بنیادی صفحہ / کیریر اور تعلیمی خبریں / پروفیسر نجمہ اختر جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پہلی خاتون وائس چانسلر منتخب

پروفیسر نجمہ اختر جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پہلی خاتون وائس چانسلر منتخب

Print Friendly, PDF & Email

پروفیسر نجمہ اختر کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کی نئی وائس چانسر کے طور پر منختب کیا گیا  ہے۔ بتا دیں کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی 96 سالہ تاریخ میں یہ پہلے مرتبہ یہ ہوا ہے کہ کسی خاتون کو سب سے علی عہدہ ملا ہے۔

پروفیسر نجمہ اختر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پلاننگ اینڈ ایڈمنسٹریشن کی ممبر ہیں۔ ساتھ ہی وہ علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کی گولڈ میڈالسٹ بھی ہیں۔ قابل غور ہے کہ انہوں نےکروکشیتر یونی ورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔

 وزارات تعلیم کے ذرائع نے بتایا کہ صدر جمہوریہ نے تین یونیورسٹیوں کے لیے وائس چانسلر کے نام طے کئے ہیں۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے نجمہ اختر، مہاتما گاندھی سنٹرل یونیورسٹی بہار کے لیے سنجیو کمار اور مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی مہاراشٹر کے لیے رجنیش کمار کے نام پر منظوری کی مہر لگی ہے۔
x

Check Also

ایل آئی سی کے پاس لاوارث تو نہیں پڑے آپ کے پیسے! گھر بیٹھے ایسے کریں چیک

ملک کی بیمہ کمپنیوں کے پاس بیمہ صارفین کے  16887.66 کروڑ روپئے لاوارث ...