بنیادی صفحہ / خلیجی (صفحہ 30)

خلیجی

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے جمال خاشقجی کے قتل کو’ سنگین غلطی‘ قرار دیا

قتل کی بات کا اعتراف کرنے اور اسے ایک ‘سنگین غلطی’ قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اتوار کو کہا کہ ان کا ملک نہیں جانتا ہے کہ مارے گئے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کہاں ...

مزید پڑھیں »

قونصل خانے میں خاشقجی کی موت مذاکرات کاروں کی غلطی سے ہوئی: سعودی عہدے دار

ایک معروف برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک سعودی عہدے دار کا کہنا ہے کہ قونصل خانے میں جمال خاشقجی کی موت مذاکرات کاروں کی ٹیم کی غلطی کے نتیجے میں واقع ہوئی۔ عہدے دار نے باور کرایا کہ ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں سجا دنیا کا سب سے بڑا کتب میلہ، 30 لاکھ کتابیں فروخت کیلیے پیش

ابو ظبی: متحدہ عرب امارات میں دنیا کا سب سے بڑا کتب میلہ جاری ہے جس میں 30 لاکھ سے زائد کتابیں فروخت کے لیے پیش کی گئی ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کا سب ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے بالآخر خشوگی کے قتل کا اعتراف کر لیا، اقوام متحدہ سربراہ فکرمند

سعودی عرب نے بالآخر تسلیم کر لیا ہے کہ ترکی کے استنبول میں واقع اس کے قونصل خانے میں ایک جدوجہد کے دوران صحافی جمال خشوگی کی موت ہو گئی۔ سعودی عرب کی سرکاری میڈیا نے  خشوگی کی موت کی ...

مزید پڑھیں »

یہاں 37 برس تک غلط رخ پر نماز ادا کرتے رہے مسلمان ، اب کیا گیا مسجد کا ” قبلہ ” درست

ترکی میں 37 برس بعد ایک مسجد کا قبلہ درست کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لوگ اس مسجد میں تقریبا چار دہائیوں تک غلط رخ پر نماز ادا کرتے رہے ۔ تاہم اب امام کی کوشش اور ...

مزید پڑھیں »

سعودی صحافی کی لاش کے ٹکڑے کئے گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن: استنبول میں سعودی قونصل خانے میں لاپتہ ہوجانے والے ممتاز سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کو دوہفتے قبل قتل کرکے ان کی لاش کے ٹکڑے کردیئے گئے تھے اس بات کا انکشاف ایک ترک اہلکار نے امریکی ...

مزید پڑھیں »

فلسطین کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی -77 کی سربراہی مل گئی

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی-77 کی سربراہی کے لیے فلسطین کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سال ...

مزید پڑھیں »

سعودی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ، عملے کے تمام افراد ہلاک

ریاض: سعودی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شمال مغربی علاقے میں سعودی فوج کا تربیتی طیارہ ...

مزید پڑھیں »

ترکی اور سعودی عرب لاپتہ صحافی کے معاملے پر ’مشترکہ ورکنگ گروپ‘ کے قیام پرمتفق

انقرہ: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ٹیلیفون پر ترکی کے صدر طیب اردگان سے لاپتہ صحافی جمال خشوگی کے معاملے پر بات چیت کی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول کے سعودی قونصل ...

مزید پڑھیں »

لاپتہ صحافی پر امریکا اور برطانیہ کا سعودی کانفرنس کے بائیکاٹ پر غور

لندن: امریکا اور برطانیہ سعودی قونصل خانے میں لاپتہ صحافی کے معاملے پر احتجاجاً ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے ریاض میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے جمال خشوگی کو لاپتا کرنے سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا

ریاض: سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی میں سعودی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات کو بے بنیاد اور قابل مذمت قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے استنبول میں ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل کمیونٹی جدہ کی جانب سے ممبران کے لئے میڈیکل جیک اپ کیمپ اور سالانہ اجلاس

جدہ: 07 اکتوبر، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 05 اکتوبر 2018 بلد جماعت ہال میں بھٹکل کمیونٹی جدہ ممبران کی صحت کا خیال کرتے ہوئے العبیر میڈیکل گروپ کے تعاون سے شام 5 بجے سے 8 بجے تک میڈیکل کیمپ کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خاتون بینک چیئرمین تعینات

ریاض: سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون بینک چیئرمین کے عہدے پر تعینات کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق 63سالہ سعودی خاتون لبنٰی العلیان سعودی برطانوی بینک کی چیئرمین بنائی گئی ہیں۔ وہ اس سے قبل سعودی ...

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، 24 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کی پٹی پر صیہونی افواج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان ...

مزید پڑھیں »