بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف (صفحہ 20)

بھٹکل و اطراف

بجلی بل میں اضافہ اور میٹر ریڈنگ میں گڑبڑی کی شکایات پر مجلس اصلاح وتنظیم کے ایک وفد نے کی ہیسکام اسسٹنٹ انجنئر سے ملاقات

بھٹکل: 8 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/پریس ریلیز) گزشتہ دو تین مہینوں سے الیکٹریسٹی بل میں معمول سے زیادہ  اضافہ اور دیگر عوامی شکایات کی بنا پر مجلس اصلاح و تنظیم کے ایک وفد نے مورخہ 4 جون 2020 بھٹکل ہیسسکام(HESCOM ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں کل سے صبح سات بجے سے شام سات بجے تک کھلی رہیں گی تمام دکانیں

بھٹکل: 7 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں لاک ڈاؤن میں مزید ڈھیل دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کل سے صبح سات بجے سے شام سات بجے تک تمام دکانیں اور کاروباری مراکز کھلے رکھنے کی اجازت دی ہے۔ آج ...

مزید پڑھیں »

اب تک کورونا سے محفوظ ہلیال تعلقہ میں بھی کھلا کورونا کا کھاتہ: 14 سالہ لڑکے میں کورونا کوڈ 19 کی تصدیق۔ ضلع میں آج کورونا کے دو مریض

کاروار: 7 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں انکولہ اور ہلیال تعلقہ میں اب تک کورونا کا کوئی مریض نہیں پایا گیا تھا لیکن آج آئی رپورٹ کے مطابق ضلع کے ہلیال تعلقہ میں بھی کورونا نے اپنا ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں 9 جون منگل سے مسجدیں تمام نمازیوں کے لیے کھول دی جائیں گی: قاضی صاحبان کی سرپرستی میں تنظیم نے جاری کیں ہدایات

بھٹکل: 7  جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں چونکہ کنٹینمنٹ زون کے قوانین 8 جون پیر کو ختم ہورہے ہیں اس لیے بھٹکل میں پیر کے بجائے 9 جون منگل کے دن سے مسجدیں تمام نمازیوں کے لیے کھول دی ...

مزید پڑھیں »

کاروار کیمس سے آج ایک ہی دن میں 18 افراد صحت یاب ہوکر ڈسچارج

کاروار: 6 جون،20(بھٹکلیس نیوز بیورو) کاروار کے کیمس اسپتال سے کل جمعہ کے روز آٹھ لوگ صحت یاب ہوکر ڈسچارج کیے گئے تھے جبکہ آج سنیچر کے روز 18 لوگوں کو اسپتال سے چھٹی دی گئی ہے جن میں کنداپور ...

مزید پڑھیں »

مخدوم کالونی میں خاتون کورونا پوزیٹیو پائے جانے کے بعد گھر کے اطراف کی جگہ کو کیا گیا سیل

بھٹکل: 5 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج وجئے واڑہ سے لوٹی 29 سالہ خاتون کے کورونا پوزیٹیو پائے جانے کے بعد مخدوم کالونی میں واقع خاتون کے گھر کے قریب کی جگہ کو سیل کیا گیا ہے۔ خاتون ...

مزید پڑھیں »

اتر کینرا میں آج کورونا کے سات نئے معاملات: بھٹکل میں وجئے واڑہ سے لوٹی خاتون بھی کورونا پوزیٹیو

بھٹکل: 5 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کئی دنوں کے وفقہ کے بعد آج کورونا کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے جبکہ ضلع میں آج  یلاپور  میں کورونا کوڈ 19 کے کل چھ مریض پائے گئے ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

ریاست میں آج کورونا کے 257 نئے معاملات کے ساتھ کل تعداد 4320 کو پہنچی

بینگلور: 4 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کوڈ 19 کے 257 معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کوورنا کے مریضوں کی کل تعداد 4320 کو پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی ...

مزید پڑھیں »

مرحوم نثار گنگاولی بحرین میں سپرد خاک

بھٹکل: 4 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکلیس ڈاٹ کام کے نمائندے جناب رضوان گنگاولی صاحب کے بھائی نثار گنگاولی کا دو روز قبل بحرین میں انتقال ہوا تھا آج ان کی میت کی کاغذی کارروائی مکمل ہوئی ہے اور بحرین ...

مزید پڑھیں »

ضلع اتر کینرا میں آج مجموعی طور پر 478.7 ایم ایم بارش ریکارڈ: کاروار میں سب سے زیادہ ہوئی بارش

کاروار: 3 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں آج تین جون کو مجموعی طور پر 478.7 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس میں سب سے زیادہ بارش کاروار میں ہوئی ہے جہاں آج 154 ایم ایم ...

مزید پڑھیں »

بحر عرب میں نسرگہ طوفان کا زور: بھٹکل سمیت ضلع اتر کینرا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

بھٹکل: 2 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) امفان طوفان کے مغربی بنگال اور اڈیشہ سے گزرے ہوئے ابھی زیادہ دن نہیں گزرے تھے کہ مغربی کنارے پر ایک اور طوفان نسرگہ نے دستک دے دی ہے۔ بحر عرب میں ہوا کے ...

مزید پڑھیں »

کاروار کے کیمس سے آج کورونا کے چھ مریضوں کو کیا گیا ڈسچارج: بھٹکل کا ایک نوجوان بھی شامل

کاروار: یکم جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (کیمس) سے آج ضلع اتر کینرا کے چھ مریض کورونا سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوگئے ہیں جن میں بھٹکل کا 27 سالہ نوجوان بھی شامل ہے۔ بھٹکل ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے ضمن میں مجلس اصلاح و تنظیم کی ضروری ہدایات

بھٹکل: یکم جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں انتظامیہ کی طرف سے لاک ڈاؤن میں نرمی کرکے کے نئے اصول لاگو کیے جانے کے بعد مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے عوام کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ...

مزید پڑھیں »

دو مہینے بعد بھٹکل میں بازار کی رونقیں ہوئیں بحال؛ آٹو رکشہ سرویس کا بھی آغاز

بھٹکل: یکم جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں آج یکم جون سے اَن لاک 1 شروع ہوچکا ہے جس کے تحت حکومت کی جانب سے کنٹینمنٹ زون کو چھوڑ کر دیگر تمام علاقوں میں بہت ساری چھوٹ دی گئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »