بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف

بھٹکل و اطراف

بھٹکل تحصلدار کی طرف سے سرکاری اہلکاروں کے لیے گیٹ ٹو گیدر اور عشائیہ کی تقریب

بھٹکل : 13جنوری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حالیہ گرام پنچایت انتخابات میں ڈیوٹی انجام دینے والے اور اپنے فرائض کو بخوبی ادا کرنے والے سرکاری اہلکاروں کا شکریہ ادا کرنے اور ان کی سراہنا کرنے یہاں آئی بی دفتر میں تحصلدار ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج کے غیر منظم کام کے تعلق سے مجلس اصلاح و تنظیم کی واٹر بورڈ ذمہ داران کے ساتھ نشست

بھٹکل: 12 جنوری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج کاموں کے اطمینان بخش نہ ہونے اور سلسلہ میں کئی خدشات ہونے کے سبب مجلس اصلاح و تنظیم کے ذمہ داران کی میونسپال میں واٹر بورڈ افسران سے ...

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیر شری پد نائک کی کار انکولہ میں حادثہ کا شکار: وزیر کی بیوی اور پی اے کی موت؛ شری پد نائک  سمیت دیگر تین لوگ بھی ہوئے زخمی

انکولہ: 12 جنوری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انکولہ کے ہوساکمبی روڈ پر آیوش اور ڈیفینس کے مرکزی وزیر شری پد  وائی نائک کی کار  پلٹ جانے کے نتیجے میں  شری پد نائک کی اہلیہ اور ان کا پرسنل اسسٹنٹ ہلاک ...

مزید پڑھیں »

منگلورو سمندر میں کشتی پر ہوا سیلنڈر کا دھماکہ۔ کوسٹل سیکوریٹی فورس نے 11 ماہی گیروں کو بچالیا

منگلورو 11؍جنوری:  (ذرائع) منگلورو ساحل سے 140ناٹیکل میل دور سمندر میں  تملناڈو سے تعلق رکھنے والی ایک ماہی گیر کشتی پرگیس سیلنڈر بلاسٹ ہوگیا تاہم  کوسٹل سیکیوریٹی فورس کے اہلکاروں نے دو کشتیوں کی مدد سے موقع پر پہنچ کر ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں آج شام پھر ہوئی بے موسم برسات: کسانوں کو فصلوں کی تباہی کو لے کر ہورہی ہے پریشانی۔ محکمہ موسمیات نے کی مزید بارش کی پیش گوئی

بھٹکل: 8 جنوری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک اور ملناڈ علاقوں  میں دو چار دنوں سے بے موسم برسات کا سلسلہ جاری ہے اور کچھ کچھ وقفہ کے بعد  بجلی اورکڑک کے ساتھ بارش جم کر برس رہی ...

مزید پڑھیں »

اس تعلیمی سال کے لیے اسکول میں  داخلہ نہ لینے والے طلبہ کی نشاندہی کے لیے بھٹکل میں ہورہا ہے سروے: میونسپال کی طرف سے تعاون کی اپیل

بھٹکل: 8 جنوری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کے ذریعے ریاست بھر میں اس تعلیمی سال 2020-21 میں ڈراپ آوٹ کرنے والے طلبہ کی نشاندہی کے لیے سروے کیا جارہا ہے۔ اس کے لیے بھٹکل میونسپال حدود میں واقع گھروں ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کے ذریعہ آئی ایس آئی ایس سے رابطہ کے الزام میں وطن بھیج دیے گئے کاسرگوڈ کے سات افراد کی تحقیقات کرے گی این آئی اے

کاسرگوڈ : 7 جنوری،2021 ( ذرائع) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے کاسرگوڈ سے تعلق رکھنے والے ان سات افراد کی تفتیش شروع کردی ہے جنہیں متحدہ عرب امارات نے  ممنوعہ تنظیم داعش(ISIS) سے رابطوں کی وجہ سے ہندوستان ...

مزید پڑھیں »

مینگلور ہوائی اڈے پر 67 لاکھ کا سونا اسمگل کرنے کے دوران دو افراد گرفتار

مینگلورو: 6 جنوری 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹلیجنس (ڈی آر آئی) نے چار جنوری کی رات کو منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر  چھاپہ مار کارروائی کے دوران  دو افراد کو گرفتار کیا ہے جو کہ دبئی ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں کل رات کے بعد آج شام میں بھی ہوئی بے موسم کی برسات: مطلع اب بھی ابر آلود۔ کسان پریشان

بھٹکل : 6 جنوری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کے ساحلی علاقوں میں دو دن قبل بجلی اور کڑک کے ساتھ طوفانی بارش دیکھنے ملی تھی جبکہ کل  دیررات    بھٹکل میں بھی موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد آج صبح سے ...

مزید پڑھیں »

مولانا عبدالمتین منیری کی کتاب ‘ایک مختصر علمی سفر ‘کا علما و دانشوران کے ہاتھوں اجرا

سہارن پور: 6 جنوری ، 2021  (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج یہاں ضلع کے صدر مقام سے تیس کلومیٹر دور جامعہ رحمت الفت نگر گھگرولی میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام چینل کی دنیا میں مشہور گروپ ’’علم وکتاب“ کے کامیابی ...

مزید پڑھیں »

گرام پنچایت انتخابات میں ہیبلے گرام پنچایت سے جیتنے والے امیدواروں کی مسجد ابوبکر کی طرف سے کی گئی تہنیت

بھٹکل: 4 جنوری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ابھی حال ہی میں ہوئے  گرام پنچایت انتخابات میں حنیف آباد اور رحمت آباد علاقے سےجیتنے والے ممبران کے اعزاز میں کل3جنوری 2021بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد ابوبکر کے زیر اہتمام تہنیتی اجلاس ...

مزید پڑھیں »