بنیادی صفحہ / خلیجی (صفحہ 2)

خلیجی

سعودی عرب نے غزہ پراسرائیل کے فضائی حملوں کی مذمت کردی

سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے غزہ پر اسرائیل کے حالیہ فضائی حملوں کی مذمت کردی ہے اور کہا ہے کہ یہ فضائی حملے بین الاقوامی قانون اور سمجھوتوں کی خلاف ورزی ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے ڈھائی ہزار غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا کیا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنے ملک میں کام کرنے والے 2 ہزار 500 غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیاہے۔ ’خلیج ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان یو اے ای کے وزیراعظم اور ...

مزید پڑھیں »

ابو ظبی میں ایک سڑک آنجہانی یاک شیراک کے نام سے موسوم

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں پیر کو یورپ اور خلیجی ریاستوں کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے اور فرانس کے آنجہانی صدر یاک شیراک کی خدمات کے اعتراف میں ایک سڑک ‘یاک شیراک’کے نام موسوم کی گئی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب : تعلیمی نصاب میں موسیقی اور تھیٹر کو شامل کیا جائے گا

سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے جمعرات کے روز اپنی ٹویٹ میں اُن فنون کی تفصیلات پر روشنی ڈالی جو مملکت میں سرکاری تعلیمی نصاب میں شامل کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر تعلیم کے ساتھ ملاقات ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں آرٹیفیشیل انٹلی جنس کے ذریعہ دنیا کی پہلی آن لائن فتوی سروس شروع ، جانیں کیسے کرے گا کام

اب آرٹیفیشیل انٹلی جنس کی مدد سے فتاوے بھی جاری کئے جائیں گے ۔ دبئی میں دنیا کی پہلی آن لائن فتوی سروس شروع ہوئی ہے ۔ اسلام سے وابستہ قوانین ، مذہبی امور کی معلومات اور فتاوے اب اس ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی کو لیکرسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لیا یہ بڑا فیصلہ

سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو کو آئی پی او لانے کی ہری جھنڈی مل گئی ہے۔ جمعہ کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی آرامکو کی آئی پی او پر اپنی رضامندی دے دی ہے۔ نیوز ...

مزید پڑھیں »

ملکوں کے داخلی معاملات میں کسی بھی طرح کی مداخلت ناقابل قبول، ہند۔ سعودی مشترکہ اعلامیہ

ریاض: وزیر اعظم مودی کے دو روزہ سعودی دورے کے اختتام پر جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کسی بھی ملک کے داخلی معاملات میں مداخلت کی تمام شکلوں کی مسترد کرنے کے اپنے عہد کا ...

مزید پڑھیں »

!ہر منٹ میں 15 کروڑ کمانے والی سعودی عرب کی کمپنی دے رہی ہے کمائی کا موقع

دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی سعودی عرب کی آئل کمپنی (سعودی آرامکو ) آئی پی او (انیشیل پبلک آفرنگ) لارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 17 نومبر کو آرامکو شیئر کی قیمت کے بارے میں اعلان کرے گی۔ ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی نے کہا۔ معاشی نظام کی ترقی کے لئے تیل کی مستحکم قیمتیں ضروری، سعودی سے ہیں بہت امیدیں

ریاض۔ وزیر اعظم مودی تین سال میں دوسری بار سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ پیر کو سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سعودی عرب ہندوستان کی توانائی سے متعلق ضرورتوں کو پورا کرنے میں اہم تعاون ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں 178 خواتین کی پبلک سیکورٹی کی تربیت مکمل

ریاض میں سعودی پبلک سیکورٹی کا تربیتی کورس مکمل کرنے والی خواتین کے دوسرے دستے کی گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد پبلک سیکورٹی کے ڈائریکٹر جنرل خالد الحربی کی سرپرستی میں سعودی دارالحکومت میں پبلک سیکورٹی ...

مزید پڑھیں »

شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سعودی عرب کے نئے وزیر خارجہ مقرر

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے جاری کردہ شاہی فرمان کے تحت کابینہ میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ شاہی فرمان کے تحت ڈاکٹر ابراہیم العساف کو وزارت خارجہ کے عہدے سے ہٹا کر شہزادہ فیصل بن ...

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نے ویزا فیس 6 گنا بڑھائی، حج اور عمرہ ہو جائیں گے مہنگے

سعودی عرب حکومت کی طرف سے ویزا فیس میں چھ گنا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد حج اور عمرہ دونوں ہی پہلے سے مہنگے ہو جائیں گے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق سنگل انٹری ویزا کی فیس 93 ...

مزید پڑھیں »

ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کی مدد کے پاپند ہیں: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی ہے۔ ایسبر نے مزید کہا کہ اس ملاقات میں ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی میزبانی میں عالمی سائبر فورم کا انعقاد آئندہ سال فروری میں ہوگا

سعودی عرب میں کی میزبانی میں آئندہ سال فروری میں بین الاقوامی سائبر سیکیوری فورم کا پہلا سیشن منعقد کیا جائے گا جس کی صدارت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کریں گے۔ الریاض میں ہونے والی ...

مزید پڑھیں »