بنیادی صفحہ / کیریر اور تعلیمی خبریں (صفحہ 2)

کیریر اور تعلیمی خبریں

لاء گریجویٹ افراد کے لیے اقلیتی محکمہ کی جانب دی جارہی ہے مفت تربیت

بھٹکل؛ 3 دسمبر،2018 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اقلیتی محکمہ کی جانب سے اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے کرناٹکا کے لاء گریجویٹ افراد کے لیے چار سالہ مفت تربیت دی جارہی ہے، جس کی جانکاری بھٹکل اقلیتی محکمہ کے افسر جناب ...

مزید پڑھیں »

مشیل اوباما کی کتاب نے امریکا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشال اوباما کی خود نوشت ’Becoming‘ نے محض 15 دن میں رواں برس امریکا میں شائع ہونے والی تمام کتابوں کی فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے ...

مزید پڑھیں »

پہلی اور دوسری کے طلبہ کو ہوم ورک نہ دیا جائے، بستوں کا وزن بھی طے شدہ حد میں رہے

نئی دہلی: 27 نومبر، 18 (ایجنسی) مرکزی وزارت برائے فروغ انسانی وسائل نے پیر کو ایک اہم فیصلے میں اول، اور دوم جماعت کے طلبہ کے بستے کے وزن کی حد مقرر کرنے کا حکم دیتے ہوئے تمام اسکولں کو ...

مزید پڑھیں »

ممتاز شاعرہ فہمیدہ ریاض 73 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں

برصغیر ہندو پاک کی ممتاز شاعرہ، مترجم اور دانشور فہمیدہ ریاض 73 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔ فہمیدہ ریاض 28 جولائی 1945 کو ہندوستان کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئیں ۔ ان کے والد ریاض الدین احمد ماہرتعلیم ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک اقلیتی محکمہ کی جانب سے صحافتی کورسس میں داخلہ لینے والوں کے لیے خصوصی مراعات

بھٹکل: 17 نومبر، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کی جانب سے دئے گئے حکمنامہ کے مطابق اقلیتی طبقہ (مسلم، کرسچن، بدھسٹ، سکھ، جین،پارسی) میں سے صحافت اور ماس کمیونی کیشن کے کورسس میں داخلہ لینے والوں کو اقلیتی محکمہ ...

مزید پڑھیں »

تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، آندھرا پردیش میں نکلی 3137 نوکریاں ، اس طرح کرسکتے ہیں آپ اپلائی

اے پی کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ریاست میں محکمہ پولیس میں سب انسپکٹرس کی ملازمتوں کو پُر کرنے کیلئے ریاستی حکومت نے ہری جھنڈی دکھادی ہے۔ریاست بھر میں خالی 3137ملازمتوں کو پُر کرنے کا ریاستی ...

مزید پڑھیں »

دہلی یونیورسٹی میں ‘اسلام اوربین الاقومی رشتہ’ پرشروع ہوگا نیا کورس، ناقدین نے کہا ‘ہندومذہب’ بھی پڑھائیے

دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کے شعبہ سیاسیات (پولیٹیکل سائنس ڈپارٹمنٹ) نے "اسلام اورانٹرنیشنل ریلیشن” (اسلام اور بین الاقوامی رشتہ) کے موضوع پرپوسٹ گریجویشن کورس شروع کرنے کی تجویزدی ہے۔ اس کورس کواب اکیڈمک کونسل کی منظوری کا انتظارہے۔ اس نئےکورس ...

مزید پڑھیں »

ہونہارطلبا کیلئے خوشخبری! ملک کی 10 یونیورسٹیوں سے اسکالرشپ حاصل کرنے کا بہترین موقع

نئی دہلی: یہ جانکاری ان طلبا کیلئے خوشخبری ہوسکتی ہے جو اقتصادی اعتبار سے کمزور ہیں اورآگے کی تعلیم جاری رکھنے کی سکت نہیں رکھتے۔ ہونہارمگراقتصادی طور سے کمزور بارہویں کلاس کے اسٹوڈنٹس کو ملک کی مشہورومعروف یونیورسٹی سے تعلیمی ...

مزید پڑھیں »

بی ایڈ اور ڈی ایڈ کر رہے اقلیتی طلبا کو خوشخبری ؛  سالانہ 25/ہزار روپئے تعلیمی مشاہرے کیلئے عنقریب آن لائن عرضیاں

بنگلور: ؍(ایجنسی) رواں تعلیمی سال سے بی ایڈ اور ڈی ایڈ کورس کرنے والے اقلیتی طلبہ کو اقلیتی ڈائڑکٹوریٹ کے ذریعے سالانہ 25/ہزار روپیوں کا مشاہرہ دیا جائے گا۔ دو سالہ کورس کی تکمیل تک ہر سال یہ امداد فراہم ...

مزید پڑھیں »

یو پی کے دینی مدارس میں این سی ای آر ٹی کی کتابیں دستیاب نہ ہونے سے طلبا اورانتظامیہ مایوس

یو پی مدرسہ بورڈ میں این سی ای آرٹی کی کتابیں ابھی تک مہیا نہ کرائے جانے معاملے نے بحرانی شکل اختیارکرلی ہے۔ نئے نصاب کے مطابق این سی ای آرٹی کتابیں دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے طلبا معمول ...

مزید پڑھیں »

دہلی میں اردوتعلیم اوراردو اساتذہ کی صورتحال تشویشناک، تمام دعووں کے باوجود آرٹی نے کھول کررکھ دی حکومت کی قلعی

دہلی میں اردوتعلیم کی صورتحال میں کسی طرح سے کوئی سدھار دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ خاص طورپراسکولوں میں اردو پڑھانے والے اساتذہ کی کمی کوعام آدمی پارٹی کی حکومت پورا نہیں کرپائی ہے، جس کی وجہ سے نصف سے زیادہ اسکول ...

مزید پڑھیں »

اس سال فزکس کا نوبل انعام، لیزر شکنجے اور ’ایٹوسیکنڈ لیزر‘ کے نام

اسٹاک ہوم: رائل سویڈش اکیڈمی نے سال 2018 کے نوبل انعام برائے طبیعیات (فزکس) کا اعلان کردیا ہے۔ اس سال فزکس کا نوبل انعام ایسے تین سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دیا جارہا ہے جنہوں نے لیزر پر مبنی ایجادات ...

مزید پڑھیں »

آدھار نہ ہونے پر اسکول میں داخلہ دینے سے منع نہیں کر سکتے: یو آئی ڈی اے آئی

نئی دہلی،6ستمبر(ایجنسی): یو آئی ڈی اے آئی نے کہا کہ اسکول آدھار کارڈ نہ ہونے پر بچوں کو داخلہ دینے سے انکار نہیں کر سکتے ہیں اور ایسا کرنا غیر قانونی قرار دیا جائے گا۔ یو آئی ڈی اے آئی ...

مزید پڑھیں »

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے لفظ "مسلم” ہٹانے پرشروع ہوئی سیاست

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نام میں لفظ "مسلم” پر ایک بار پھر سیاست شروع ہوگئی ہے۔علیگ برادری نے اس پر سخت ردعمل کااظہار کرتے ہوئے اسے سیاست قراردیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یوجی سی کی تجویز کے ...

مزید پڑھیں »