نئی دہلی: آئی اے این ایس-سی ویٹر کے سروے کے مطابق ہندوستانی گھرانے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان نظر آتے ہیں اور گزشتہ ایک سال سے لوگوں کی آمدنی یا تو کم ہو گئی ہے یا جمود کا شکار ہے۔ ...
مزید پڑھیں »قومی
ہمیں اقتدار حاصل ہو گیا لیکن ہم آج بھی بے تاب ہیں کیونکہ خوابوں کو پورا کرنا ہے: وزیر اعظم مودی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ انہیں اتنے بڑے ملک کا اقتدار حاصل ہو گیا تو ہم سوچ سکتے تھے کہ اب آرام سے بیٹھیں لیکن ہم آج بھی بے تاب ہیں کیونکہ ہمیں ...
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ نے گیان واپی معاملہ ضلع جج کو منتقل کیا، پہلے مسلم فریق کی عرضی پر ہوگی سماعت!
گیان واپی معاملہ پر جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں ہندو اور مسلم فریق کے درمیان تلخ بحث دیکھنے کو ملی۔ اس درمیان عدالت عظمیٰ نے معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے اسے ضلع جج کو منتقل کر دیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »اعظم خان کی 27 مہینے بعد جیل سے رہائی، اکھلیش نے کہا-جھوٹ کے لمحے ہوتے ہیں، صدیاں نہیں!‘
لکھنؤ: سپریم کورٹ سے گزشتہ روز عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے ایک روز بعد اعظم خان 27 مہینے کے بعد آخرکار جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ اعظم خان کو لینے ان کے بیٹے عبداللہ اعظم اور شیو ...
مزید پڑھیں »روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 77.73، یعنی اب تک کی کم ترین سطح پر
نئی دہلی: ہندوستانی روپیہ جمعرات کے روز ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کے مقابلہ اب تک کی کم ترین سطح یعنی 77.73 پر بند ہوا۔ گزشتہ 10 تجارتی سیشنز کے دوران روپیہ پانچویں بار ریکارڈ کم ترین سطح پر بند ...
مزید پڑھیں »عوام پر مہنگائی کی مار جاری! ایل پی جی کے داموں میں پھر اضافہ
نئی دہلی: مہنگائی سے نبرد آزما ملک کے عوام کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب جمعرات کے ایل پی جی کے داموں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر ...
مزید پڑھیں »گیان واپی مسجد معاملہ کو لے کر جمعیۃ علما ہند نے جاری کی اپیل، کہی یہ بڑی بات
نئی دہلی : بنارس کی گیان واپی مسجد کو لے کر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ ہندو تنظیموں کی طرف سے لگاتار بیان بازی ہو رہی ہے اور بہت سے الزامات لگا کر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس درمیان جمعیت ...
مزید پڑھیں »’قطب مینار دراصل شمسی ٹاور ہے، اسے قطب الدین ایبک نے نہیں بنوایا‘، نیا دعویٰ
قطب مینار کو لے کر پہلے سے ہی یہ تنازعہ جاری ہے کہ اس کی تعمیر مندر توڑ کر ہوئی تھی اور یہاں پوجا کی اجازت دینے کا مطالبہ بھی لگاتار ہو رہا ہے۔ اب اس قطب مینار کو لے ...
مزید پڑھیں »گیان واپی تنازع کے ذریعہ مذہبی جذبات بھڑکانے کی سازش: مایاوتی
لکھنؤ: بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے گیان واپی تنازع پر عوام کو انتباہ کیا ہے کہ ان کو اس موقع پر ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور اس کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ ملک میں فرقہ وارانہ ...
مزید پڑھیں »تاریخی جامع مسجد پر بھی ہندوؤں نے کیا دعویٰ، ہندو مہاسبھا نے پی ایم مودی کو لکھا خط
ہندوستان میں مساجد پر ہندوتوا تنظیموں کے دعووں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ نیا دعویٰ دہلی کی تاریخی جامع مسجد پر کیا گیا ہے اور مسجد کے نیچے کھدائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ مطالبہ ہندو مہاسبھا ...
مزید پڑھیں »مسجدوں کی بے حرمتی کو مسلمان ہرگز گوارا نہیں کرسکتے، عدالتیں بھی مظلوموں کو مایوس کررہی ہیں : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی : گزشتہ رات آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی آن لائن اجلاس طلب کیا گیا، جس میں خاص طور پر گیان واپی مسجد اور ملک کی مختلف مسجدوں اور عمارتوں کے سلسلہ میں ...
مزید پڑھیں »مہنگائی، بے روزگاری سے توجہ ہٹانے کے لئے اٹھایا جا رہا ہے گیان واپی مسجد کا معاملہ: اجے ماکن
نئی دہلی: ادھر، کانگریس کے جنرل سکریٹری اجے ماکن نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گیان واپی مسجد کا معاملہ ایسے وقت میں اٹھایا جا رہا ہے جب ملک مہنگائی اور بے روزگاری سے متاثر ...
مزید پڑھیں »’گیان واپی مسجد میں نماز سے نہ روکا جائے‘، سپریم کورٹ نے دیا حخم
وارانسی میں گیان واپی مسجد سے متعلق ایک کیس کی سماعت جہاں وارانسی کورٹ میں ہوئی، وہیں دوسری طرف مسلم فریق کی عرضی پر سپریم کورٹ میں بھی ایک معاملہ سنا گیا۔ عدالت عظمیٰ نے مسلم فریق کو غور سے ...
مزید پڑھیں »گیان واپی مسجد معاملہ: کورٹ کمشنر اجے مشرا کو معاملے سے ہٹایا گیا، رپورٹ پیش کرنے کے لئے مزید 2 دن کی مہلت
وارانسی: گیان واپی مسجد احاطے کے سروے اور ویڈیو گرافی کے لئے سول کورٹ کی طرف سے تعینات کئے گئے کورٹ کمشنر اجے مشرا کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اجے مشرا پر میڈیا میں سروے سے متعلق جانکاری لیک کرنے ...
مزید پڑھیں »