ابو ظہبی : جی سیون چوٹی کانفرنس کے بعد منگل کو متحدہ عرب امارات پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زائد النہیان نے ابوظہبی میں گرمجوشی کے ساتھ خیر مقدم کیا ۔ ...
مزید پڑھیں »خلیجی
پچیس دنوں تک عازمینِ حج کے سوا کوئی عمرہ ادا نہیں کرسکے گا
ریاض: 26 جون (ایجنسی) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 24 جون سے 29 جولائی تک 25 روز عازمینِ حج کے سوا کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ ...
مزید پڑھیں »حج 2022: دو سال کورونا پابندیوں کے بعد غیر ملکی فرزندان توحید کی مکہ آمد، خوشی سے سرشار
مکہ مکرمہ: سعودی عرب سے باہر سے آنے والے حجاج کرام مکہ معظمہ پہنچنے پر بے حد خوش نظر آ رہے ہیں۔ دوسرے ملکوں سے آنے والے فرزندان توحید کورونا وبا کی وجہ سے دو سال کی پابندی کے بعد ...
مزید پڑھیں »اسرائیلی وزیراعظم ہنگامی دورے پرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے
ابوظہبی: اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے متحدہ عرب امارات کا اچانک دورہ کیا ہے عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ ایران کے جوہری معاہدے سے متعلق اہم امور کی ایک کڑی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ ...
مزید پڑھیں »2 سال بعد غیر ملکی عازمین حج سرزمین مقدس پہنچنا شروع
ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے تناظر میں عائد پابندیوں کے 2 سالہ عرصے کے بعد غیر ملکی عازمین کی آمد کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ رواں برس حج کے سلسلے میں پہلی غیر ملکی پرواز مدینہ ائرپورٹ پہنچی، جہاں ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب نے ہندوستان سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی
ریاض: : 22 مئی ،2022 (ایجنسی ) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافے کے بعد اپنے شہریوں پرہندوستان سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں روانہ ...
مزید پڑھیں »عازمین حج اب نہیں لا سکیں گے ’آبِ زمزم‘، سعودی حکومت نے لگائی پابندی
آبِ زمزم کی اہمیت سے تو ہم سبھی واقف ہیں اور ایسے افراد جو حج پر نہیں جا پاتے، وہ عازمین حج سے درخواست کرتے ہیں کہ آبِ زمزم یعنی زمزم کا پانی اپنے ساتھ ضرور لائیں۔ لیکن اب ایسی ...
مزید پڑھیں »شیخ محمد بن زائد النہیان ہوں گے یو اے ای کے نئے صدر
دبئی: متحدہ عرب امارات کے نئے صدر کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شیخ محمد بن زائد النہیان ملک کے اگلے صدر ہوں گے۔ شیخ محمد کی عمر 61 سال ہے اور وہ اس پر قابض ہونے والے ملک کے تیسرے ...
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات کا انشورنس پروگرام کے تحت بیروزگاری الاؤنس دینے کا فیصلہ
دبئی: متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بیروزگار ہوجانے والے ملازمین کو مخصوص عرصے تک خصوصی الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب ...
مزید پڑھیں »سوئیڈن میں قرآن شریف کی بے ادبی، ناراض سعودی عرب نے کہی یہ بڑی بات
ابوظہبی: سوئیڈن میں جان بوجھ کر قرآن شریف نذر آتش کئے جانے کے حادثہ پر سعودی عرب نے زبردست ناراضگی ظاہر کی ہے۔ پیر کی صبح سعودی عرب کے وزارت خارجہ نے اس پر بیان جاری کیا ہے۔ سعودی عرب کے ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب نے دی ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت
الریاض: سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ ہر قسم کے انٹری ویزے رکھنے والے افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی وزارت حج عمرہ نے عمرہ اپوائنٹمنٹ کی بکنگ کے لیے تین مراحل طے کیے ہیں، پہلا مملکت ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایت
ریاض: سعودی عرب میں مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات پر پابندی اور اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کی آواز مدھم رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسلامی امور کی وزارت کی جانب سے مساجد کو ...
مزید پڑھیں »رمضان المبارک: دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
الریاض: دنیا بھر میں ہلاکت خیز کورونا پابندیاں ختم یا پھر کم کی جارہی ہیں اور اسی تناظر میں اب دو سال کے عرصہ کے بعد مملکت سعودی عرب نے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں اعتکاف کرنے کی اجازت ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یوکرینی باشندوں کے ویزوں میں توسیع کی
سعودی عرب نے مملکت میں یوکرینی باشندوں کے ویزوں میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ چاہے وہ سیاح ہوں یا کاروباری، بغیر فیس یا جرمانے کے، انسانی ہمدردی کے پیش نظر ان کے ویزوں کی مدت میں توسیع کی گئی ...
مزید پڑھیں »