بنیادی صفحہ / کیریر اور تعلیمی خبریں / سات لاکھ طلبہ نے نیٹ کا امتحان دیا

سات لاکھ طلبہ نے نیٹ کا امتحان دیا

Print Friendly, PDF & Email

نئی دہلی، 6 نومبر:- ملک بھر میں تقریبا 7 لاکھ امیدواروں نے قومی اہلیت ٹیسٹ (نیٹ) میں حصہ لیا۔یونیورسٹی گرانٹ کمیشن نے اس امتحان کو پورے ملک کے 91 شہروں کے 1700 امتحان مراکز میں اس امتحان کا انعقاد کیا۔تقریبا 9 لاکھ 30 ہزار امیدوار امتحان کے لئے رجسٹرڈ تھے، جن میں 4 لاکھ 9 ہزار 439 مرد تھے، 5 لاکھ 19 ہزار 557 خواتین تھیں اور تین خواجہ سرا تھے ۔

x

Check Also

طلبہ کی معطلی کے خلاف احتجاج کے اعلان سے حیدرآباد یونیورسٹی میں کشیدگی ، انتظامیہ اور طلبہ میں لفظی جنگ

حیدرآباد: یونیورسٹی آف حیدرآباد میں آج کشیدگی دیکھی گئی کیونکہ طلبہ کی ...