1927-12-02 وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا (2) وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا (3) اور جو کوئی اللہ سے تقویٰ اختیار کرتاہے، اللہ اُس ...
مزید پڑھیں »مضامین
مولانا عبد الباری فرنگی محلی۔۔۔ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
تحریر و تاثرات: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ، نشریہ لکھنؤ ریڈیو اسٹیشن ۱۲جنوری ۱۹۵۰ء۔ (لکھنؤ کے مشہور عالم مولانا عبدالباری فرنگی محلی اپنے زمانہ کے شیخ طریقت تھے اور لکھنؤ کی تہذیبی و سماجی زندگی میں مخصوص مقام رکھتے تھے، کانگریس ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ دینی وعصری تعلیم۔۔۔ از: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1927-11-27 یہ بات تو کھری ہے ہرگز نہیں ہے کھوٹی عربی میں نظم ملّت، بی اے میں صرف روٹی لیکن جناب لیڈر یہ خبر سُن کے بولے بندھوائینگے یہ حضرت اس قوم کو لنگوٹی اس بات کو خدا ہی بس ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔ ۔۔کٹھ حجتی ہو یا کٹ حجتی، ہیں دونوں بُری۔۔۔ ابو نثر
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق صدر نشیں محترم مولانا مفتی منیب الرحمٰن صاحب حفظہٗ اللہ اپنے تازہ مکتوب میں رقم طراز ہیں ’’ہم ’کٹ حجتی‘ لکھتے اور بولتے رہے ہیں۔ ریختہ میں بھی ہم نے دیکھا تو کٹ حجتی ...
مزید پڑھیں »بات سے بات: رسائل ومجلات کی اہمی۔۔۔ عبد المتین منیری۔ بھٹکل
ایک دوست کی پوسٹ پر کہ ہمارے مفتی صاحب کا جواب آیاہے کہ : ((رسالوں كي جگه كوئي تفسير جلالين، روح المعاني، المظهري ،ابن كثير ،كشاف، فتح الباري، عمدة القاري، ہدایہ ،فتح القدير، يا كافية، الفية و غيره كا مطالعه ...
مزید پڑھیں »ایک خوبصورت نائطی شاعر اور مخلص انسان۔۔۔ عبد اللہ رفیق محتشم
آج علی الصبح جناب عبد اللہ رفیق محتشم صاحب کی رحلت کی خبر نے مغموم کردیا ، آپ کی رحلت سے ہمارا معاشرہ ایک بے باک اور مصلحت سے بلند انسان سے محروم ہوگیا، مرحوم نائطی زبان کے ایک کہنہ ...
مزید پڑھیں »کیا ’اومیکرون‘ ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کا سبب بنے گا؟
نئی دہلی: دنیا میں کورونا کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ 24 نومبر کو اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی تھی اور اس کے بعد صرف دس دنوں میں ہی یہ تقریباً 40 ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں ۔۔۔کیا یہ بزدلی اور پست ہمتی ہے۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1927-11-18 ’’صحابۂ کرام کے دلوں میں قیامت کا خوف اس قدر سماگیاتھا، کہ اس کے ڈرسے ہروقت کانپتے رہتے تھے۔ ایک بار دفعۃً اندھیرا ہوگیا۔ ایک صاحب نے حضرت انس بن مالک سے پوچھا، کیا عہد نبوت میںبھی ایسا ہوتاتھا، ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔۔۔ رسوم و قیود کا نشئی۔۔۔ – ابو نثر
ادبی محفل سجی ہوئی تھی۔ یکایک اُردو کے ایک گراں قدراور’گزیٹڈ‘ استاد اُٹھے اور گرج گرج کر اقبالؔ کی نظم ’شکوہ‘ سنانے لگے۔ ابھی پہلا ہی مصرع پڑھاتھا کہ ہم نے سر پیٹ لیا۔ حالاں کہ موقع ’سرپیٹ دینے‘ کا ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ عمل میں پیروی۔۔۔مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1927-11-11 ’’آپ خاتم الانبیاء تھے، افضل رسل تھے، محبوب خاص تھے، تاہم خشیۃ الٰہی کا یہ اثرتھا، کہ فرمایا کرتے کہ مجھکو کچھ نہیںمعلوم کہ میرے اوپر کیا گزرے گی‘‘۔ (سیرۃ النبی ، مولانا شبلی، حصہ دوم، ص: ۲۲۱)۔ آپ ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔۔۔ خود بدلتے نہیں۔۔۔ ابو نثر
کہنے والے کہا کیے کہ لکھنے والو پڑھا کرو۔ پَر لکھنے والے لکھا کیے اور لکھتے لکھتے ہنسا کیے کہ ’’پڑھنے کی ایسی تیسی‘‘۔ پس، اگلے وقتوں کے اے لوگو! آگاہ رہو، یہ وقت برقی ذرائع ابلاغ کا ہے۔ ہر ...
مزید پڑھیں »شیر میسور ٹیپو سلطان: ہم نے بھی کی ہے اک دن گلشن کی آبیاری…یومِ پیدائش پر خاص۔۔۔از: آفتاب احمد
ہندوستان کی تاریخ آزادی کا ایک عظیم کردار، جنھیں دنیا بین المذاہب ہم آہنگی کے نقیب اور جذبۂ حریت کے پیکر شیر میسور ٹیپو سلطان کے نام سے جانتی ہے۔ سلطان ٹیپو کا شمار ان مظلوم مجاہدین آزادی میں ہوتا ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ راہ خداوندی میں خرچ۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1927-11-04 الشیطان یعدکم الفقر ویأمرکم بالفحشاء واللہ یعدکم مغفرۃ منہ وفضلا، واللہ واسع علیم۔ شیطان تمہیں تنگدستی سے ڈراتاہے، اور تمہیں بخل کا حکم دتیاہے، اور اللہ تمہیں اپنی طرف سے بخشش اور فضل کا وعدہ دیتاہے، اور اللہ کشائش ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ روز قیامت کون کام آئے گا؟۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
اگرآپ سرکاری عہدہ دار ہیں، توآپ کو سب سے زیادہ فکرکاہے کہ رہتی ہے؟ اسی کی، کہ آپ کے افسر آپ کی بابت بہترسے بہتر رائے قائم کریں۔ اگرآپ قومی کارکُن ہیں، تودھُن اس کی سوار رہتی ہے، کہ آپ ...
مزید پڑھیں »