بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف

بھٹکل و اطراف

بھٹکل میں آج سے شروع ہوا  14 روزہ سخت لاک ڈاؤن: صبح 10 بجے تک کھلی رہی ضروری اشیاء کی دکانیں۔ گاڑیوں کی اجازت نہ ہونے سے بہت کم رہی چہل پہل

بھٹکل: 10 مئی،2021  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کے اعلان کے مطاق ریاست بھر میں آج صبح 6 بجے سے 14دنوں کا لاک ڈاؤن شروع ہوچکا ہے۔ لاک ڈاؤن کے شروع ہوتے ہی دیگر علاقوں کی طرح بھٹکل میں بھی ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں کورونا مریضوں کے لیےمفت ایمبولینس سرویس  کا  رکن اسمبلی سنیل نائک نے کیا افتتاح: ایمرجنسی میں  فوری طور پر حاصل کی جاسکیں گی خدمات

بھٹکل: 9 مئی،2021 ( بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا مہاماری کے دوران لوگوں کو جلد سے جلد اسپتال پہنچانے اور انہیں ضرورت پڑنے آکسیجن دینے کے لیے آج صبح رکن اسمبلی نے سرکاری اسپتال کے صحن میں ایمبولینس کا افتتاح کیا ...

مزید پڑھیں »

مکمل لاک ڈاؤن سے ایک د ن پہلے بھٹکل میں خریداری زوروں پر : بازاروں اور سڑکوں پر نظر آئی بھیڑ

بھٹکل: 9 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں روز بروز بڑھ رہے کورونا معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے کل 10 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے جو کہ کل صبح 6 بجے سے شروع ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر اور ایس پی نے کیا بھٹکل کا دورہ: مختلف سماج کے لیڈران کے ساتھ ہوئی نشست۔ کورونا کے بڑھتے معاملات کو روکنے پر ہوا غور و خوض

بھٹکل: 8 اپریل،2021 (بھٹکلیس نیو ز بیورو) ضلع اتر کینرا میں بڑھ رہے کورونا معاملات پر قابو پانے اور اسپتالوں میں مریضوں کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے ضلع کے ڈپٹی کمشنر مسٹر ملئے مگھیلن اور ایس پی ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے بڑھتے معاملات کے چلتے رکن اسمبلی سنیل نائک کی بھٹکل میں افسران کے ساتھ میٹنگ: بلا ضرورت گھومنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

بھٹکل: 7مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا معاملات کی بڑھتی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج یہاں منی ودھان سودھا میں رکن اسمبلی سنیل نائک نے افسران کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا جس میں انہوں ...

مزید پڑھیں »

اتر کینرا ضلع پنچایت کی سی ای او ایم پریانگا کا بھٹکل دورہ: سرکاری اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے  موجود انتظامات کا لیا جائزہ

بھٹکل: 6 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع پنچایت کی چیف ایگزیکیٹو افسر پریانگا نے آج بھٹکل پہنچ کر کورونا کے تعلق سے کی جارہی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سرکیوٹ ہاؤس میں افسران کے ساتھ ملاقات کی ...

مزید پڑھیں »

ہوناور۔بینگلور قومی شاہراہ پر کار کی بائک سے ٹکر: ولکی کا سترہ سالہ محمد قاضی جاں بحق

ہوناور: 6 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہوناور بینگلورو قومی شاہراہ پر آج دوپہر پیش آئے سڑک حادثے میں ولکی کا رہنے والا سترہ سالہ محمد قاضی جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ بائک کو چلا رہا نائف قاضی معمولی زخمی ہوگیا ...

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے آئی این ایف کی جانب سے 7 مئی کو منعقد ہوگی زوم میٹنگ۔ مشہور ڈاکٹر اور ماہرین کی شرکت متوقع

بھٹکل05؍اپریل2021(بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فارم (آئی این ایف) کی جانب سے مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل اور بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے تعاون سے کورونا ویکسین کے متعلق بیداری پیدا کرنے کے لیے7؍ مئی 2021ء کو زوم پر آن لائن ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل تعلقہ اسپتال میں کورونا مریضوں کے علاج کے لیے بھر پور انتظامات: نجی اسپتالوں میں پچاس بستر کویڈ مریضوں کو مختص کرنے ہونگے ضروری۔ بھٹکل میں اسسٹنٹ کمشنر اور تحصلدار کی پریس کانفرنس

بھٹکل: 4 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر اور بھٹکل تحصلدار کی طرف سے کل ایک اخباری کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس میں لاک ڈاؤن میں کھلی رہنے والی ضروری اشیاء کی دکانوں کے اوقات میں ہوئی تبدیلی کی ...

مزید پڑھیں »

اب 100 کے بجائے 112 نمبر پر ملے گی ہنگامی خدمات: بھٹکل میں ڈی وائی ایس پی نے ان گاڑیوں کو دکھائی ہری جھنڈی

بھٹکل: 2 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اب کسی بھی ہنگامی صورت حال مثلا آگ لگنے، روڈ حادثہ ہونے پر صرف ایک ہی نمبر  112 کافی ہوگا اس پر ڈائل کرنے سے ہر طرح کی ایمرجینسی سرویس آپ کو حاصل ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل: لاک ڈاؤن کے احکامات نافذ: دس بجے کے  بعدبند ہوئی عوامی  چہل پہل۔ بینگلور سے بھٹکل  آنے والوں کو  گھر میں ایک ہفتے کا کورنٹائن لازمی

بھٹکل: 28 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا وبا کے چلتے لاگو 14 روزہ لاک ڈاؤن کا آج پہلا دن ہے جسکے بعد صبح 10 بجے کے بعد سے دکانیں اور لوگوں کی چہل پہل بند ہوکر رہ ...

مزید پڑھیں »