بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف

بھٹکل و اطراف

اکتوبر کی 18 تاریخ سے 100 فیصد مسافرین کے ساتھ پرواز بھریں گی گھریلو فلائٹس

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے تہواروں کے دوران گھریلو ہوائی سفر ( travel by flight) کرنے والوں کو خوشخبری دی ہے۔ دراصل سول ایوی ایشن کی وزارت (Civil Aviation Ministry) نے کورونا وائرس کی وبا کے بعد گھریلو پروازوں (Domestic ...

مزید پڑھیں »

گنگولی میں خاص کمیونٹی کی طرف سے مچھلی خریدنے کا بائیکاٹ کیے جانے پر بیندوربی جے پی کے اراکین نے کی مذمت:گنگولی جاکر خریدی مچھلیاں

بیندور: 11 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)”گنگولی میں یکم اکتوبر کو گائے ذبیحہ کی ایک وائرل ویڈیو کے خلاف  احتجاج کرتے ہوئے میگا پدیاترا  نکالی گئی تھی جس میں  ہندوؤں نے متحد ہو کر حصہ لیا تھا ان میں ماہی ...

مزید پڑھیں »

ساحل یوتھ ایسوسی ایشن نے کی  نستار،منڈلی کے لیے مزید بسیں جاری کرنے کی مانگ:ڈپوڈ مینجر کو دیا میمورنڈم

بھٹکل: 09 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  بھٹکل بس اسٹانڈ سے نستار اور منڈلی کے لیے زائد بسیں دوڑانے کی مانگ کرتے ہوئےآج ساحل یوتھ ایسوسی ایشن نستار کے ممبران نے بھٹکل ڈپوڈ مینیجر کو میمورنڈم سونپا ہے۔ عنایت اللہ ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل  کی معمر شخصیت جناب سید حسن سقاف نے ۹۳ /سالی کی عمر میں لیا کویڈ ویکیسن کا پہلا ڈوز

بھٹکل: 8 اکتوبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں ایک بڑی تعداد ایسی ہے جو کویڈ ویکسین کے تعلق سے بہت ساری من گھڑت باتیں سنا کر خود بھی ویکسین نہیں لے رہی ہے اور دوسروں کو بھی ویکیسن لینے نہیں ...

مزید پڑھیں »

آسام میں پولس کی بربریت کے خلاف بھٹکل میں ایس آئی او  کی مذمت: نہتے مسلمانوں پر گولیوں کی بوچھاڑ پر ظاہر کی گئی تشویش

بھٹکل: 7 اکتوبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)” ملک میں اس کے باشندوں اور ان کی عزت و ناموس کی حفاظت ہی جمہوریت کے اعلیٰ اقدار میں سے ہیں اور انسانی تمدن کی بنیاد  میں یہ بات واضح طور پر نظر آتی ...

مزید پڑھیں »

لاؤڈ اسپیکر کے تعلق سے سپریم کورٹ کی ہدایات کو نافذ کرانے کی مانگ۔اذان پرجتایا گیا اعتراض :بھٹکل میں شری رام سینا نے دیا میمورنڈم

بھٹکل: 7 اکتوبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  سپریم کورٹ کی طرف سے رات میں دس بجے سےچھ  بجے تک  لاؤڈ اسپیکر اور مائک   کے استعمال کے تعلق سے جاری رہنما ہدایات  کی خلاف ورزی کے  باجود کارروائی نہ ہونے پر آج ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل وینکٹاپور ندی کے قریب مگر مچھ نظر آنے سے علاقےکے  لوگوں میں پھیلا خوف و ہراس

بھٹکل: 3 اکتوبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں تیراکی کے لیے مشہور مقام  وینکٹاپور ندی جسے یہاں ہیگل کے نام سے جانا جاتا ہے وہاں کل ندی کے قریب ہی تقریباً چھ فٹ لمبا مگرمچھ  نظر آنے پر علاقے میں ...

مزید پڑھیں »

نقوش پا کی تلاش میں۔۔۔ گجرات کا ایک مختصر سفر(۰۵) راندیر کی طرف۔۔۔ عبد المتین منیری۔ بھٹکل

*سملک سے ہماری اگلی منزل سورت تھی۔ سورت کے بیچوں بیچ سے دریائے تاپتی بہتا ہے، جو اسے راندیر اور سورت میں تقسیم کرتا ہے۔ ان دونوں شہروں کی اپنی اپنی  تہذیبی اور ثقافتی شناخت ہے۔ یہ دونوں قدیم شہر ...

مزید پڑھیں »

گاندھی جینتی  کے موقع پر آج بھٹکل میں  بابائے قوم   کو پیش کیا گیا خراج عقیدت: صفائی مہم کا بھی ہوا آغاز

بھٹکل: 02 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج دو اکتوبر کے موقع پر بابائے قوم مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری  کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے  ملک کے لیے ان کی شراکت پر روشنی ڈالی گئی۔ اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی طرف سے نوجوانوں کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد

بھٹکل : 30 ستمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن ہمیشہ سے نوجوانوں کو کھیلوں کے ساتھ ساتھ قومی، ملی ، فلاحی اوردیگر میدانوں میں آگے بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ اسی کے تحت آج عصر بعد گرین ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں داخل ہوتے ہی شاہراہ پر ڈیوائیڈر تعمیر کرنے پر عوا م کا احتجاج: اے سی کو سونپا میمورنڈم

بھٹکل:29 ستمبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  شرالی سے ہوتے ہوئے بھٹکل میں داخل ہوتے ہی شاہراہ پرتعمیر کیے جارہے ڈیوائیڈر کی مقامی  عوام کی جانب سے سخت  مخالفت ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے فی الحال تعمیری کام پر عارضی روک ...

مزید پڑھیں »

کھانے کی چیزیں فروخت کرنے والے دکانداروں کے لیے کل بھٹکل میں منعقد ہورہا ہے  ایک روزہ ورکشاپ

بھٹکل: 28 ستمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دکانوں میں بکنے والی کھانے کی چیزوں کو حفاظت سے فروخت کرنا اور اس گراہکوں تک اچھا سامان دینا ہر بیوپاری کا فرض ہے اور اس تعلق سے ملک میں قانون بھی بنا ...

مزید پڑھیں »

جامعہ آباد روڈ  سے کچروں کو ٹھکانے لگانے کا مسئلہ: رحمت آباد کے عوام نے کی پنچایت سی ای او سے ملاقات

بھٹکل:28 ستمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل ہیبلے پنچایت حدود میں آنے والے  جامعہ آباد روڈ پر کچروں کو ٹھکانے لگانے  کا مسئلہ ایک عرصے سے حل  ہوتا نظرنہیں آرہا ہے۔ یہاں  پنچایت کی طرف سے کچروں کو جمع کرنے ...

مزید پڑھیں »