پاکستان کے مردُم خیز خطے خوشاب میں واقع جوہر آباد سے محترم حاجی عبدالغفور زاہدؔ صاحب کا مکتوب موصول ہوا ہے۔ حاجی صاحب کا خط خاصی تاخیر سے ملا۔ آپ نے30دسمبر2021ء کو یہ خط ’برقی ڈاک‘ سے ارسال فرمایا تھا، ...
مزید پڑھیں »مضامین
سچی باتیں۔۔۔ سب ٹھاٹھ پڑا رہ جائے گا۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1930-02-21 کلکتہؔ کی مشہور رقّاصہ، جس کے گانے کی دھوم سارے ہندوستان میں مچی ہوئی تھی، مرگئی۔ مسلمان کے گھر میں پیداہوئی تھی، خداکرے مَوت بھی مسلمانوں کی طرح آئی ہو۔ اخبارات میں چھَپ رہاہے، کہ اتنا چھوڑ کر مری۔ ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔کھرب پتی دیو۔۔۔ ابو نثر
وطنِ عزیز کے بلند و بالا مقام دِیر بالا سے جناب عبید خان نے پوچھا ہے:۔ ’’لکھ پتی، کروڑ پتی اور ارب پتی میں ’پتی‘ کے معنی کیا ہیں؟‘‘ عبید خان کے سوال کا جواب دینے سے پہلے اپنے صحافی ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ شہرت کو بقا نہیں۔۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1930-02-14 پچھلے دِنوں مسلمانوں کی قومی زندگی سے دوبڑے شخص اُٹھ گئے۔ صوبۂ بہار میں مظہر الحق، اور علی گڑھ میں صاحبزادہ آفتاب احمد خاں۔ دونوں شخصیتیں آج سے چند سال قبل اِس پایہ کی تھیں، کہ ان کی مَوتوں ...
مزید پڑھیں »یاد ایام۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادی
(یہ مولانامرحوم کا آخری نشریہ ہے،جو اگست ۱۹۷۶ءمیں لکھنؤ ریڈیو اسٹیشن سے نشر ہوا تھا۔ڈاکٹر زبیر احمد صدیقی) "ع ”ہم جھوٹے ہیں توآپ ہیں جھوٹوں کے بادشاہ“ مصرعہ آپ نے سناہویانہ سناہو، ایک زمانہ میں خاص وعام کی زبان ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔۔۔ وہ رضائے الہی سے وفات پاگئے۔۔۔ ابو نثر
آج کا کالم شروع کرنے سے پہلے شکریہ محترمہ پروین اسحاق کا، جنھوں نے پچھلا کالم کینیڈا میں پڑھ کر وہیں سے یاد دلایا:۔ ’’ڈرامے کو اُردو زبان میں نوٹنکی بھی کہا جاتا ہے۔ کراچی میں اکثر اُردو بولنے والے ...
مزید پڑھیں »بات سے بات: ایک نہتی لڑکی ، اور اس کے بعد کیا؟۔۔۔ عبد المتین منیری
کرناٹک کے قصبہ منڈیا میں جنگلی مزاج ہجوم کےغول کے درمیان اٹھارہ انیس سالہ ایک نہتی لڑکی مسکان نے اللہ تعالی کی ذات پرایمانی ہمت، اعتماد اور بھروسہ کا جومظاہرہ کیا ہے، اس نے اچانک دنیا کے نظر ہندوستانی مسلمانوں ...
مزید پڑھیں »بات سے بات: اکابر کے شطحات کو اجاگر نہ کریں۔۔۔ عبد المتین منیری
ایک دوست نے گروپ پر حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کے خفیہ طور پر تسبیح رکھنے کا واقعہ نقل کیا ہے۔ اس نقل میں ایک طرح سےنکیر بھی محسوس ہوتی ہے۔ اس پر تقریبا علماء کا اتفاق ہے کہ حافظ رحمہ ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔ نظریہ ڈارون۔۔۔ از: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1930-01-24 ڈاکٹر ہنری فیٹر فیلڈ آسیرنؔ کا شمار اس وقت سائنس کے مشاہیر علماء میں ہے۔ امریکنؔ میوزیم آف نیچرل ہسٹری کے ڈاکٹر ہیں، بہت سے علمی ڈگریوں کا ضمیمہ اُن کے نام کے ساتھ لگاہواہے، متعدد مستند کتابوں کے ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ نزول قرآن کا مقصد۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1930-01-03 ’’روشن خیال‘‘ طبقہ میں غلغلہ برپاہے، کہ قرآن ایک نہایت صاف، سادہ، وآسان کتاب ہے، مولویوں اور مُلّاؤں نے خواہ مخواہ اسے مشکل سمجھ رکھا، اور سمجھا رکھاہے۔ ’’تعلیم یافتہ‘‘ گروہ نے طے کرلیاہے، کہ قدیم مفسرین کے پیداکئے ...
مزید پڑھیں »یوگی آدتیہ ناتھ: آگے کنواں پیچھے کھائی… سہیل انجم
پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر پوری دنیا کی نظریں ہیں۔ بالخصوص اترپردیش کے الیکشن کو بڑی توجہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اترپردیش ایک ایسی ریاست ہے جو ...
مزید پڑھیں »ایک چراغ اور بجھا۔۔۔ مولانا عتیق الرحمن سنبھلی۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری ی
مولانا عتیق الرحمن سنبھلی کے انتقال کی رحلت نے واقعی غمزدہ کردیا، آپ کی عمر اندازا پچانوے کے قریب تھی،آپ اور مولانا محمد سالم قاسمیؒ، مولانا سید اسعد مدنیؒ،مولانا سلیم اللہ خانؒ اور مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ مولانا عین القضاۃ فرنگی محلی۔۔۔ از: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1929-02-22 سیکڑوں برس اُدھر نہیں، اِسی بیسویں صدی عیسویں میں، اور کہیں بہت دُور نہیں، اسی شہر لکھنؤ میں ایک مشہور متقی ومرتاض بزرگ مولانا عین القضاۃؒ تھے، جن کی وفات ۱۹۲۵ء میں ہوئی ہے۔آپ نے تجدیدِ قرآن وعلم دین ...
مزید پڑھیں »تبصرات ماجدی(۱۳۱)۔۔۔ اردو ۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادی
*(131) اردو* از جگن ناتھ صاحب آزاد 24صفحہ، قیمت چھ آنے، دہلی کتاب گھر، دہلی۔ نثر نہیں نظم ہے، ایک ہندو شاعر کی زبان سے چند سال قبل کی کہی ہوئی، لیکن حال میں دھرائی ہوئی، شاعر اب لاہوری نہیں ...
مزید پڑھیں »