت گرنے اور مکانات کو نقصان پہنچنے کے علاوہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ تیز ہواؤں اور بارش کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

ایس آئی ٹی کا بڑا دعویٰ- دہلی تشدد کے ماسٹر مائنڈ کا تبلیغی مرکز اور دیوبند سے تھا کنکشن

نئی دہلی: دہلی فسادات (Delhi Riots) کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی (SIT) کی رپورٹ میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ دہلی پولیس نے انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ دہلی تشدد کا ماسٹر مائنڈ راجدھانی پبلک اسکول ...

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس بحران کے دوان شاہین باغ میں پھر مظاہرہ کرنے پہنچیں خواتین، دہلی پولیس الرٹ پر

کوروناوائرس بحران کے درمیان دہلی میں ایک مرتبہ پھر سے بڑی سطح پر سی اے اے اور این آر سی (CAA-NRC) کے خلاف مظاہرے شروع ہوسکتے ہیں۔ دہلی پولیس (Delhi Police) کو ایسا الرٹ ملا ہے۔ لیکن دہلی پولیس الرٹ ...

مزید پڑھیں »

سرحدی تنازعہ پر کبھی سیاست نہیں کرنی چاہئے، چین کے ساتھ بات چیت جاری: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

‏مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ (Defence Minister Rajnath Singh) نے چین (China)، نیپال (Nepal)، کے ساتھ جاری سرحدی تنازعہ اور تمام مسائل کو لیکر نیوز 18 کے ساتھ خاص بات چیت کی ہے۔ راجناتھ سنگھ نے چین کو لیکر جاری ...

مزید پڑھیں »

بڑی خبر: منوج تیواری کو دہلی بی جے پی صدر سے ہٹا دیا گیا، آدیش گپتا کو ملی پارٹی کی کمان

نئی دہلی: کورونا بحران کے درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی پردیش صدر سے منوج تیواری کو ہٹا دیا ہے۔ ان کی جگہ اب آدیش کمار گپتا دہلی بی جے پی کے صدر ہوں گے۔ بی جے ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن 5.0 کے پہلے ہی دن عوام کو لگا زبردست جھٹکا، رسوئی گیس کی قیمت بڑھی

کچھ دنوں پہلے ایل پی جی رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی سے عوام میں خوشی کا ماحول تھا، لیکن اب ایک بار پھر عوام کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ بغیر سبسیڈی والے ایل ...

مزید پڑھیں »

مہاراشٹرا کے لئے کیرالہ نے بڑھایا مدد کا ہاتھ، طبی ٹیم کے سربراہ ممبئی پہنچے

ممبئی : ملک میں کورونا وائرس کے اثرات بڑھتے ہی جا رہے ہیں، اور ریاست مہاراشٹرا سب سے زیادہ متاثر ہے۔ اس وباء پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کووڈ-19 بیماری ...

مزید پڑھیں »

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا معاملوں میں ریکارڈ اضافہ، دنیا میں ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہندوستان

نئی دہلی: کورونا وائرس کا انفیکشن پورے ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ہر روز کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ ان سب کے بیچ اب خبر آئی ہے کہ ہندوستان کورونا متاثرین کی فہرست ...

مزید پڑھیں »

جموں وکشمیر: فوج نے ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام بناکر تین جنگجووں کو ہلاک کردیا

جموں: فوج نے پیر کے روز جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر تین جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک مقامی خبر رساں ...

مزید پڑھیں »

کورونا نے پھر توڑا ریکارڈ، 24 گھنٹوں میں 8380 نئے کیس، 193 مریضوں کی موت

نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس (Coronavirus) کے نئے مریضوں نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ وزارت صحت (Health Ministry) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 8380 نئے معاملے اور 193 مریضوں کی جان ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نریندر مودی نے ’من کی بات’ میں کہا- ہندوستان میں کم رہا کورونا وائرس کا اثر

نئی دہلی: ہمارے ملک میں بھی کوئی طبقہ ایسا نہیں ہے جو مشکل میں نہ ہو، پریشانی میں نہ ہو اور اس بحران کی سب سے بڑی چوٹ اگر کسی پر پڑی ہے تو ہمارے غریب، مزدور، شرمک طبقہ پر ...

مزید پڑھیں »