1927-02-21 ’’عرب عورتیں ایسی قمیصیں پہنتی تھیں، جن میں موتی ٹکے رہتے تھے، اور بغلوں کے دونوں جانب سِلائی نہیں ہوتی تھی، جس سے پیٹھ کا حصہ کھُلا رہتاتھا۔ اُن کا لباس علی العموم ایسے باریک حریر……وریشم کا ہوتاتھا جس ...
مزید پڑھیں »مضامین
مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(آخری قسط)۔۔ عبد المتین منیری۔ بھٹکل
بحیثیت چیف قاضی جماعت المسلمین بھٹکل بھٹکل کو جو فقہ شافعی کے نمایاں مرکز کی جو حیثیت حاصل ہوگئی ہے، اس میں مولانا کی کوششوں کا بھی کلیدی کردار رہا ہے، آپ اپنے دور کے عظیم فقیہ تھے،مولانا کا احساس ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔۔۔ ہم جو کہتے ہیں سراسر ہے غلط۔۔۔ از: ابو نثر
زیر نظر کالم کامستقل عنوان غالبؔ کی ایک غزل کے مشہور شعر سے ماخوذ ہے:۔ غَلَطی ہائے مضامیں مت پوچھ لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں (یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ اس شعر میں’’مضامیں‘‘کو نون غُنّہ کے ساتھ پڑھا ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ مادری زبان۔۔۔ از: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1927-02-02 ’’مردہ اور زندہ قوموں کی مثالیں سب آنکھوں کے سامنے ہیں۔اگر عربؔ اپنی ترقی کے عہد مین یونانی کو ذریعہ تعلیم بناتے، اور یورپؔ کی قومیں اپنی زبانون کو چھوڑ کر لاطینی میں تعلیم دیتیں، اور جاپانؔ انگریزی کے ...
مزید پڑھیں »مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(۹) ۔۔۔از: عبد المتین منیری۔ بھٹکل
بین الجماعتی کانفرنس میں صلاحیتوں کا ظہور فروری ۱۹۸۹ء میں کالیکٹ میں تنظیم کے زیر سرپرستی اور محی الدین منیری صاحب کی کنوینر شپ میں تاریخی بین الجماعتی کانفرنس منعقد ہوئی، اس کانفرنس میں مولانا اقبال صاحب اور دیگر فارغین ...
مزید پڑھیں »مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(۸) ۔۔۔از: عبد المتین منیری۔ بھٹکل
جامعہ کے بعد اللہ کا کر م ہوا کہ جامعہ سے علحدگی کے فورا بعد، مسجد فاروقی میں امامت کی ذمہ داری آپ کو مل گئی،جہاں آپ نے زندگی کے آخر ی لمحے تک تقریبا چالیس سال یہ ذمہ داری ...
مزید پڑھیں »صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔ انٹرویو غلام عباس۔۔۔ از: ڈاکٹر طاہر مسعود
اردو افسانے میں غلام عباس کا مقام متعین کرنا تو سکہ بند نقادوں کی ذمہ داری ہے۔ ہماری رائے میں تو غلام عباس نے جس زمانے میں افسانہ نگاری کا آغاز کیا اردو کی ادبی دنیا میں منٹو، عصمت، بیدی ...
مزید پڑھیں »*مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(۷)… تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل*
دینی اداروں میں دینی وعصری تعلیم کا امتزاج مولانا کی علوم عصریہ سائنس تاریخ و جغرافیہ سے بھر پور آگاہی کی وجہ سے بعض لوگ اس غلطی فہمی میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ آپ خالص دینی مدرسے کے بجائے دینی ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔کان ’’کَن‘‘ یا کان ’’کُن‘‘۔۔۔۔ از : ابونثر
اب سے دو ہفتے پہلے کی بات ہے، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ بلوچستان کی تحصیل بولان کے علاقے مچھ میں کوئلے کی کان میں کُھدائی کرنے والے گیارہ مزدوروں کو دہشت گردوں نے اغوا ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ تعلیم یا وبال۔۔۔ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1927-01-03 آپ کے پڑوس میں ایک کمر جھکی ہوئی بوڑھی رہتی ہیں، جن کا کوئی والی ووارث نہیں۔ آپ کبھی اگراُن کے آگے دوچار پیسے پھینک دیتے ہیں، تو گویا اپنے نزدیک حاتمؔ طائی کی سخاوت کو مات کردیتے ہیں، ...
مزید پڑھیں »بات سے بات : ملبار کا قصبہ پوننانی اور معبر کا کایل پٹن۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری
آج اکولہ کے محترم ریاض خان صاحب نے ملبار میں اسلامی تہذیب کے ایک قدیم نشان پوننانی کا تذکرہ کیا ہے، اور وہاں کی تاریخی جامع مسجد کی تصاویر شیر کی ہیں،آج سے دس سال قبل ۲۰۱۱ء میں ہمیں بھی ...
مزید پڑھیں »خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ گھر کی لونڈی۔۔۔ تحریر: اطہر علی ہاشمی
چلیے، سر پھٹوّل کا تلفظ تو طے ہوگیا۔ اب ایک اور دل چسپ لفظ سننے میں آیا۔ کراچی کی تازہ ترین صورت حال میں ایک صاحب ٹی وی چینل پر فرما رہے تھے کہ ’’نائن زیرو پر چھاپے سے متحدہ ...
مزید پڑھیں »مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(۶)… تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل
جامعہ میں تدریسی خدمات مولانا اقبال صاحب کاتعلق اسی تکیہ محلے سے تھا جہاں اس ناچیز نے بھی آنکھیں کھولی تھیں،ایک لحاظ سے وہ میرے عزیز بھی لگتے تھے، ان کی دادی اور میرے نانا دونوں کا حافظ خاندان سے ...
مزید پڑھیں »بات سے بات: مدارس میں شورائی نظام۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری
مولانا زین العابدین صاحب نے سہ ماہی المظاہر کوہاٹ سے ایک فکر انگیز تحریر″ مدارس میں شورائی نظام کی پامالی″ کے عنوان سے پوسٹ کی ہے۔اس پر بعض احباب نے تبصرہ کیا ہے کہ ((ماشاء اللہ، بھت خوب، اس نظام ...
مزید پڑھیں »