بنیادی صفحہ / کیریر اور تعلیمی خبریں / ریاست میں کل سکینڈ پی یو سی کے نتائج کا ہوگا اعلان
[adrotate banner="161"]

ریاست میں کل سکینڈ پی یو سی کے نتائج کا ہوگا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

بنگلورو: 14 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پری یونیورسٹی بورڈ کی جانب سے ملی اطلاع کے مطابق کل 15/اپریل کو سکینڈ پی یو سی کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

پی یو بورڈ کے انچارج ڈائریکٹر سی شیکا نے اس کی جانکاری دیتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کی جانب سے 15/اپریل کو نتائج کا اعلان کے ساتھ ہی اسی دن نتیجہ کو آن لائن بھی شائع کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ سابقہ سالوں میں پی یو کے نتائج کا اعلان سی ای ٹی کے امتحانات کے بعد کیا جاتا تھا لیکن اس بار اس سے قبل ہی کیا گیا ہے۔ تاہم بورڈ نے طلبہ سے درخواست کی ہے کہ اگر وہ پی یو سی میں ناکام بھی ہوتے ہیں تو بھی سی ای ٹی کے لیے محنت جاری رکھیں۔

[adrotate group="32"]
x

Check Also

کانگریس جے ڈی ایس کیلئے 5سالہ فرمان ہے: سدارامیا

بنگلورو:2 جون،2019 (سالارنیوز) مخلوط حکومت کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے چیرپرسن سدارامیا ...