ریاض: سعودی عرب کے وزیر صحت توفیق الرابعہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کی دوسری لہر ممکن ہے اور لوگوں کو موجودہ رہنما ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ توفیق الرابعہ نے کہا ...
مزید پڑھیں »خلیجی
سعودی عرب میں کووِڈ-19 کے تعلق سے مزید قدغنیں لگائی جاسکتی ہیں: وزیرصحت
سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر لوگوں نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں کی خلاف ورزیاں جاری رکھیں تو انھیں روکنے کے لیے مزید بھی قدغنیں ...
مزید پڑھیں »امارات کا باصلاحیت اور اپنے شعبوں کے ماہر غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان
دبئی: متحدہ عرب امارات نے غیرملکی تاجروں، طبی ماہرین، سائنس دانوں، مصنفین اور باصلاحیت ہنر مند افراد کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم محمد بن راشد ...
مزید پڑھیں »دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، ترک صدر
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ دنیا کو اسلاموفوبیا اور غذائی قلت کو روکنے ...
مزید پڑھیں »کووِڈ-19: فائزرکی ویکسین کی کم یابی؛ دبئی میں ویکسی نیشن مہم عارضی طور پرمؤخر
امارت دبئی کروناوائرس سے بچاؤ کے لیے فائزر اور بائیو این ٹیک کی ویکسین کی کم یابی کے پیش نظر پہلا ٹیکا لگوانے والوں کے لیے مہم عارضی طور پر مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی کی ہیلتھ اتھارٹی ...
مزید پڑھیں »دبئی ” ہوٹلوں اور ریستورانوں میں تفریحی سرگرمیاں عارضی طور پر موقوف
دبئی میں سیاحت اور کامرس مارکیٹنگ کے محکمے "دبئی ٹور ازم” نے امارت دبئی کے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں تفریحی سرگرمیوں کو عارضی طور پر روک دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات 21 جنوری سے تا حکمِ ثانی ...
مزید پڑھیں »مصر اور قطر کے درمیان 2017ء کے بعد فضائی روابط بحال، دوحہ سے دو پروازیں قاہرہ روانہ
مصر اور قطر کے درمیان جون 2017ء کے بعد فضائی روابط بحال ہوگئے ہیں اور سوموار کو دوحہ سے پہلی پرواز قاہرہ کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ مصرائیر کی پہلی پرواز دوحہ سے قاہرہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔اس کے ...
مزید پڑھیں »کروناوائرس: عُمان کا سوموار سے زمینی گذرگاہیں بند کرنے کا اعلان
خلیجی ریاست عُمان نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سوموار سے زمینی گذرگاہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عُمان کی کرونا وائرس ایمرجنسی کمیٹی کے مطابق سوموار کی شام چھے بجے سے ایک ہفتے تک سرحدیں ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں 10 دن تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ
الریاض: سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کے ماہرین نے ملک بھر میں آئندہ دس روز تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری کی ہے۔ ماہر موسمیات حسن کرانی نے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ جمعرات ...
مزید پڑھیں »اسرائیل جانے سے انکار پر اماراتی ائیرلائن کا پائلٹ معطل
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی ائیرلائن نے اسرائیل جانے سے انکار پر پائلٹ کو معطل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب امارات کی ائیرلائن امریٹس نے اسرائیل جانے سے انکار پر تیونس کے پائلٹ کو معطل کردیا، ...
مزید پڑھیں »ابو ظہبی کے 4 سے 11 سالہ طلبہ جو بیرون ملک سے اسکول واپس آ رہے ہیں ان کو کویڈ منفی ٹیسٹ پیش کرنا ہوگا ضروری
دبئی: 13 جنوری (ذرائع) ابوظہبی میں تین ہفتوں کی موسم سرما تعطیلات کے بعد اب شہر میں اسکولوں کو دوبارہ آمنے سامنے کلاسوں کو شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اگرچہ کلاسز 3 جنوری سے شروع ہوئی تھیں تاہم اڈیک ...
مزید پڑھیں »سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے لی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک
الریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو نیوم شہر میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔ وزیر صحت ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے شاہ سلمان کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے وبا کے آغاز ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب: 31 مارچ سے پروازوں سمیت ہر قسم کے سفر کی اجازت کا فیصلہ
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعہ نے جُمعہ کے روز بتایا ہے 31 مارچ سے اندرون اور بیرون ملک فضائی سروس مکمل بحال کرنے کے ساتھ ساتھ بری اور بحری گذرگاہیں بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ...
مزید پڑھیں »تمام عمرہ زائرین مکہ مکرمہ میں داخلہ سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوائیں، سعودی وزیر
سعودی عرب کے وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا لیں۔ انھوں نے العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »