بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف (صفحہ 10)

بھٹکل و اطراف

ضلع اتر کینرا میں پچھلے 24/گھنٹوں سے موسلادھار بارش؛ کمٹہ میں سب سے زیادہ 58/ ایم ایم بارش ریکارڈ

بھٹکل: 16 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع میں پچھلے 24/گھنٹوں میں 157/ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس میں سب سے زیادہ بارش یہاں کے کمٹہ تعلقہ میں ہوئی ہے جہاں 58/ایم ایم بارش ریکارڈ کی ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل مدینہ کالونی جامعہ آباد روڈ پر بارش کا پانی جمع ہونے سے راہگیر پریشان

بھٹکل: 16 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مدینہ کالونی سے جامعہ آباد جانے والی سڑک پر بارش کا پانی کثیر مقدار میں جمع ہونے سے پیدل چلنے والوں کو کافی پریشانی ہورہی ہے۔ بھٹکل میں ہورہی مسلسل بارش کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ساگر روڈ پر جنگلی خنزیروں نے عوام کو کر رکھا ہے پریشان؛ سڑکوں پر چلنا ہوا ہے مشکل

بھٹکل: 15 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل ٹی ایم سی حددود میں آنے والے علاقے ساگر روڈ پر  جنگلی خنزیروں نے عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے، سڑکوں پرجھنڈ کی شکل میں دندناتے پھر رہے ان جنگلی خنزیروں ...

مزید پڑھیں »

پی یو سی  میں ضلع بھر میں ٹاپ کرنے والی بھٹکل کی دو طالبات کو کاروار میں اعزاز

بھٹکل: 15 جولائی،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کاروار کے رنگ مندر میں آج   ضلع کے ایس ایس ایل سی اور پی یو سی کے ممتاز طلبہ کی تہنیت کے  لیےایک تقریب منعقد کی گئی  تھی جس میں بھٹکل کی  دوطالبات کو ...

مزید پڑھیں »

حافظ ابراہیم بن فیصل عابدہ کے سانحۂ ارتحال پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں تعزیتی نشست

بھٹکل: 14 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے ایک طالب علم حافظ ابراہیم بن فیصل عابدہ کے کم عمری میں حادثاتی موت کے بعد جامعہ اسلامیہ میں آج بعد نماز ظہر ایک تعزیتی نشست کا انعقاد ہوا۔ ...

مزید پڑھیں »

مرڈیشور سمندر میں ڈوب رہے تین سیاحوں کو لائف گارڈ اہلکاروں نے بچالیا

بھٹکل: 14 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے مرڈیشور سمندر میں آج عصر کے وقت ڈوب رہے تین سیاحوں کو لائف گارڈ اہلکاروں نے ڈونے سے بچالیا ہے۔ ان کی شناخت بینگلور کے رہنے والے ہریش ایس سی (24) ...

مزید پڑھیں »

غیر قانونی طور پر جانور سپلائی کرنے کے الزام میں ہوناور پولس نے چار افراد کو کیا گرفتار؛ ٹرک سمیت 19/جانور ضبط

بھٹکل/ہوناور: 14 جولائی،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہوناور پولس نے ہفتہ کے روز غیر قانونی طور پر جانور سپلائی کرنے کے الزام میں یہاں ہوناور کے گیرسپا چیک پوسٹ پر چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے ٹرک سمیت ...

مزید پڑھیں »

تعلقہ کے اتر کوپا میں رسوئی گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص زخمی؛ گھر کی چھت تباہ

بھٹکل: 12 جولائی،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے اتر کوپا پنچایت حدود میں جمعرات کی شب قریب 10:00 بجے رسوئی گیس کا سلنڈر پھٹ جانے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوکر بری طرح جھلس گیا ہے جبکہ گھر کی ...

مزید پڑھیں »

تیراکی کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہونے والے جواں سال ابراہیم عابدہ سپرد خاک

بھٹکل: 12 جولائی،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے کڈوین کٹہ ڈیم میں تیراکی کے دوران بدھ کی شام کو پانی کے تیز بہاؤ کے ساتھ ڈوب کر لاپتہ ہونے والے ابراہیم عابدہ (16) کی نعش آج جمعہ کے وقت وینکٹاپور ...

مزید پڑھیں »

تصاویر: دو دن کی تلاش کے بعد بھٹکل شرالی پل کے قریب ابراہیم عابدہ کی نعش دریافت

مزید پڑھیں »

کڈوین کٹہ میں بہہ کر لاپتہ ہونے والے ابراہیم کی تلاش جاری؛ مقامی لوگوں نے تلاش کے لیے انتظامیہ سے تعاون نہ ملنے کا لگایا الزام

بھٹکل: 11 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تعلقہ کے کڈوین کٹہ ڈیم میں بدھ کی شام تیراکی کرنے کے دوارن  بہہ کر ایک 16 سالہ نوجوان ابراہیم عابدہ لاپتہ ہوگیا تھا جس کی آج دوسرے دن بھی کوئی خبر ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں پچھلے 24/گھنٹوں میں سال کی سب زیادہ 123/ملی میٹر بارش درج؛ سڑکیں اور نشیبی علاقے زیر آب

بھٹکل: 10 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل منگل کی صبح سے بدھ کی رات تک بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ایک طرف بھٹکل کے نشیبی علاقوں اور شاہراہوں پر پانی بھر گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل کڈوین کٹہ ڈیم کے بہاؤ میں بہہ کر ایک نوجوان لاپتہ؛ تلاش جاری

بھٹکل: 10 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ میں دو تین دن سے جاری موسلا دھار بارش کے بعد سے اپنی پوری رفتار سے بہہ رہے تعلقہ کے کڈوین کٹہ ڈیم کا پانی آج شام ایک نوجوان کو اپنے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

فضائی آلودگی کے عنوان پر بھٹکل میں ہائی اسکول طلبہ کے مابین ڈرائینگ مقابلہ

بھٹکل: 9 جولائی،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈ کاروار اور دیگر اداروں کے تعاون سے آج یہاں نیو انگلش اسکول میں ہائی اسکول کے طلبہ کے مابین ’فضائی آلودگی‘ کے عنوان پر ڈرائینگ مقابلہ منعقد کیا گیا جس ...

مزید پڑھیں »