بنیادی صفحہ / خلیجی (صفحہ 5)

خلیجی

شرم الشیخ : عرب لیگ اور یورپی یونین کا مشترکہ سربراہ اجلاس ختم

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا کہنا ہے کہ شرم الشیخ میں منعقد ہونے والے سربراہ اجلاس کی کامیابی بہت سے لوگوں کی توقعات سے بڑھ کر ہے۔ انہوں نے باور کرایا کہ عرب اور یورپی قیادت مشترکہ چیلنجوں کا ...

مزید پڑھیں »

شہزادی ریما بنت بندر امریکہ میں سعودی عرب کی پہلی خاتون سفیر

سعودی عرب نے خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اور سنگ میل عبور کرلیا  ہے۔ سعودی تاریخ میں پہلی بار خاتون کو سفیر بنا دیا گیا۔ شہزادی ریما بنت بندر امریکہ میں سعودی سفیر تعینات کر دی گئیں۔ سعودی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے اسکولوں میں چینی زبان سکھانے کے منصوبے کا آغاز

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے دورہ چین کے موقع پر جہاں دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے کئی معاہدے طے پائے ہیں وہیں دونوں قوموں کے درمیان دوستی ...

مزید پڑھیں »

امین الحسن صاحب کی جدہ آمد پر بھٹکل کمیونٹی جدہ کا خوبصورت معلوماتی پروگرام

جدہ: 18 فروری، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کمیونٹی جدہ  جماعت کے شعبہ کیرئیر گائڈنس کی جانب سے ہندوستان کی مشہور و معروف شخصیت جناب  امین الحسن  صاحب  کی جدہ آمد پر زافیرو  ریسٹورنٹ میں ایک خوبصورت معلوماتی پروگرام منعقد کیا ...

مزید پڑھیں »

دبئی کےبین الاقوامی فضائی اڈے پرفلائیٹ آپریشن کچھ دیر کے لیے معطل

دبئی کے بین الاقوامی فضائی اڈے پرآج جمعہ کے روز ایک مشتبہ اور غیر مجاز ڈرون کی پرواز کے بعد فلائیٹ آپریشن کچھ دیر کے لیے روک دیاگیا تھا، تاہم بعد میں جلد ہی فضائی آپریشن بحال کردیا گیا. العربیہ ...

مزید پڑھیں »

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: شاہ سلمان

سعودی عرب یروشلیم دارالحکومت کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ یہ یقین دہانی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے الریاض میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں کرائی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب مغربی میڈیا کے ساتھ بڑے اتحاد تشکیل دینے کے لیے کوشاں: وال اسٹریٹ

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ایک طویل رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر قیادت ایک منصوبے پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد مملکت میں اصلاحات کے منصوبے ...

مزید پڑھیں »

جمال خاشقجی کے قتل سے شہزادے کا کوئی تعلق نہیں: سعودی عرب

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے شہزادے کا تعلق ہونے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد بتایا۔ سرکاری ذرائع نے ہفتے کو یہ بات بتائی۔ الجبیر نے خاشقجی ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کے ساتھ تصادم میں دو فلسطینی مظاہرین ہلاک، متعدد زخمی

غزہ پٹی کے قریب اسرائیلی سرحد کے پاس جمعہ کو دوپہر اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں دو فلسطینی مظاہرین ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ہفتہ کو بتایا کہ مشرقی غزہ میں ...

مزید پڑھیں »

لبنان کی ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بن گئیں

بیروت: لبنان کی نئی وزیرداخلہ ریاالحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی 30 ...

مزید پڑھیں »

عمرہ کیلئے جارہی حیدرآبادی خاتون کو جدہ ایئر پورٹ پر کیا گیا گرفتار

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی خاتون کے خاندان نے سعودی عرب میں عمرہ کیلئے روانگی پر مقامی حکام کی جانب سے خاتون کی گرفتاری پر ان کی رہائی اور ہندستان واپسی کے لئے مدد کرنے  کیلئے وزیر خارجہ سشما سوراج ...

مزید پڑھیں »

پوپ فرانسیس کے اعزاز میں ابو ظبی کے صدارتی محل میں پُروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد

رومن کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس کے اعزاز میں ابو ظبی کے صدارتی محل میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی ہے جہاں ان کا پُرجوش انداز میں خیر مقدم کیا گیا ۔وہ اتوار کو تین روزہ دورے ...

مزید پڑھیں »

شام سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے شدت سے منتظر ہیں: عادل الجبیر

سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ "ہم ایک ایسے نتیجے کے منتظر ہیں جو شام کی خودمختاری اور وحدت کو تحفظ دے اور وہاں سے غیر ملکی افواج کے انخلا کو یقینی ...

مزید پڑھیں »

عالمی دباؤ کے باوجود امریکی پاپ گلوکارہ کا سعودی عرب میں کنسرٹ

ریاض: امریکا کی معروف پاپ گلوکارہ ماریہ کیری نے بے پناہ عالمی دباؤ کے باوجود سعودی عرب میں کامیاب میوزیکل شو کیا جس پر گلوکارہ کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ...

مزید پڑھیں »