1930-11-21 ’’حضرت حاجی (امداد اللہ چشتی مہاجر مکّی) صاحبؒ فرمایا کرتے تھے، کہ لوگ اتفاق اتفاق پکارتے ہیں، مگر جو اصل ہے اتفا ق کی، اُس سے بہت دُور ہیں۔ تو اتفاق کی اصل تواضع ہے۔ جن دوشخصوں میں تواضع ...
مزید پڑھیں »مضامین
غلطی ہائے مضامین ۔۔۔ قربان جانے والے کے قربان جائیے۔۔۔ احمد حاطب صدیقی
جوں جوں عیدِ قرباں قریب آتی جارہی ہے، تُوں تُوں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دُور ہوتی جارہی ہیں۔ عام آدمی بھی عجیب آدمی ہے۔ ہر بجٹ میں اعلان کیا جاتا ہے کہ اس ...
مزید پڑھیں »حج كا سفر ۔۔۔ روانگی اور بمبئی میں ( ۱) ۔۔۔ مفتی محمد رضا انصاری
قافلہ جو چار افراد پر مشتمل تھا : راقم الحروف ، اس كی والدہ ، مولانا متین میاں فرنگی محلی اور ان كی والدہ 19 مارچ كو جھانسی ایكسپریس كے ذریعہ شام كے سوا سات بجے لكھنؤ كے چار باغ ...
مزید پڑھیں »بات سے بات: مولانا نیر ربانی کا ذکر خیر… عبد المتین منیری
مولانا خلیل الرحمن برنی نے آج علم وکتاب پر مولانا نیر ربانی مرحوم کا تذکرہ چھیڑا ہے، آج مرحوم کو کم ہی لوگ جانتے ہیں، لیکن مولانا جب زندہ تھے تو حضرت امیر شریعت کرناٹک مولانا ابو السعود احمد رحمۃ ...
مزید پڑھیں »حج کا سفر ۔ شرطِ اول قدم ۔۔۔ (۴) ۔۔۔ تحریر: مفتی محمد رضا انصاری فرنگی محلی
جن بچاروں کا تعلق کسی نہج سے "پبلک لائف” یا عام انسانوں سے رہا ہے ان کا معاملہ اور بھی سنگین ہے، کتنوں کی دل شکنی کی ہوگی! کتنوں پر چوٹیں کی ہوں گی! کتنوں کی بدگوئی اور غیبت کی ...
مزید پڑھیں »حج کا سفر ۔ شرط اول قدم۔۔۔ ( ۲) ۔۔۔۔ تحریر: مفتی محمد رضاانصاری فرنگی محلی
یہ نکتہ صوفیائے کرام اور بزرگان دین کے سوانح کے مطالعہ کرنے والوں کے اگر پیش نظر رہے تو "طریقت” اور "شریعیت” کے تصادم کی فرضی داستانیں خود بخود معدوم ومنتفی ہوجائیں۔ تو جس راہ کے رو کے لئے قدم ...
مزید پڑھیں »حج کا سفر۔۔۔ شرط اول قدم۔۔۔(۱)۔۔۔ مفتی محمد رضا انصاری فرنگی محلی
شرطِ اول قدم موجودہ صدی ہجری کے ایک شیخ طریقت حضرت مولانا شاہ فضل رحمن گنج مراد بادیؒ (متوفی۱۳۱۳ھ) کی مجلس سے متعلق ایک روایت جب کبھی حافظے میں تازہ ہو جاتی ہے تو نفس کا سخت محاسبہ کرنا لازم ...
مزید پڑھیں »بات سے بات ۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادی سے تعلق۔۔۔ عبد المتین منیری۔ بھٹکل
جی تو بہت چاہا کہ مصنف بنیں مضامین لکھا کریں، لیکن کبھی تحریک کے بغیر منصوبہ بند طریقہ سے کچھ بھی نہ لکھ سے، کئی ایک محترم احباب ہیں جن کے بارے میں لکھنے کی فرمائشیں آتی رہتی ہے،جی چاہتا ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین۔۔۔ اور میری حیرانی۔۔۔ احمد حاطب صدیقی
حیران کُن بات ہے کہ اِس دورِ تحیّر میں کسی کو حیرت ہوتی ہے نہ حیرانی۔جانے کون سی وبا پھیل گئی ہے۔ جسے دیکھیے ’حیرانگی‘ میں مبتلا ہو کر بھاگا چلا جا رہا ہے۔ روکیے ٹوکیے تو ’ناراضگی‘ کا اظہا ...
مزید پڑھیں »رہنمائے کتب: قرآن کریم کے محفوظ ہونے کا جیتا جاگتا ثبوت، نئے علمی انداز میں۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری
*نام کتاب: النص القرآنی الخالد عبر العصور* *مصنف: ڈاکٹر محمد مصطفی الاعظمی* *صفحات: ۲۶۲* *ناشر: مکتبہ نظام الیعقوبی الخاصہ، المنامہ، مملکۃالبحرین۔* سنہ: ۱۴۳۸ھ۔ ۲۰ مشہور چینی کہاوت ہے کہ (کسی چیز کو ایک بار دیکھنا ہزار بار سننے سے بہتر ...
مزید پڑھیں »استاذ الشعراء حضرت ابرار کرت پوری کی وفات…قبرستان بٹلہ ہاؤس میں سپرد خاک
(18 جون، نئی دہلی) علمی و ادبی حلقوں میں یہ خبر نہایت رنج و الم کے ساتھ سنی گئی کہ برصغیر میں حمد نعت کا علم بلند رکھنے والے کہنہ مشق شاعر استاذ الشعراء حضرت ابرار کرت پوری 83 سال ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ رحماء بینھم۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1930-07-04 کلام مجید میں ایک موقع پر جہاں مسلمانوں کی مدح آئی ہے، وہاں منجملہ دوسری علامتوں کے ایک علامت ان مسلمانوں کی یہ ارشاد ہوئی ہے ، کہ وہ ایک دوسرے کے مقابلہ میں فروتنی برتنے والے، ایک دوسرے ...
مزید پڑھیں »غلطی ہائے مضامین ۔۔۔ سوائے سنگ دلی اور کچھ ہنر بھی ہے؟۔۔۔ احمد حاطب صدیقی
بڑی منہ چڑھی غلطی ہے جو عوام ہی کی نہیں خواص کی زبانوں پر بھی چڑھی جا رہی ہے۔ ہم دانتوں تلے اُنگلیاں دابے حیرت سے دیکھ رہے ہیں، سُن رہے ہیں اور پڑھ رہے ہیں کہ بڑے بڑے علما ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ جاسوسی ادب۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1930-04-18 سٹرڈے ریویوؔ، انگلستانؔ کا ایک نامور سیاسی وادبی ہفتہ وارہے، اُس کے ایک مضمون میں ، جو پانیرؔ (اور مارچ) میں نقل ہواہے، یہ تخمینہ شائع ہواہے، کہ اس وقت انگلستانؔ میں کم ازکم دس ہزار اہل قلم ایسے ...
مزید پڑھیں »