بنیادی صفحہ / قومی (صفحہ 10)

قومی

کشمیری وفد کوامت شاہ کی یقین دہانی، 15 دنوں میں ہٹ جائے گی ٹیلیفون اورانٹرنیٹ کی پابندی

جموں وکشمیرسے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد سے وادی میں حالات اب دھیرے دھیرے معمول پرآرہے ہیں۔ وزیرداخلہ امت شاہ نے کشمیری وفد کویقین دہانی کرائی ہے کہ وادی میں آئندہ دوہفتے میں موبائل اورانٹرنیٹ کی خدمات معمول پرلوٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی جنگی طیارہ کو مار گرانے والے ابھینندن کی واپسی ، فضائیہ کے سربراہ کے ساتھ بھری اڑان

ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان پیر کو کاکپِٹ لوٹے اور انہوں نے فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوآ کے ساتھ جنگی طیارہ مگ۔21 سے اڑان بھری۔ فروری میں جموں و کشمیرمیں سی آر پی ایف کے قافلہ پر خودکش دہشت گردانہ حملے ...

مزید پڑھیں »

یوگی حکومت میں ’سچ‘ کا ساتھ دینے والے صحافی پر کیس درج

یوگی راج میں صحافیوں پر بربریت جاری ہے۔ تازہ معاملہ مرزا پور کے صحافی کا ہے جسے یوگی راج میں سچ دکھانے کی سزا ملی ہے۔ دراصل مرزا پور ضلع میں اسکولی بچوں کو مڈ ڈے میل میں صرف نمک ...

مزید پڑھیں »

پہلو خان موب لنچنگ: ایس آئی ٹی کی جانچ میں بڑا انکشاف، کئی ثبوت عدالت میں نہیں ہوئے پیش

الور کے پہلو خان موب لنچنگ معاملہ میں سبھی ملزمین کے بری ہونے کے بعد دوبارہ اس معاملے کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی نے جانچ رپورٹ تیار کر لی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پیر کی شام ...

مزید پڑھیں »

بابری مسجد کیس: آج سے مسلم فریق کی دلیلیں شروع، راجیو دھون رکھ رہے ہیں اَپنی بات

بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملہ پر روزانہ سماعت کا آج 17واں دن اور آج سے مسلم فریق اپنی دلیلوں کو عدالت کے سامنے رکھیں گے۔ سنی وقف بورڈ کی طرف سے سینئر ایڈووکیٹ راجیو دھون اپنے دلائل رکھیں ...

مزید پڑھیں »

آسام:این آر سی کی فہرست میں سابق صدرجمہوریہ فخرالدین علی احمد کے اہل خانہ بھی نہیں

ہمارے ملک میں سب سے بڑااور باوقارعہدہ صدرجمہوریہ کاہوتاہےاوراس عہدےپرسرفراز ہوئے شخص کے اہل خانہ بھی اگر ہندوستانی شہریت سے قانونی طور پر محروم رہیں تو یقیناً افسوس کا مقام ہے۔جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں۔ ہندوستان کے سابق ...

مزید پڑھیں »

ضمانت کی عرضی خارج ہونے کے بعد چدمبرم کو مزید تین دن حراست میں بھیجے جانے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا معاملہ میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو آج عبوری راحت دیتے ہوئے ضمانت کی عرضی خارج ہونے کی صورت میں انہیں مزید تین دن پولیس حراست میں ہی رکھے جانے کی ہدایت ...

مزید پڑھیں »

دگ وجے سنگھ کا دعوی ، مسلمانوں سے زیادہ غیر مسلم کررہے ہیں آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی

کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے ایک متنازع بیان دیا ہے ۔ ان کے اس بیان پر سیاسی ہنگامہ آرائی شروع ہوسکتی ہے ۔ ہفتہ کو ایک پروگرام میں دگ وجے ...

مزید پڑھیں »

بڑی خبر ! مہنگائی کے ساتھ ستمبر ماہ کی شروعات ، رسوئی گیس اور سی این جی ہوئی مہنگی ، جانیں نئی قیمتیں

ستمبر مہینے کی شروعات مہنگائی کے ساتھ ہوئی ہے ۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم ستمبر سے جہاں بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلینڈر کی قیمت 16 روپے تک بڑھا دی ہے ، وہیں دوسری طرف اندرپرستھ گیس لمیٹڈ ( ...

مزید پڑھیں »

شاہ بانومعاملے میں راجیوگاندھی کے خلاف محاذ کھولنے والے عارف محمد خان بنےکیرالہ کے گورنر

نئی دہلی:  صدررامناتھ کووند نے 4 نئے گورنرمقررکئےہیں جبکہ ہماچل پردیش کےگورنر کلراج مشرا کا تبادلہ کرکےانہیں راجستھان کا نیا گورنرمقررکیا گیا ہے۔ راشٹرپتی بھون کی طرف سےاتوارکوجاری ریلیزکے مطابق عارف محمد خان کوکیرالہ کا گورنرمقررکیا گیا ہے جبکہ بھگت ...

مزید پڑھیں »

آسام میں این آر سی کی حتمی فہرست جاری، 19 لاکھ سے زائد لوگ ہوئے باہر

آسام میں قومی شہریت رجسٹر ( نیشنل رجسٹرار آف سٹیزنز) کی حتمی فہرست آج صبح 10 بجے جاری کر دی گئی ہے۔ اس فہرست میں 19 لاکھ لوگ اپنی جگہ نہیں بنا پائے ہیں۔ این آر سی کے ریاستی کوآرڈنیٹر ...

مزید پڑھیں »

پندرہ سال بعد آر ایس ایس سربراہ کی ارشد مدنی سے ہوئی ملاقات، ان امور پر تبادلہ خیال

ملک کی معروف مسلم تنظیم جمعیتہ علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے جمعہ کی رات راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ہندو۔ مسلم اتحاد کو فروغ ...

مزید پڑھیں »

چدمبرم کی سی بی آئی کی تحویل میں 2 ستمبر تک توسیع

نئی دہلی: سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت سے کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو جمعہ کے روز بھی کوئی راحت نہیں ملی اور خصوصی عدالت نے آئی این ایکس ...

مزید پڑھیں »

مسلمان حکمراں ہونے کی وجہ سے زبردستی بابری مسجد میں نماز پڑھتے تھے، ہندو فریق کی دلیل

نئی دہلی: اجودھیا کے بابری مسجد رام مندر تنازعہ معاملے کی سپریم کورٹ میں آج سولہویں روز کی سماعت میں ایک ہندو فریق نے کہا کہ متنازعہ مقام پر آخری مرتبہ 16 دسمبر 1949 کو نماز ادا کی گئی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »